Touseef Haider

54.2K posts

Touseef Haider banner
Touseef Haider

Touseef Haider

@Touseef0202

Advocate Lahore High Court

London, England Katılım Ocak 2018
2.6K Takip Edilen3.9K Takipçiler
Touseef Haider retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

The recent matter involving a PML-N Member of the Provincial Assembly and a prominent media personality is a personal issue and will be addressed strictly on merit and in accordance with the law, however, I want to make it absolutely clear that I will not spare anyone found involved in attempting to harass, threaten, or exploit a woman. No individual, regardless of status, position, or political connections, is above the law. State institutions will perform their duties independently, impartially, and in accordance with the Constitution and the law. Any attempt to exert political pressure, abuse influence, or exploit a woman through threats of releasing personal content publicly will be met with firm and uncompromising action. Consider this a clear and serious warning to anyone involved.

اردو
922
1.6K
4.7K
558.7K
Touseef Haider
Touseef Haider@Touseef0202·
بھائی ابھی گرمی شروع نہیں ہوئئ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ زرداری دور والا شروع کر دیا شہباز پاکستان کو کوئئ احساس دلائیں جنگ جیت لی جنگ رکوا دی پوری دنیا میں بلے بلے ہو گئ پر قوم کا بھی کچھ سوچیں
RAShahzaddk@RShahzaddk

پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر تمام حکمران جو بھی ایٹمی دھماکے تک آئے بہترین کام کیا سب کا کریڈٹ ہے بجلی کے معاملے پر آج تک جتنے فوجی سولین حکمران آئے سب کی مکمل ناکامی ہے ایک ایٹمی توانائی والے ملک میں سستی بجلی کا نظام نا بنا سکتا ایک مجرمانہ غفلت ہے

اردو
0
0
0
10
Touseef Haider retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
گوجرانوالہ میٹرو پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہر دن کے ساتھ پیش رفت واضح ہو رہی ہے۔ ہماری ٹیمیں مختلف مقامات پر بیک وقت کام کر رہی ہیں تاکہ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل ہو سکے۔ • اسٹیشنز، انڈر پاسز اور دیگر اسٹرکچرز پر کام جاری • SNGPL، واسا، گیپکو اور ٹیلی کام لائنوں کی منتقلی مرحلہ وار مکمل کی جا رہی ہے • کھدائی، کنکریٹ اور دیگر سول ورکس میں تیزی • 57 فیصد سے زائد فلنگ مکمل، لیولنگ بھی مکمل • سڑکوں پر کام — اسفالٹ ہٹانے سے لے کر بیس کورس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔
اردو
374
1.6K
4.8K
181.6K
Touseef Haider retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir and DPM Muhammad Ishaq Dar, Allah has bestowed upon you an extraordinary honor. Through your decisive and courageous leadership, a potentially catastrophic conflict was averted, safeguarding countless innocent lives and steering the world away from disaster. This is the essence of true statesmanship. Alhamdulillah. A defining moment that fills every Pakistani with pride, strengthens our unity, and showcases to the world the strength, dignity, and unwavering spirit of Pakistani nation. May Allah continue to bless Pakistan and guide us all. Ameen. 🇵🇰
English
875
3.6K
11K
151K
Touseef Haider retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Alhamdulillah! When this Ramzan began, we announced the historic CM Punjab Nigehban Ramzan Package 2026 with a promise to the people of Punjab that no deserving family would be left behind. That relief would be delivered with dignity, directly and swiftly to those who deserve it most. Today, as the Ramzan is near conclusion, I can say with gratitude to Allah that we delivered on that promise. 🛑 Doorstep Relief: 45 billion reached 4.5 million families (2.5 crore people) at their doorsteps, quietly easing burdens and restoring dignity. 🛑 Direct Aid: 45000 families received Rs 10,000 through 'Maryam Ko Batayn' (Rs 430 million total). ensuring no call for help went unanswered. 🛑 Dastarkhwans: Around 1.3 lac people served daily at Iftar Dastarkhwans at 422 locations across Punjab. Over 4 million people fed with care, and not a single incident of stampede or mismanagement. 🛑 Rigorous Price Controls: For perhaps the first time at this scale and magnitude, prices of essential items remained firmly under control across Punjab, bringing real relief to every household. NO food inflation during the month of Ramadan. 🛑 Sahulat Bazars: With seamless and uninterrupted supply chains, 75 beautiful and vibrant Ramadan Bazars, offering essential items at affordable rates, welcomed 555,000 citizens every single day. 🛑 Inclusion: 157,000+ Christian families received Rs 10,000 each for Lent via Minority Cards. Behind every number is a family at ease, a prayer answered, a heart at peace. Shabash Team Punjab. This is service. This is responsibility. This is Punjab. 🇵🇰
English
609
1.3K
4K
170.6K
Touseef Haider
Touseef Haider@Touseef0202·
عطا صاحب ساری باتیں ایک طرف پہلے کفایت شعاری دیکھائے اپ لوگ پارلیمنٹرینز ، وزیروں مشیروں ،ججز، اے سی ڈی سی ،چیف سکریٹری ،سیکٹریٹ میں بیٹھی بیوروکریسی اشرفیہ کا مفت تیل بند کریں #پٹرول_بم
Attaullah Tarar@TararAttaullah

نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم نے گزشتہ رات پیٹرولیم کی قیمتوں اور عالمی صورتحال جس کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں دنیا بھر میں اضافہ ہوا ہے، پر پریس کانفرنس کی۔ قیاس آرائیوں اور افواہوں پر دھیان نہ دیں۔ حکومت پاکستان اور متعلقہ وزارتیں وقتاً فوقتاً درست اور تصدیق شدہ معلومات جاری کرتی رہیں گی۔ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بہت سے دیگر ممالک کو بھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے۔ وزیراعظم نے بچت، کفایت شعاری اور سرکار کے معاملات میں سادگی کے حوالے سے قابل عمل حکمت عملی کی تشکیل کے لیے 48 گھنٹے دہے ہیں۔ وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اور وزیر پٹرولیم کو چاروں وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرنے اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات اور انکے نفاذ پر بات کرنے کا ٹاسک دیا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ عوام کا استحصال نہ ہو، اور حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ عوام کے استحصال میں ملوث عناصر کیلئے وزیرِ اعظم کی بالکل رعایت نہ برتنے کی ہدایت ہے، احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کر دیے جائیں گے۔

اردو
0
0
0
17
Touseef Haider
Touseef Haider@Touseef0202·
جناب وزیروں، مشیروں ، پارلیمنٹرینز ،ججز اے سی ،ڈی سی،ڈی پی او وغیرہ کے فری پٹرول بند کر دیں 10 دن کے لیے بجائے غریب کھال کھینچنے کے
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali

قوم اطمینان رکھے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عارضی ہے اور ذخیرہ اندوزی اورافراتفری پر قابو پانے کیلئے ہے، خطے کی جنگی صورتحال بہتر ہونے پر قیمتیں کم کر دی جائیں گی۔ انشاءاللہ

