••♔︎﷽♔︎••
*رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ•*🫀
_اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما، اور آخرت میں بھی اچھائی نصیب فرما، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔❤︎_ `آمین 🤲🏻`
> پلٹ آؤ اللّٰہ کی طرف 🌙🌍🍂