Veracious

17.9K posts

Veracious banner
Veracious

Veracious

@The100Blows

The allure of freedom is so charismatic that it could literally make you bleed.

Katılım Mayıs 2022
981 Takip Edilen1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Veracious
Veracious@The100Blows·
Playing with fire and hate thermal burns, you're into the wrong hobby.
English
0
1
4
1.2K
Veracious retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
“کیا تم نے اُس شخص کو دیکھا جو ایک بندے کو نماز پڑھنے سے روکتا ہے؟” — سورۃ العلق 96:9-10 ہم نے حافظ کو دیکھا ہے جس نے عمران خان 142 جمعے اور عید کی نمازیں نہیں پڑھنے دیں ہیں۔
اردو
188
3.6K
10.1K
98.6K
Veracious retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Press Release No to Abraham Accords: PTI Calls for Principled Stand on Palestine ISLAMABAD: Pakistan Tehreek-e-Insaf remains firmly committed to the principles of justice, peace, and stability in the Middle East. Under the leadership of Chairman Imran Khan, PTI has consistently advocated a principled foreign policy rooted in international law, human dignity, and solidarity with oppressed peoples. Imran Khan has repeatedly emphasised Pakistan’s moral and diplomatic stance on the Palestinian cause, stating that true peace requires a viable and independent State of Palestine on the 1967 borders, with Al-Quds Al-Sharif as its capital. He has noted, “Even if other countries recognise Israel, problems will keep festering unless Palestinians are given a just settlement, a viable state.” This position echoes the vision of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah and upholds Pakistan’s longstanding commitment. PTI’s position is unequivocal: we will not endorse and firmly reject any efforts or frameworks such as the Abraham Accords. This reflects our unwavering principles and deep solidarity with the Palestinian people. The longstanding notation on Pakistani passports, valid for all countries except Israel, symbolises our national commitment to the Palestinian cause. PTI firmly supports maintaining this policy without compromise. Pakistan Tehreek-e-Insaf calls upon the Government of Pakistan to maintain absolute non-recognition of Israel and refuse to participate in, endorse, or engage with any normalisation frameworks such as the Abraham Accords under any circumstances. The Government must respect the sentiments of the Pakistani people, who have always stood with Palestine, and uphold our policy of complete non-recognition of Israel until a just and comprehensive resolution is achieved. In light of recent statements by US President Donald Trump urging countries, including Pakistan, to join the Abraham Accords while noting that “one or two have a reason for not doing so, and that will be accepted,” PTI urges the Government to engage constructively with the United States. Pakistan should clearly convey its genuine, principled reasons for not participating, rooted in support for Palestinian rights, adherence to international law, and the sentiments of the Pakistani people. Our policy of complete non-recognition of Israel must remain fully intact. We further urge the Government to contribute to humanitarian efforts, including the reconstruction of Gaza, and broader regional initiatives that promote prosperity, stability, and mutual respect. Enduring peace in the Middle East can only be achieved through a just, inclusive solution that upholds the dignity and legitimate rights of the Palestinian people. PTI will continue to work with international partners and brotherly Muslim nations to advance these objectives, guided by equity, compassion, and respect for international law. Issued by: Central Media Department Pakistan Tehreek-e-Insaf
English
37
1.3K
3.4K
44.1K
Veracious retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پی ٹی آئی آفیشل ان فائر 🔥 پی ٹی آئی آفیشل نے پھر سے غوری داغ دیا!!🔥 پی ٹی آئی آفیشل نے انٹرنیشنل کمیونٹی کے لیے ویڈیو جاری کردی!! اسکو پھیلائیں 🛑
اردو
19
2.4K
4.6K
35.3K
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘
Allah huma inni asalukal 4 GPA in last semester, and MPhil scholarship from abroad. Ameen 🥹🤲
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media
English
14
6
30
466
Veracious
Veracious@The100Blows·
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد
Veracious@The100Blows

