Khan
1.4K posts


#Bitcoin Trap Pump ✅ See you at 65K$ dip soon 🤝

Don’t open longs It’s a trap again 🫣


#Bitcoin Next Move 👇🏻 80K —-> 100K$ cancelled ❌(I’m sorry for the past wrong prediction but still in my prediction zone) $BTC Next Targets 👇🏻 84K ——> 65K$ ✅(Gonna happen in 20 days ) 65K$ ——> 150K$ in 2025 ✅


$PNUT Bullish Break ✅ My Targets :- 0.4-0.6$ in long term hold


فلسطین میں نسل کشی ،50000 شہید ،ھزاروں بغیر ٹرائبل کے قید جسمیں خواتین اور بچے بھی شامل ھیں ۔ عجیب تضاد ھے کے "ترقی یافتہ مہذب دنیا " اس قتل عام میں نہ صرف خاموش ھے بلکہ اسرائیل کو اس بربادی کے لئیے اسلحہ اور مال و دولت فراھم کر رہی ھے۔۔ مگر واحد ایٹمی صلاحیت والے اسلامی ملک پاکستان میں ایک انتہائی کرپٹ جھوٹا اور خیرات کے رقوم کھانے والے سیاسی بہروپیے کے لئے ان کا نام نہاد ضمیر کو کھرک ھو رہی ھے۔ کوئ اور نہیں تو پاکستان میں یوتھیے جنہوں مختلف روب دھارے ھیں غور فرمائیں

آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ جہاں بھی موجود ھیں وہ عمران خان کی نجات کے لئے پاکستان کے مفادات کے خلا ف بھر پور مہم چلا رہے ھیں ۔ ان عناصر کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ھے اور وہ میڈیا میں تواتر کے ساتھ گفتگو کر رہے ھیں۔ جس سے صاف ظاہر ھوتا ھے کہ عمران خان ایک اسرائیلی اثاثہ ھے جسکے ذریعے وہ واحد مسلمان ایٹمی قوت کو خدا ںخواستہ سر نگوں کرنا چاہئتے ھیں ۔عمران خان کے لئے مغربی دنیا میں جو چند آوازیں اٹھ رہی ھیں ان پہ یہ واضح ھونا چاہیئے کہ ھم پاکستانی قوم اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتے ھیں۔ اور ھماری اول آخر ترجیح صرف اور صرف پاکستان ھے



