PML(N) Gujranwala
20.1K posts

PML(N) Gujranwala
@ThePMLNGrw
Official account of PMLN Gujranwala
Gujranwala, Pakistan Katılım Mart 2017
45 Takip Edilen7.1K Takipçiler
PML(N) Gujranwala retweetledi

PML(N) Gujranwala retweetledi

میں نے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مظاہرین کے احساسات کو سمجھا جائے اور ان کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آیا جائے۔ مظاہرین کے لیے افطار کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ ہر مسلمان اس وقت دکھی اور اشکبار ہے مگر اپنے ملک، اپنے شہروں میں امن و امان قائم رکھنا بھی ہم سب کا اولین فرض ہے۔ اس فرض کی پاسداری کیجیے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب ایک ہیں۔
اردو
PML(N) Gujranwala retweetledi
PML(N) Gujranwala retweetledi
PML(N) Gujranwala retweetledi
PML(N) Gujranwala retweetledi

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر
ڈی سی گوجرانوالہ نے #گوجرانوالہ شہر کو خوبصورت لائیٹوں سے سجا دیا
اور یہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے کہ #رمضان کی آمد آمد ہے اور پورا پنجاب سج دھج گیا ہے
ویلڈن @MaryamNSharif ✨♥️
@DCOGRW




اردو

PML(N) Gujranwala retweetledi
PML(N) Gujranwala retweetledi
PML(N) Gujranwala retweetledi

خوبصورت گوجرانوالہ
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کے خوبصورت پنجاب ویژن کے تحت ضلعی انتظامیہ و پی ایچ اے گوجرانوالہ کو خوبصورت بنانے میں مصروف عمل، ماڈل ٹاؤن ٹرسٹ پلازہ سے متصل روڈ پر درختوں کو دیدہ زیب لائٹس سے مزین کردیا ہے۔ #GovtofPunjabPK #CleanGreenPakistan




اردو
PML(N) Gujranwala retweetledi

Selfie stand installed in Ladies Park Wazirabad under #citybeautification campaign.
#Gujranwala #CleanGujranwala


English
PML(N) Gujranwala retweetledi

Congratulations to Adv. Rana Farhan Ali Khan & Adv. Haq Nawaz Hinjra on being elected respectively as President & General Secretary of Gujranwala District Bar Association 2026-27
Prayers for success in ably serving the Bar & in raising prestige of the law & the community of officers of the Court


English
PML(N) Gujranwala retweetledi

بانی پاکستان قائداعظم اور معمارِ پاکستان میاں نواز شریف کی سالگرہ پر گوجرانوالہ سوشل میڈیا ٹیم سٹی کی جانب سے کیک کاٹا گیا — نظریے، قیادت اور خدمت کو خراجِ تحسین پیش کیا
#HBDNawazSharif
اردو
PML(N) Gujranwala retweetledi

بانی پاکستان قائداعظم اور معمارِ پاکستان میاں نواز شریف کی سالگرہ پر گوجرانوالہ سوشل میڈیا ٹیم سٹی کی جانب سے کیک کاٹا گیا — نظریے، قیادت اور خدمت کو خراجِ تحسین پیش کیا
#HBDNawazSharif
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
اردو














