Sabitlenmiş Tweet
برفی
11K posts

برفی retweetledi
برفی retweetledi

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے میانوالی اور وزیرآباد کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات میں عوامی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔پارلیمنٹرینز نے گرین بس پراجیکٹ، ستھرا پنجاب اور ای بز پورٹل جیسے اقدامات کو عوامی خدمت کی بہترین مثال قرار دیا۔
انہوں نے وزیراعلیٰ کی شفافیت اور میرٹ پر مبنی طرزِ حکمرانی کو خراج تحسین پیش کیا۔
اردو
برفی retweetledi
برفی retweetledi
برفی retweetledi

My article in Express Tribune: Beyond the haze: from reaction to reform - Punjab's turnaround.
tribune.com.pk/story/2575344/…
English
برفی retweetledi

فروری مارچ میں جب ہماری گورنمنٹ آئی تو ہم نے پہلی میٹنگ کی سموگ پر تو کہا گیا کہ اتنی جلدی اس پر کیوں میٹنگ کی جارہی ہے تو انہیں سمجھا کہ اے کیو آئی جو ہے وہ سارا سال چلنے والا عمل ہے جبکہ سموگ سیزنل ایشو ہے، پہلی مرتبہ ہم نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے سموگ کے خلاف حکمت عملی کیلئے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں ملٹی سیکٹورل سیل قائم کیا۔
اردو

@MaryamNSharif
@MaryamNSharif
سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ میری آپ گزارش ہے
یہ ایک بیوہ کا گھر ہے جس مالی امداد کوئی نہیں کر رہا
36304.6762190.8
03078039941
یہ ان کا موبائل اور ائی ڈی کارڈ نمیر ہے
اور شجاع آباد اسسٹنٹ کمشنر حمیرا شاہ ان کی بات نہیں سن رہی 🙏🙏
اردو
برفی retweetledi
برفی retweetledi
برفی retweetledi

پنجاب کی عوام کو اتنے تحفے دینے کا شکریہ
ہم سب آپکی لمبی زندگی ،صحت،اور مزید اچھے کام کرنے کی توفیق کی دعا ہی کرسکتے ہیں
#HBDCMMARYAM
#HBDSuperCMPunjab
اردو
برفی retweetledi
برفی retweetledi
برفی retweetledi

Warmest birthday greetings, Maryam beti @MaryamNSharif .
May you always be blessed with health, happiness, and enduring success in your noble service to the nation.
English
برفی retweetledi
برفی retweetledi
برفی retweetledi

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بابا فرید کی دھرتی پاکپتن میں ساڑھے سات سو سال میں پہلی بار سرکاری ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز ہوچکا ہے اور اس خدمت کا شرف بھی آپکی جماعت مسلم لیگ ن کو حاصل ہوا ہے۔یہ جدید اور ماحول دوست بسیں پاکپتن میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نئے دور کا آغاز ہیں جہاں کرایہ صرف 20 روپے رکھا گیا ہے جبکہ طلبہ، خواتین، بزرگوں اور خصوصی افراد کیلیے سفر بالکل مفت ہے۔ خصوصی افراد کی سہولت کیلیے بسوں میں ریمپ بھی فراہم کی گیا ہے 💚
اردو
برفی retweetledi

We’re ushering in a revolutionary transformation in Punjab’s agriculture!
Today, Alhamdolillah, we launched the Hi-Tech Mechanization Bank Financing Program, a groundbreaking initiative worth Rs. 30 billion to empower our farmers with the latest agricultural technology.
Through this program, interest-free bank financing is being provided via the Bank of Punjab, covering up to 80% of the cost of hi-tech farming machinery.
Farmers, service providers, and agri-firms across all districts of Punjab are eligible to apply.
This is a major leap forward in modernizing our farming practices, improving productivity, and delivering real prosperity to our Kisaan.
The future of farming in Punjab, the food basket of Pakistan, has arrived.
English















