Azmat MaliC
22.1K posts

Azmat MaliC
@TheAzmatMalik
Journalist based in Islamabad, working for China Media Group (CMG) @CCTV worked for Dunya News, Express News. Founder @ChinaUrdu_
Islamabad Katılım Haziran 2010
1K Takip Edilen3.5K Takipçiler
Azmat MaliC retweetledi
Azmat MaliC retweetledi

I welcome the announcement of a ceasefire in Lebanon, facilitated through bold and sagacious diplomatic efforts led by President Donald Trump, and express the hope that it will pave the way for sustainable peace.
Pakistan reaffirms its unwavering support for the sovereignty and territorial integrity of Lebanon, and will continue to support all efforts aimed at lasting peace in the region .
English

ترجمان دفتر خارجہ
چیف اف ڈیفینس فورسز کا دورہ ایران اور وزیراعظم کا سہہ ملکی دورہ پاکستان کی امن کوششوں کا حصہ ہے
ہم تہران اور مذاکرات میں فریقین کی پوزیشنز پر تبصرہ نہیں کریں گے
یہ فریقین کے ہم پر اعتماد کا حصہ ہے
میڈیا بھی قیاس آرائیوں سے گریز کرے
مذاکرات انتہائی اعتماد اور خفیہ و خاموشی سے ہو رہے ہیں
اردو

ترجمان دفتر خارجہ
ہم مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں
کون آئے گا، کتنا وفد ہو گا، کون ٹہرے گا کون جائے گا اس کا تعین فریقین نے کرنا ہے
بطور ثالث مذاکرات کو خفیہ رکھنا ہمارے لیے ضروری تھا
ہماری پالسیی قومی و بین الاقوامی میڈیا کے لئے یکساں تھی
ہمارے پاس مذاکرات کی تفصیلات و اطلاعات ہمارے پاس مذاکراتی فریقین کی جانب سے امانت تھی
اردو

ترجمان دفتر خارجہ
متحدہ عرب امارات ہمارا دیرینہ، برادر دوست ملک ہے
متحدہ عرب امارات کی جانب سے مالی معاملات اس تنازع سے پہلے کے ہیں
ہم ایران اور سعودی عرب سے طویل رابطے و گفتگو میں ہیں
پاکستانی کوسٹ گارڈز پر حملہ کی مذمت کرتے ہیں
معاملے پر مزید تفصیلات حاصل کر رہے ہیں
پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ فعال ہے
ہم جامع امن کے لئے کوشیش کر رہے ہیں
ہمارے دیگر ممالک سے رابطے بھی اسی حوالے سے ہیں
اسلام آباد مذاکرات بیحد تعمیری تھے
ہم ان مذاکرات کو مثبت تناظر میں دیکھتے ہیں
21 گھنٹے کا وقت تو صرف فریقین کے درمیان مکالمے اور مذاکرات کا وقت تھا
وزیراعظم اور چیف اف ڈیفینس فورسز ہمہ وقت موجود رہے
اردو









