"اگرچہ آنکھوں سے دور رہتے ہیں دل تو آپ ﷺ کے حضور رہتا ہے"
"ایک بار آپ ﷺ کا نام لیتی ہوں مدّتوں تک سرور رہتا ہے
محمد صلى الله عليه واله وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہمارے لئیے رحمت، مغفرت، قبولیت اور بے شمار نیکیوں کا ذریعہ بنا دے ہمیں اپنی چاہت نصیب فرمائے ہم سے راضی ہو جائے 🤲
آمین یارب العالمین
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ کریم ، ہم سب کی جان، مال، ایمان, آبرو، روزی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، دسترخوان، اولاد، زندگی، خوشیوں، عبادات، تقوی، اخلاص، اخلاق، عاجزی اور عمر میں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرمائے۔
آمین یا رب العالمین