
جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ اڈیالہ میں نہ آئین ہے نہ قانون، صرف ایک ذہنی مریض کا حکم چلتا ہے اقتدار عارضی ہے۔ قیدی سے خوف کمزوری ہے۔ اگر(خدانخواستہ) عمران خان کو کچھ ہوا، ذمہ داری عاصم منیر پر ہوگی۔ #AllowAccessToImranKhan #FascismUnderAsimLaw
















