CPNE

778 posts

CPNE banner
CPNE

CPNE

@TheCPNE

The Council of Pakistan Newspaper Editors - #CPNE is vibrant, dynamic and sole representative body of the editors community of Pakistan.

Karachi, Pakistan Katılım Haziran 2015
243 Takip Edilen425 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
CPNE
CPNE@TheCPNE·
Journalists and Media Houses Attention Please @TheCPNE is HERE to HEAR you: Contact Us: 👇👇👇 ☎️ For Call; 021-111-276-375 (10 am – 07 pm) 📱 Whatsapp Us; 0333-6276375 📧 Email: helpline@cpne.com 💻 Visit our Website: cpne.pk 🔊🔉🔊 SPREAD THE WORDS 🔊🔉🔊
CPNE tweet media
English
4
2
7
0
CPNE
CPNE@TheCPNE·
سی پی این ای خیبر پختونخوا کمیٹی کا اجلاس،اخبارات، صحافیوں اور ایڈیٹرز کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال،ممبران کو صوبائی حکومت کی طرف واجب الادا بقایا جات کی وصولی کے سلسلے میں پشاور ہائی کورٹ میں زیر سماعت کیس پر پیشرفت کے حوالے سے تفصیلات سے بھی آگاہ کیا
CPNE tweet mediaCPNE tweet media
اردو
0
0
0
33
CPNE
CPNE@TheCPNE·
سی پی این ای بلوچستان کمیٹی کا اجلاس، بلوچستان میں آزادی صحافت کی صورت حال اور پرنٹ میڈیا کے معاشی حالات پر گفت وشنید، عبوری حکومت کے دور میں صحافیوں کے خلاف درج کردہ ایف آئی آرز ختم کرنے، سرکاری اشتہارات کے نرخ میں 100فیصد اضافہ و دیگر مطالبات کیے گئے۔
CPNE tweet media
اردو
0
0
0
24
CPNE
CPNE@TheCPNE·
کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرز(سی پی این ای) کی سندھ کمیٹی کے اجلاس، میڈیا کو درپیش مسائل کا بغور جائزہ لیا گی، حالیہ نگران دور حکومت میں میڈیا پر عائد کڑی سنسر شپ کی مذمت ، مارشل لاء ادوار سے بھی سخت قرار دیا گیا.
CPNE tweet mediaCPNE tweet mediaCPNE tweet media
اردو
0
0
0
24
CPNE
CPNE@TheCPNE·
کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)کی صوبہ بلوچستان کے خضدار اور وڈھ سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی احتجاجی ریلی کی کوریج پر مقدمات میں نامزدگی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے نامزد صحافیوں کے خلاف درج مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ
CPNE tweet media
اردو
2
0
0
22
CPNE
CPNE@TheCPNE·
Coalition formed to ensure free media
CPNE tweet mediaCPNE tweet mediaCPNE tweet mediaCPNE tweet media
English
0
4
4
105
CPNE
CPNE@TheCPNE·
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کاکونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای ) کے میٹ دی ایڈیٹرز پروگرام سے خطاب
اردو
1
0
1
38
CPNE
CPNE@TheCPNE·
پشاور(پ ر)کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرز کے وفد نے گزشتہ روز نائب صدر سی پی این ای طاہر فاروق کی قیادت میں پشاور  پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد عزیز ملک ،جنرل سیکرٹری عرفان موسی زئی ،ایم ریاض ،نائب صدر طیب عثمان اوردیگرنومنتخب عہدیداروں کومبارک باد پیش کی۔
CPNE tweet mediaCPNE tweet media
اردو
0
0
1
56
CPNE
CPNE@TheCPNE·
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) ،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) اور ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹر(ایمنڈ) نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ میڈیا کی آزادی سلب کرکے عوام کو حق معلومات سے محروم رکھنا انتہائی تشویشناک ہے.
