Syed Muhammad Hashmi 🇵🇰𝐈𝐊➤⃝🇧🇫
112.4K posts

Syed Muhammad Hashmi 🇵🇰𝐈𝐊➤⃝🇧🇫
@TheNadeemHashmi
CEO, Vision Construction Company.
Amsterdam, The Netherlands Katılım Mayıs 2023
2.5K Takip Edilen296 Takipçiler

On the first anniversary of Marka-e-Haq, Pakistan recalls a defining moment of strength and resolve when unprovoked Indian aggression was met with a swift and decisive response, highlighting the Pakistan military’s professionalism and preparedness and reaffirming the nation’s defence of sovereignty and dominance during the May confrontation.
#MarkaeHaq #Indianaggression #PakistanDefence #PakistanTV
English

President Trump Participates in a Small Business Summit twitter.com/i/broadcasts/1…
English

میں ایران کے ساتھ جنگ کی حمایت نہیں کرتا، مجھے یہ جنگیں پسند نہیں ہیں ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
#PublicNews #PublicUpdates

اردو

معاشی اور سیاسی مساوات، عدل اور عزتِ نفس۔ اشرافیہ کے مقابلے میں مڈل کلاس کو برابر کا موقع دینے والی جماعت، جاگیرداروں کے مقابلے میں کسانوں کو آگے لانے والی جماعت، سرمایہ داروں کے مقابلے میں مزدور کے بچوں کو اقتدار سونپنے والی جماعت۔۔۔ انٹرنل جمہوریت اور میرٹ کی بنیاد پر۔ ایک ایسی جماعت قائم کرنے کی تحریک “عوام راج” ملک کے کونے کونے میں منظم ہو رہی ہے۔۔۔ یوٹیوبرز جتنا زور لگا سکتے ہیں لگا لیں۔۔۔ اس ملک میں ہم عوام کا ایسا راج لے کر آئیں گے جو تیسری دنیا کے لوگوں کے لیے تبدیلی کا پیش خیمہ بن جائے گا۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan
گذشتہ روز تونسہ اور وہوا میں عوام راج تحریک کے ورکرز کنونشن۔۔۔ اسٹیج کے دائیں جانب، آڈیو والے کے پیچھے کی خالی کرسیاں دکھا کر یوٹیوبرز نے خوب ہنگامہ کیا لیکن یہ یاد رکھیں تین مہینے پہلے شروع ہونے والی مڈل کلاس کے اقتدار کی تحریک پنجاب کے آخری ضلعے اور آخری تحصیل میں بھی منظم ہو رہی ہے اور یہ بھی یاد رہے کہ یہ عوامی اجتماعات نہیں ہیں۔ انشاء اللہ جب عوام راج تحریک جلسے کرے گی، تو تاریخ رقم ہو گی۔ عام آدمی کا راج پورے زور و شور سے لگے گا۔۔۔
اردو

The government is considering a proposal to raise salaries by 7% and pensions by 5% as part of upcoming budget measures.
Disclaimer: The image is AI generated and is just for reference.
#SalaryIncrease #Pensions #Inflation

English