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد

فارسی
0
0
0
2
Veracious retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یاد دہانی 🚨 مرد مجاہد نے بلکل سچ کہا تھا، کہ اگر ان کو موقع ملے تو یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے، کشمیر کا بھی سودا کرکے ہندوستان سے دوستی کریں گے #StopCrueltyAgainstKhan
اردو
36
3.6K
8.3K
51K
Veracious retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان اس شدید گرمی میں پسینے سے شرابور، ایک آنکھ گنوا کر سلاخوں کے پیچھے قید تنہائی کی زندگی گزار رہا ہے۔ عمران خان وہ شخص ہے جس نے اپنی ساری زندگی عوامی خدمت میں وقف کر دی۔ وہ شخص آج اپنی قوم کی خاطر سختیاں برداشت کر رہا ہے اور یہ قوم عمران خان کے لئے احتجاج بھی نہیں کر رہی۔ نذر عباس #pakistan @nazarawan38 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
95
3.5K
7.4K
39K
Veracious retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بلال AI کا سائفر کے عنوان سے شہکار جاری 🔥🔥 کیا کمال کا ذہین بندہ ہے یہ۔ چار سال کی پوری سٹوری ایک کلپ کے ذریعے پوری دنیا تک پہنچا دی۔ ہر سچویشن کے مطابق چیزیں ایڈ کی ہیں۔ ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے۔
اردو
8
467
718
7.9K
Veracious
Veracious@The100Blows·
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد
Veracious@The100Blows

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد

فارسی
0
0
1
4
Veracious retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
جہالت کا کوئی توڑ نہیں اور نون لیگ کا جہالت میں کوئی مقابلہ ہی نہیں
اردو
47
1.8K
6.3K
51.4K
Veracious retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
اپریل 2022 میں وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر میری جانب سے بیرونی مداخلت (سائفر) پر پیش تحریکِ عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دے کر مسترد کرنے اور صدرِ مملکت کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کے اقدام پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے اس کا از خود نوٹس لیا تھا، تحریکِ عدم اعتماد پر پہلے تو سپریم کورٹ نے اپنی حدود سے تجاوز کر کے پارلیمنٹ جو کہ ایک سپریم ادارہ ہے اس میں مداخلت کی اور پاکستان کے خلاف ہونے والی بیرونی و اندرونی سازش کو روکنے کے لیے دی گئی میری رولنگ کو غیر قانونی قرار دیا، اس کے بعد 12 اپریل، 2022 سے آج ( 4 سال سے زائد وقت) تک پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے چیف جسٹس کے پاس میری بطورِ قائم مقام سپیکر بھیجی ہوئی سائفر کی سربمہر کاپی تحقیقات کے لیے پڑی ہے جو کہ ان کے سیکرٹری نے آفیشلی وصول کر کے سائن بھی کیے لیکن سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر اور بیرونی مداخلت کی بڑی سہولت کاری کرتے ہوئے اس پر آج تک تحقیقات نہیں کیں، پاکستانی کی بربادی میں حصہ ڈالنے پر سپریم کورٹ کے یہ تمام ججز بھی آرٹیکل 6 کے حقدار ہیں۔ #سائفر_ایک_حقیقت
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
67
3.3K
7.2K
68.5K
Veracious retweetledi
Jehanzeb Paracha
Jehanzeb Paracha@JehanzebParacha·
سائفر لیک کرنے والے صحافی رائن گرِم کے مطابق: عمران خان پاکستانی مفادات کا پہلے سوچتے ہیں، جبکہ عاصم منیر اپنے ناجائز اقتدار میں دوام کی خاطر ٹرمپ جو بھی مانگتا ہے،اور جو نہیں بھی مانگتا وہ اسے دیتا ہے. اسی لئے عاصم منیر ٹرمپ کا پسندیدہ فیلڈ مارشل ہے۔ #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
27
2.2K
4.8K
40.4K
Veracious retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
پاکستان کی قسمت میں اس سے زیادہ تنزلی اور توہین آمیز مناظر پہلے نہیں دیکھے گئے ہونگے جہاں ایک اُچکا طلال چوہدری جیسا تھڑے باز انسان پاکستان کوسٹ گارڈ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کرتے ہوئے سلامی وصول کررہا ہے 👎👎👎 ۔۔۔۔۔۔۔ جا اؤئے مُنیرے ماچھی اس پاکستان کو مزید اور کتنا گرائے گا
اردو
164
841
2.7K
59.5K
Veracious retweetledi
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸
تاریخ تمہارا بزدلانہ کردار تاقیامت یاد رکھے گی عمر عطا بندیال سائفر تمہاری ٹیبل پر تھا، تمہیں عمران خان نے سائفر بھیجا تھا، تمہیں معلوم تھا کہ یہ بیرونی سازش ہے لیکن تم نے اس سازش کا راستہ روکنے کے بجائے سرنڈر کیا اور رات 12 بجے عدالت کھول کر سازشیوں کی سہولت کاری کی #سائفر_ایک_حقیقت #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا #نکلو_کہ_دیر_نہ_ہو_جائے
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸 tweet media
اردو
68
2.5K
5.1K
43.5K
Veracious retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد ان تمام کرداروں پر آرٹیکل 6 کی کاروائی ہونی چائیے جنہوں نے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف سازش کی- پاکستان ایک عظیم ملک ہے، اس میں رہنے والے شیری عظیم ہیں، ان کے منتخب لیڈر کے خلاف سازش کی اور پھر کھلے عام مینڈیٹ چرایا۔ سب کا ٹرائل ہونا چاہیے!
اردو
99
3K
4.8K
28.2K
Veracious
Veracious@The100Blows·
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد
Veracious@The100Blows