CPNE tweet media
اردو
0
0
1
30
CPNE
CPNE@TheCPNE·
نگراں وزیر اطلاعات، سماجی تحفظو اقلیتی امور سندھ محمد احمد شاہ کا سی پی این ای میٹ دی ایڈیٹرز سے خطاب، میڈیا کے مسائل حل کرنے کا عزم
CPNE tweet mediaCPNE tweet media
اردو
0
0
0
15
CPNE
CPNE@TheCPNE·
کراچی میں چین کےقونصل جنرل یانگ یون ڈونگ سے سی پی این ای وفد کی ملاقات ،وفد میں سیکریٹری جنرل اعجاز الحق، نائب صدور عامر محمود ،عارف بلوچ ،جوائنٹ سیکریٹری مقصود یوسفی، فنانس سیکریٹری غلام نبی چانڈیو،ڈاکٹر جبار خٹک، عبدالخالق علی، بشیر میمن اور مدثر عالم بھی موجود تھے۔
CPNE tweet mediaCPNE tweet media
اردو
0
0
3
33
CPNE
CPNE@TheCPNE·
A CPNE delegation calls on the Chinese Consul General in Karachi
CPNE tweet mediaCPNE tweet media
English
0
0
0
28
CPNE
CPNE@TheCPNE·
ضلعی خود مختاری کے بغیر صوبائی خودمختاری کی اہمیت نہیں، کراچی سے انتخابات میں مکمل کامیابی حاصل کریں گے، مصطفی کمال
CPNE tweet mediaCPNE tweet mediaCPNE tweet media
اردو
0
1
1
18
CPNE
CPNE@TheCPNE·
سی پی این ای کی روزنامہ اذکارروالپنڈی/ اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر محمد الماس عباسی کے انتقال پر اظہار تعزیت
CPNE tweet mediaCPNE tweet media
اردو
1
0
2
112
CPNE
CPNE@TheCPNE·
سی پی این ای کی روزنامہ امن کراچی کے چیف ایڈیٹر اجمل دہلوی کے انتقال پر اظہار تعزیت
CPNE tweet media
اردو
0
0
0
25
CPNE
CPNE@TheCPNE·
سندھ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے، جسٹس (ر) مقبول باقر نگران وزیر اعلیٰ کی سی پی این ای کے وفد سے ملاقات صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری سمیت تما مسائل حل کرانے کی یقین دہانی
CPNE tweet media
اردو
0
0
1
19
CPNE
CPNE@TheCPNE·
پشاور ( پ ر )کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای )نے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کی طرف اشتہارات کی مد میں سالہا سال سے واجب الادا بقایا جات کی ادائیگی کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر دی۔
CPNE tweet media
اردو
0
0
0
13
CPNE
CPNE@TheCPNE·
کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)کا نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی حالیہ پریس بریفنگ کے دوران میڈیا کی آزادی سے متعلق سوالات کو سرکاری اشتہارات سے جوڑنے پر افسوس کا اظہار، اشتہارات سے متعلق بریفنگ پر اصلاح
CPNE tweet media
اردو
0
1
0
23
CPNE
CPNE@TheCPNE·
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)کا شہید صحافی ارشد شریف کی پہلی برسی کے موقع پر ارشد شریف کے اہلخانہ سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار، یو این او سے ارشد شریف قتل کیس پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے کر فوری تحقیقات کروانے کی اپیل
CPNE tweet media
اردو
0
1
0
24
CPNE
CPNE@TheCPNE·
سی پی این ای کی پی ایف یو جے کے جنرل سیکریٹری رانا عظیم کے گھر پر لیسکو کارروائی کی مذمت
CPNE tweet media
اردو
0
1
1
38
CPNE
CPNE@TheCPNE·
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے 12 اکتوبر 2023 کو منعقدہ اجلاس میں صدر ارشاد احمد عارف و اراکین کی جانب سے ملک میں اظہار رائے کی آزادی کی صورت حال پرگہری تشویش کا اظہار کیا گیا
CPNE tweet mediaCPNE tweet media
اردو
0
2
3
43