m•

892 posts

m• banner
m•

m•

@TheRealAsdi

intp || 🌙 🪐♟️🏸 🎧 📚❓️|| undefined.

Mount Qaf Katılım Kasım 2025
682 Takip Edilen793 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
m•
m•@TheRealAsdi·
میری منتخب تحریریں ✍️🏻 (خودی، خواب، پیار، محبت، عشق، ہمسفر، دوستی، امید، زندگی، تنہائی، غم، افسردگی، بے وفائی، جدائی، احساسِ محرومی وغیرہ) یہ سب محض میرے ذوق و انتخاب کا عکس ہیں، میری ذات کی سرگزشت نہیں۔ 🙃 شکریہ! 🙏🏻🙂
m• tweet media
اردو
1
2
22
4.1K
m•
m•@TheRealAsdi·
ہر بظاہر کامیاب شخص کے پیچھے بے شمار اُلجھنیں ہیں جسے آپ نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ #اردو_زبان
اردو
0
1
1
3
m•
m•@TheRealAsdi·
کیا سب ختم ہو جائے گا، اگر میں روؤں؟ #اردو_زبان
m• tweet media
اردو
0
1
3
30
m•
m•@TheRealAsdi·
خوفناک بات یہ ہے کہ تم نے یہ سب کچھ اپنی زندگی کے بالکل آغاز ہی میں جھیل لیا۔ #اردو_زبان
اردو
1
1
2
18
m•
m•@TheRealAsdi·
محبت تم کو جدھر بھی میسر ہو اس کا احترام کرو، عنقریب محبتوں کا قحط پڑنے والا ہے۔ #اردو_زبان
اردو
2
2
7
57
m•
m•@TheRealAsdi·
قدرت نے سب کو محبت سکھائی، لیکن انسان نے اس میں ملاوٹ کر لی۔ #اردو_زبان
اردو
1
6
6
135
m•
m•@TheRealAsdi·
"اگر کوئی تمہارے دل پر قابو پا لے، تو وہ تمہاری معافی کا بھی یقین کر لیتا ہے، اور جب اسے تمہاری معافی کا یقین ہو جائے تو وہ تمہیں بے رحمی سے تکلیف دیتا ہے۔" | دوستوئیفسکی #اردو_زبان
اردو
0
4
10
75
m•
m•@TheRealAsdi·
عجیب ہے کہ انسان کی چاہت اُن چیزوں کیلئے بھی ختم ہو جاتی ہے، جن کے پیچھے وہ کبھی اپنی پوری روح کے ساتھ دوڑا تھا۔ #اردو_زبان
m• tweet media
اردو
0
5
13
129
m•
m•@TheRealAsdi·
ہر وہ انسان خوبصورت ہے جس کے پاس ہمدرد روح، سچی مسکراہٹ، اور اداس دل کو ہنسا دینے کا ہنر ہوتا ہے۔ #اردو_زبان
m• tweet media
اردو
1
10
41
567
m•
m•@TheRealAsdi·
اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد (ﷺ) ♥️
m• tweet media
العربية
4
4
12
75
m•
m•@TheRealAsdi·
تم میرے سینے پر ایک زخم کا نشان ہو، جو ہر بار مجھے کسی پر بھروسا کرنے سے پہلے تمہاری یاد دلا دیتا ہے، اور ایک خوف ہے جو اندر ہی اندر مجھے کھا جاتا ہے۔ #اردو_زبان
m• tweet media
اردو
0
5
11
150
m•
m•@TheRealAsdi·
روحانی محبت میں چاہت کم اور دعا زیادہ ہوتی ہے، یہاں حاصل کرنے سے زیادہ سونپ دینے میں سکون ملتا ہے۔ 🤍 #اردو_زبان
m• tweet media
اردو
1
12
36
330
m•
m•@TheRealAsdi·
"جنگ ختم ہو جائے گی، لیڈر گرم جوشی سے ملیں گے، اور رہ جائے گی وہ بوڑھی ماں جو اپنے شہید بیٹے کی منتظر ہوگی، وہ نوجوان لڑکی جو اپنے محبوب کا انتظار کرے گی، اور وہ بچے جو اپنے بہادر باپ کے منتظر ہوں گے۔" | محمود درویش (فلسطینی شاعر) #اردو_زبان
اردو
0
3
3
41
m•
m•@TheRealAsdi·
گہرائی میں نہ جائیں، گہرائی انسان کی اداسی ہے۔ #اردو_زبان
m• tweet media
اردو
0
0
2
45
m•
m•@TheRealAsdi·
میری مٹی وہاں سے اٹھائی گئی ہے، جہاں کئی کھوپڑیاں دفن کی گئی ہوں گی۔ #اردو_زبان
m• tweet media
اردو
2
6
20
249
Amal Khan
Amal Khan@bakhtawarkhan_0·
@TheRealAsdi ان سب کھوپڑیوں کی عقل آپ کے پاس آ گئی 🫢😂
اردو
1
0
1
12
m•
m•@TheRealAsdi·
اپنی یاداشت پر اُس بوجھ کو لادنے کا کیا فائدہ، جو گزر چکا ہے۔ #اردو_زبان
m• tweet media
اردو
1
7
30
504
m•
m•@TheRealAsdi·
وہ شخص قابلِ اعتماد نہیں جو اطمینان والے دل میں فکر کا بیج بوتا ہے۔ #اردو_زبان
m• tweet media
اردو
3
13
38
562
m•
m•@TheRealAsdi·
بندہ اس وقت تک ایمان کی حقیقت نہیں پا سکتا، جب تک وہ یہ نا سمجھ لے، کہ جو اس پر گزری وہ گزرنے کیلئے ہی تھی! 🤍 #اردو_زبان
m• tweet media
اردو
3
11
28
282