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد

فارسی
0
0
1
36
Veracious retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ہم ڈرنے والے نہیں ہیں گولیاں مارنی ہیں تو ہمیں ماریں غریب کارکنوں کو کیوں مارتے ہو؟ گرفتار کرنا ہے تو ہمیں کریں غریب کارکنوں کو کیوں گرفتار کرکے لے جاتے ہو؟ محسن نقوی کا میسج آیا میں نے گوہر خان کو کہا کہ یہ جھوٹ بولتے ہیں افواہیں پھیلاتے ہیں کہ ہم عمران خان کو رہا کررہے ہیں۔ آج سائفر پڑھ کر پوری قوم کو سمجھ جانا چاہئے کہ عمران خان کیوں جیل میں قید ہیں۔ کس لیے قید کیا ہوا ہے ؟ کیوں کہ وہ اپنے لوگوں کے لیے کھڑا تھا۔ ہمیں فخر ہے اپنے بھائی کے اوپر۔ اگر عمران خان پاکستان کے لیے قربانی دینے کو تیار ہے تو ہم بھی تیار ہیں گولی مارنی ہے گولی مارو جو مرضی کرو۔ علیمہ خان @Aleema_KhanPK #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
59
1.2K
2.7K
24.3K
Veracious retweetledi
Dr. Arif Alvi
Dr. Arif Alvi@ArifAlvi·
سائفر، اس کی پردہ پوشی، اور اس کے نتائج ڈراپ سائٹ نیوز نے ایک دستاویز شائع کی ہے، اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ 7 مارچ 2022 کا اصل سائفر ہے جو ایک فوجی ذریعے سے حاصل ہوا۔ دنیا اب سمجھتی ہے کہ یہی وہ ناقابلِ تردید ثبوت ہے۔ آئیے، یہیں سے اس کی گرہ کھولتے ہیں۔ پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ نے چار سال تک اسے دبایا، لوگوں پر اس کے حوالے سے مقدمات قائم کیے، اور یہ دعویٰ کیا کہ ایسا کوئی سائفر موجود ہی نہیں تھا۔ حقیقت پاکستان کے اندر سے نہیں، بلکہ ایک امریکی تحقیقاتی ادارے کے ذریعے دنیا کے سامنے آئی۔ صرف یہی حقیقت بذاتِ خود ایک فردِ جرم ہے۔ ڈونلڈ لو نے پاکستان کے سفیر سے صاف الفاظ میں کہا: "واشنگٹن میں سب کچھ معاف کر دیا جائے گا"، اگر وزیرِاعظم @ImranKhanPTI کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو جاتی ہے، اور ساتھ ہی خبردار کیا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو پاکستان تنہائی کا شکار ہوگا۔ یہ سفارت کاری نہیں تھی۔ یہ ایک دھمکی تھی، جو ایک خود مختار ریاست کے سفیر کو دی گئی۔ قومی سلامتی کمیٹی نے اپنی دو اجلاسوں میں واضح طور پر کہا کہ یہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں ناقابلِ قبول اور کھلی مداخلت ہے، اور حکومت نے برحق سفارتی احتجاج (ڈیمارش) جاری کیا۔ مئی 2022 میں، میں نے بطور صدر، چیف جسٹس عمرعطا بندیال صاحب کو باضابطہ طور پر خط لکھا، جس میں جوڈیشل کمیشن کے قیام، کھلی سماعتوں، مکمل تحقیقات، اور حقیقت کو ریکارڈ پر لانے کا مطالبہ کیا۔ یہ خط تمام اخبارات میں شائع ہوا۔ (براہِ کرم مندرجہ ذیل خط کا اردو ترجمہ پڑھیں، اس کے ہر لفظ میں اس نوعیت کے عالمی معاملات میں تاریخی وزن ہے۔) چیف جسٹس نے وہ خط وصول کیا۔ کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ عدلیہ کی خاموشی اداروں کے آگے ھتھیار ڈالنے کا آغاز تھا۔ اگر وہ کمیشن تشکیل دے دیا جاتا، تو یہ سوالات حلف کے تحت جواب طلب ہوتے: سائفر کس نے وصول کیا؟ اس پر کس نے عمل کیا؟ کس نے اندرونِ ملک غیر ملکی اشارے کو سہولت فراہم کی؟ اور پاکستانی ریاست کے کن اداروں نے ایک منتخب وزیرِاعظم کو ہٹانے میں تعاون کیا؟ پاکستان کو حقیقت معلوم ہو جاتی۔ وہ شخص جس نے قوم کو خبردار کیا تھا، اسے جھوٹے مقدمات میں قید نہ کیا جاتا جو اسی دستاویز سے جنم لیئے، جس کی تحقیقات سے ریاست نے انکار کر دیا تھا۔ اس کے بجائے، قوم کو تباہی کے مسلسل چارسال ملے۔ صرف ایک حکومت نہیں بدلی گئی، بلکہ جمہوریت کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے ختم کیا گیا، ہر سطح پر مکمل ادارہ جاتی سازش کے ساتھ اسے منہدم کیا گیا۔ پارلیمان کو "بدبودار مفادات کا ایوان" بنا دیا گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑے عوامی مینڈیٹ کی حامل تحریکِ انصاف سے اس کا انتخابی نشان چھین لیا گیا، اس کی نشستیں عدالتی حکم کے ذریعے ڈھٹائی سے دوسروں کو دے دی گئیں، صرف اس لیے کہ 17 نشستوں والی جماعت کو جعلی دو تہائی اکثریت دی جا سکے۔ تحریکِ انصاف کے کارکنان پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے۔ اس کے ووٹرز کو حقِ رائے دہی سے محروم کیا گیا۔ اس کے قائد کو قید کر دیا گیا — انہی الزامات پر جو اسی دستاویز سے پیدا ہوئے جسکا ریاست نے جائزہ لینے سے انکار کر دیا تھا۔ 26ویں اور 27ویں ترامیم جبر کے ذریعے منظور کروائی گئیں، جنہوں نے عدلیہ کو انتظامیہ کی لونڈی، اور حقوق کی محافظ کے بجائے غاصبانہ اقتدار کے استحکام کا ایک آلہ بنا دیا۔ اب انسانی نقصان کا حساب کریں۔ ہماری 44 فیصد آبادی خطِِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، یعنی دس کروڑ پچاس لاکھ افراد — جو 2019 کے مقابلے میں دو کروڑ زیادہ ہیں۔ حقیقی آمدنی تباہ آدھی رہ گئی ہے۔بجلی اور پیٹرول آسمان سے بات کر رہے ہیں۔ مہنگائی اور بے روزگاری عروج پر ہیں۔بمشکل تین فیصد کی جی ڈی پی کا اضافہ آبادی کے اضافے کے ساتھ قدم نہیں ملا سکتی، نئے مزدوروں کو روزگار دینا تو دور کی بات ہے۔ دہشت گردی اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔ سرمایہ آ نہیں رہا، بلکہ جا رہا ہے۔ دو کروڑ بیس لاکھ نوجوان نہ کام کر رہے ہیں اور نہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جبکہ ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ سمت بالکل واضح ہے: پاکستان کہیں زیادہ تیزی سے غریب ہو رہا ہے۔ یہ صرف اعداد و شمار نہیں ہیں۔ یہ وہ بچے ہیں جو بھوکے پیٹ سوتے ہیں۔ یہ وہ نوجوان ہیں جو کشتیوں میں ڈوبتے ہوئے ان ساحلوں کی طرف جا رہے ہیں جو شاید انہیں مار ڈالیں، کیونکہ ان کا اپنا ملک انہیں دھکیل رہا ہے۔ یہ وہ مائیں ہیں جو دوا اور روٹی کے درمیان انتخاب کرنے پر مجبور ہیں۔ ان تمام انسانوں کی حالت اپریل 2022 کے اس فیصلے کا براہِ راست، قابلِ سراغ، فرانزک نتیجہ ہے، جس میں پاکستانی عوام کے جمہوری مینڈیٹ کو سبوتاژ کیا گیا۔ یہ کوئی قدرتی آفت نہیں۔ یہ ایک سازش کی قیمت ہے، جس کے تمام شریکِ جرم عوام کے سامنے برہنہ کھڑے ہیں۔ ڈونلڈ لو نے دھمکی دی۔ اس نے حکومت نہیں گرائی۔ پاکستانیوں نے ایک پاکستانی حکومت گرائی۔ جنرل باجوہ وردی میں۔ کچھ لوگ عدالتی جبّوں میں۔ کچھ "دستار" میں۔ بدعنوان سیاستدان۔ اور ایسے جنہوں نے دبئی میں قوم کے لوٹے ہوئے خزانوں کے رجیم چینج کے لیئے منھ کھول دیئے۔ ان سب نے عوام اور اس آئین کے تحفظ کے بجائے، ایک غیر ملکی اشارے کو ترجیح دی۔ مجرم صرف بیرونی نہیں تھے، اندرونی بھی تھے۔ یہ بات صاف اور ہمیشہ کے لیے ریکارڈ پر رہنی چاہیے۔ جو لوگ کہتے ہیں، "یہ ماضی کی بات ہے، آگے بڑھیں"، میں ان سے کہتا ہوں: قانون کی حکمرانی کے بغیر سرمایہ کاری نہیں آ سکتی۔ آزاد عدلیہ کے بغیر قانون کی حکمرانی نہیں ہو سکتی۔ اور ایسی عدلیہ، جس کی بنیاد زیادہ تر بدعنوان ججوں پر ہو، کبھی آزاد نہیں بن سکتی۔ آگے بڑھنے کا راستہ حقیقت کے درمیان سے گزرتا ہے، اس کے باہر سے نہیں۔ پاکستان کی معاشی تباہی، اس کا ادارہ جاتی زوال، مکمل کرپشن، قومی دیمک جو سب کچھ کھا رہی ہیں، ان میں سے کوئی بھی خدا کا فعل نہیں بلکہ اعمال کا نتیجہ ہے۔ یہ ایک مجرمانہ رجیم چینج کا براہِ راست اور قابلِ سراغ نتیجہ، جسے باہر سے سہولت دی گئی اور اندر سے اس پر عمل درامد کیا گیا۔ جیسا کہ سائفر کے مندرجات اب عوام کے سامنے رپورٹ ہوئے ہیں، ریکارڈ واضح ہے۔ یہی غاصب اب بھی اقتدار میں ہیں اور میرے ملک کی تباہی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ آگے بڑھنے کا واحد معقول اور منصفانہ راستہ بالکل واضح ہے: اب پیچھا چھوڑو، اور میرے لوگوں کو جینے دو۔ مجھے اس قوم سے غداری کرنے والوں کے لیے اقبال کا حوالہ دیتے ہوئے تکلیف ہوتی ہے، مگر یہ شعر لازوال ہے۔ جعفر از بنگال و صادق از دکن ننگِ آدم، ننگِ دیں، ننگِ وطن سائفر بول چکا ہے۔ اب پاکستان کو بولنا ہوگا۔ 🇵🇰
Dr. Arif Alvi tweet mediaDr. Arif Alvi tweet media
اردو
146
4.5K
10.2K
118.6K
Veracious retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
پھر یہ فوج کہتی ہے کہ ہم سیاست نہیں کرتے یہ ہے انکی گندی اور گھٹیا سیاست کی ایک اور مثال:👇🏻 پنکی کو لاہور سے خفیہ ادارے نے تحویل میں لیا اور اپنے پاس رکھا ۔ یہ کیوں اہم تھا کہ “بنی گالا والا الزام “ پنجاب میں نہیں لگ سکتا تھا اور سندھ میں لگانا ضروری تھا؟ یہ الزام سندھ میں اس لیے لگایا گیا،کیونکہ کسی کو یہ شک تھا کہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کہیں قریب نہ آ جائیں ۔کیونکہ کسی کو یہ شک تھا 28ویں ترمیم کے لیے جو دباؤ ڈالا جارہا ہے کہیں پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نہ بیٹھ جائے۔اور نمبر گیم خراب نہ ہو جائے۔پنکی کا بیان اسی لیے سندھ پولیس کی تحویل میں دلوایا گیا تاکہ لگے یہ پیپلز پارٹی کی کھیل ہے۔ جبکہ یہ کھیل کہیں اور سے کھیلی گئی۔ پنکی کی گرفتاری کی وڈیو ایسے تھی جیسے ایک دن کسی کے ساتھ کا پروگرام ۔ سوال یہ ہے کہ پنکی کو سندھ یا پنجاب کی پولیس نے کیوں پکڑا اینٹی نارکوٹکس یا اے این ایف نے کیوں نہیں پکڑا؟ پھر یہ تو بڑی ناکامی ہے۔
اردو
14
851
2.2K
54K