سید مجتبی

26.6K posts

سید مجتبی banner
سید مجتبی

سید مجتبی

@The_winner_5

بنده‌ی خدا

Pakistan Katılım Ağustos 2019
6.7K Takip Edilen17.5K Takipçiler
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
امام علی علیہ السلام : تمہاری جانوں (نفس) کی قیمت جنت کے سوا کچھ نہیں، لہٰذا اسے جنت کے علاوہ کسی اور چیز کے بدلے فروخت نہ کرو۔
اردو
0
1
14
169
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
امام جعفرؑ صادق فرماتے ہیں: ہم صبر کرنے والے ہیں اور ہمارے شیعہ ہم سے زیادہ صبر کرنے والے ہیں۔
اردو
0
2
18
187
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
زینب نے پوچھا جب بھی ارادہ حسین کا سر بولنے لگا سر نیزہ حسین کا. مہیب رضوی
اردو
0
0
10
116
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
کیسے کروں بیان میں رتبہ حسین کا اللہ پڑھ رہا ہے قصیدہ حسین کا. مہیب رضوی
اردو
0
1
16
285
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
کرب و بلا سے مہنگی کوئی سرزمین نہیں اس خاک میں ہے خون پسینہ حسین کا . مہیب رضوی
اردو
1
5
41
480
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
شہ نے کہا حر آگیا تیاری کرو بس نو لاکھ میں اب کوئی ہمارا نہیں رہتا . میر علی حیدر زیدی
اردو
1
1
16
273
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
ہوا جو عشق ثناے ابوتراب مجھے خدا نے کردیا ذرے سے آفتاب مجھے. میر انیس
اردو
1
11
44
631
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
علیؑ کا عشق جو محسوس تم ذرا کرنا تو اپنی والدہ کا شکریہ ادا کرنا.
اردو
1
1
26
342
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
ماں تو ہے بس عون و محمد (ع) کی ماں !!
اردو
0
1
21
290
Fareeha Zaheer
Fareeha Zaheer@AlphaLadyo85·
9 مئی کا عُرس پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر کے عقیدت و احترام سے منایا جاۓ گا۔ منجانب حرام خور حُکمران،
اردو
2
8
41
566
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
ہے اس طرح میری سانسوں میں الفت شبیر کہ میں کہیں بھی رہوں کربلا میں رہتا ہوں۔ قیصر عباس
اردو
0
1
14
225
Fareeha Zaheer
Fareeha Zaheer@AlphaLadyo85·
@The_winner_5 آپ کو خواب میں بھی شاید عمران خان ہی آتا ہے۔ 🤣🤣🤣
اردو
1
0
0
34
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
زِندگی چھوڑ گئی تھی مجھے ویرانے میں کربلا ڈھونڈھ کے لے آئی عزا خانے میں.
اردو
0
2
19
315
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
اکبر(ع) میں مرجاواں گی وطنان تے ویر آجا.
اردو
0
0
17
211
Syeda Farwa Batool
Syeda Farwa Batool@Syedafarwa110·
Any Suggestion or Advice for this user ?
English
5
1
14
1.1K
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
شاه فقط شاه نجف نه پهلویِ بیشرف.
فارسی
1
1
18
234
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
انسان کی عزت اور دوسروں کے ساتھ انصاف ہر مزہب اور ہر فرقے سے بڑ کر اہمیت رکھتا ہے. سید علی سیستانی
اردو
0
4
15
443
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
پانی پیو تو یاد کرو پیاسِ امامؑ کی.
فارسی
0
0
31
390
سید مجتبی
سید مجتبی@The_winner_5·
بے وفا! مان سے آ, ہم بنو ہاشم کی طرف ہم نے بخشے ہیں کلیجوں کو چبانے والے. عبداللہ علی ہاشمی
اردو
0
0
4
204