اردو
0
0
0
12
Touseef Haider retweetledi
Ahmad Nawaz Kamyana
Ahmad Nawaz Kamyana@WhoAhmadRajput·
انجینئر محمد علی مرزا بنام خوارجی کتے!
اردو
123
1.1K
3.9K
136K
Touseef Haider retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عوام الناس سے التماس ہے کہ اگر آپ سستی بجلی چاہتے ہیں تو اگلے دو سالوں کے دوران ختم ہونے والے آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس کا پہرہ دیجئے، وہ کہیں مزید بیس سال کی توسیع نہ لے جائیں۔ 🙏
اردو
74
901
2.6K
34.3K
Touseef Haider retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
میانوالی نے آج مجھے خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا ! یہ میری آنکھیں کیا دیکھ رہی ہیں ! 🩵
اردو
631
1.5K
5.1K
113.8K
Touseef Haider retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب، جشن، اتحاد اور خوشیوں کو دیکھتے ہوئے، جو 25 سال بعد لوٹی ہیں، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت کل صبح 5:00 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ 🪁 یہ توسیع لاہور کے عوام کے لیے انعام ہے جنہوں نے بسنت کو بھرپور نظم و ضبط کے ساتھ منایا اور تمام حفاظتی ایس او پیز کی ذمہ داری سے پابندی کی۔ براہِ کرم جشن محفوظ انداز میں جاری رکھیں، بجلی کی تاروں سے دور رہیں، اپنی چھتوں کو محفوظ بنائیں، اور تمام ہدایات پر عمل کریں۔ آئیے اس تاریخی بسنت کو سب کے لیے خوشگوار، محفوظ اور یادگار بنائیں !
اردو
554
1.7K
7K
299.2K
Touseef Haider retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Lahore currently 💜
English
200
785
2.6K
65.1K
Touseef Haider retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
ZERO protest/ہڑتال/shutter down in Punjab. ZERO ‼️
1.5K
1.8K
7.7K
642.1K
Touseef Haider retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨ہر طرف تیزی سے پھیلا دو یہ رپورٹ بہت سنجیدہ اور غور طلب ہے کہ پی ٹی آئئ ڈیجٹل پلیٹ فارم پر بھی بڑا سپورٹ بیس کھو رہی ہے اسی لیے جمائمہ نے ریچ کا رونا رویا ہے آپ یہ analytical رپورٹ چیک کریں کیسے پی ٹی کی ریچ ، ری پوسٹ اور خاص کر ایکٹو انٹرایکشن تیزی سے ختم ہو رہی ہے اب ان کو خود کو زندہ رکھنے کے لیے کسی بڑے انتشار کی ضرورت ہے ورنہ آہستہ آہستہ سوشل میڈیا کی حمایت تحلیل ہوتی جا رہی ہے
اردو
55
1.1K
1.9K
25.6K
Touseef Haider retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
فیض حمید یہ سب کچھ آپ کے ہاتھ سے ہوا ہے،حساب آپ کو دینا ہوگا،میاں محمد نوازشریف کے وہ تاریخی الفاظ واقعی نوازشریف وقت کا ولی ہے
اردو
133
1.2K
3.7K
53.6K
Touseef Haider
Touseef Haider@Touseef0202·
@SdqJaan بیٹا ابھی ڈنڈے کو تیل لگانا باقی ہے سوکے پر ہی میچور ہو گئ ہے
اردو
0
1
2
1.2K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
تحریک انصاف نے حیران کر دیا ،اتنی تلخ صورتحال میں اتنی میچور اور شاندار پریس کانفرنس ،اب سارا بوجھ دوسری طرف پر ہے ، ویلڈن بیرسٹر گوہر ،سلمان اکرم راجا ،اسد قیصر ۔۔۔۔
اردو
151
5.6K
20.7K
197.6K
Touseef Haider retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
انڈین چینلز پر جا کر اپنے مجرم بھائی کا رونا رونے والی بہنیں پاکستان کا نقصان کرنا چاہتی ہیں۔ نورین خان نیازی نے نہ شہداء کا ذکر کیا، نہ معرکہ حق کا اور نا ہی مودی کے کشمیر پر مظالم کا۔ وہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے مجرم کے لیے جھوٹا پروپیگنڈا کر رہی ہیں، جبکہ مودی سرکار پر ایک لفظ نہیں۔ سیاسی مفاد ان کے لیے پاکستان کی سلامتی سے زیادہ اہم ہے
اردو
1.1K
783
2.2K
103.2K
Touseef Haider retweetledi
Touseef Haider retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کہاں گئے وہ اخلاقیات کے بھاشن دینے والے؟ کہاں گئے اسرائیل سے تعلقات والے؟ کہاں گئے دوسروں کو ٹاوٹ بولنے والے؟ آپ کے لیڈر کے موساد کے ایجنٹ سے رابطوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ کیا اب بھی فتنے کے ساتھ رہو گے؟
Azaad Urdu@azaad_urdu

بین الاقوامی جنسی سکینڈل "ایپیسٹین لیک" میں عمران خان کا نام آگیا azaadurdu.pk/98502

اردو
243
809
1.6K
45.7K
Touseef Haider retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
الحمداللہ پرودرگار نے یہ نیک کام بھی ہماری "وزیراعلی" سے لینا تھا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی 65 ہزار مساجد کے امام کیلئے وزیراعلی پنجاب "مریم نواز" کی طرف سے ماہانہ وظیفہ مقرر کیا جائے گا۔ اور مساجد کی تعمیر و مرمت کیلیے چندہ اکھٹا کرنے کی بجایے انہیں سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ۔
Azma Zahid Bokhari tweet media
اردو
1.3K
1K
4.3K
431.8K