𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ

149.2K posts

𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ banner
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ

𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ

@Trq120

I always think how can I help people how can I improve their quality of life. leader only @imranKhanPTI. old account are suspended @trq35.

Katılım Temmuz 2023
688 Takip Edilen610 Takipçiler
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZahidlBaloch·
متحدہ عرب امارات کو کراچی کے بعد اب گوادر پورٹ سے بھی مسئلہ ہے ۔ کیوں کہ گوادر اپنی جغرافیائی پوزیشن کی وجہ سے دبئی کے مقابل ایک محفوظ بحری مرکز کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ آج ملائیشیا سے ایک بڑا مال بردار جہاز MV Riva Glory گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہوا ہے۔ یہ جہاز تقریباً 14,629 میٹرک ٹن تجارتی سامان لے کر آیا ہے۔ مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک (خصوصاً آبنائے ہرمز) میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے بین الاقوامی شپنگ لائنز اب محفوظ متبادل راستوں کی تلاش میں ہیں۔ اور گوادر ان کیلئے سب سے بہترین آپشن کے طور پر سامنے آیا ہے ۔
Zahid Baloch tweet mediaZahid Baloch tweet media
اردو
40
414
2.7K
116K
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
Well said.
Wahab Khan tweet media
English
29
767
2.6K
16.2K
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
Dr.Sabir Abu Maryam
Dr.Sabir Abu Maryam@DrSabirplf·
مبشر زیدی صاحب پھر ایک مرتبہ غلط معلومات کا سہارا لے کر آپ ایران کی طاقت کو دفاعی جنگ کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ریسکیو کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ پہلا واقعہ اصفہان میں ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا ہے جہاں امریکی 150 کمانڈوز ناکامی کے بعد فرار ہو گئے۔ دوسرا واقعہ خوزستان کا ہے جہاں دو جہاز مار گرائے گئے۔ اب نقشہ پر دیکھ کر بتائیں کہ ریسکیو کس جگہ اور کیسے ہوا ہے ؟ مطمئن رہیں امریکہ کا پائلٹ مہمان ہوا تو عنقریب جنگی قوانین کے مطابق واپس دیا جائے ۔ دوسری بات یہ کہ کچھ باتیں امریکی ٹیکنالوجی کے نکلنے والے جنازے پر بھی تحریر کریں کہ اب تک کس طرح F-35, F-16. F-15. KC-135 اور MQ9 ڈرون سمیت Harmes-450 اور Harmes-900 ڈرون طیارے ایرانی فورسز نے شکار کئے ہیں؟ تھوڑا اور وقت نکال کر مثبت انداز میں یہ بھی کوشش کریں کہ جان پائیں کہ ابراھم لنکن اور جیرالڈ فورڈ سمیت ففتھ فلیٹ کے ساتھ کیا ہوا ہے ؟ #Iran
Mubashir Ali Zaidi@MubashirAZaidi

امریکی فوجی کو ایران سے زندہ نکالنا اہم واقعہ ہے۔ یہ ایران کی بڑی ناکامی ہے۔ اس سنسنی خیز ریسکیو پر یقینی طور پر ہالی ووڈ میں فلم بنائی جائے گی۔ اس سے پہلے آرگو جیسی فلم بن چکی ہے جسے آسکر ملا تھا۔ آرگو میں انقلاب ایران کے بعد تہران میں پھنسے امریکی سفارت کاروں کو نکالا گیا تھا۔ وہ بھی سچی کہانی تھی۔

اردو
16
24
112
4.2K
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
امریکی فوج خود کو خود ننگا کررہی ہے ! ایران میں ہمارے ہر ہیلی کاپٹر کو ہر اس ایرانی نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے پاس جو بھی بندوق پستول تھی امریکی آرمی چیف جنرل ڈین کین
اردو
7
637
2.5K
27.4K
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
🅰️SIADecoded
🅰️SIADecoded@asia_decode2·
🇮🇳India Today A Muslim Arabic student was gang-slapped by a Hindutva group while waiting for bus at a bus station in Bangal, India.
English
313
2.8K
3.6K
237.6K
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨"ماہر سیاسی تجزیہ کار Mehdi Hasan واشنگٹن کی گھٹیا منافقت بے نقاب کرتے ہیں۔ امریکہ کی حکومت اقوامِ متحدہ میں فلسطین کے وجود کے حق کو روک رہی ہے، جبکہ ساتھ ہی اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کی مہم کو مالی امداد فراہم کر رہی ہے۔ یہ دوہرا معیار ناقابلِ انکار ہے۔"
اردو
1
340
835
6.2K
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
Ethan Levins 🇺🇸
Ethan Levins 🇺🇸@EthanLevins2·
After watching Netanyahu and Trump murder 4,000 civilians in 1 month, I hope Ukrainians understand just how patient Putin is... The Russian army clearly works to reduce civilian harm. ... I wish America did the same.
English
93
901
5.4K
53.6K
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
💥Brutal MASSACRE At least, SEVEN people have been killed in Israeli bombing of Al Maghazi area in the middle of the Gaza Strip..
English
33
1.5K
2K
32.5K
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
Blunt
Blunt@Shinamuller·
پاکستانی نوجوانوں کو اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لئے انگلینڈ یورپ ، کینیڈا ، آسٹریلیا ، امریکہ نہیں بلکہ ایران جانا چاہئے ۔ اور یہی مشورہ عسکری ٹریننگ لیڈر شپ اور سیاسی تعلیم حاصل کرنے والوں کے لئے ہے ۔
Blunt@Shinamuller

ایران ہزاروں سال پرانی سویلائزیشن ہے اسے قذافی کی طرح اپنے میزائل ڈرونز سرنڈر کرکے لیبیا بننے کا کوئی شوق نہیں ہے ۔ ایران کا اپنا sovereign internet ہے ایران یورپ اور امریکہ کے برعکس ستانوے فیصد اپنی ادویات پروڈیوس کرتا ہے ۔ ایران کا لٹریسی ریٹ یونیورسل ہے جبکہ امریکہ کے اٹھائیس فیصد نوجوان پانچویں جماعت تک پڑھتے کیونکہ ایران کی طرح امریکی حکومت تعلیم پر خرچ نہیں کرتی ۔ ایران دنیا میں انجینرز پروڈیوس کرنے میں تیسرے نمبر پر ہے ایران کے پاس تیل گیس کے لامحدود خزانے ہیں ۔ تم لوگ ایران کو سیز فائر کی آڑ میں سرنڈر کی فرمائش بھیج رہے ہو ۔ شرم کرو کچھ ! ایران کا نیوکلیر ڈیٹرنس آبنائے ہرمز ہے اسے کھولنے کی فرمائش تو ایسے بھیج رہے ہو جیسے ہر ایک کو پاکستان سمجھا ہوا جو سترہ سال امریکہ ڈرونز کھاتا رہا اور اس کے دوٹوک کے دانشور عوام کو manipulate کرتے رہے ۔

اردو
10
39
187
3K
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
Iran Embassy SA
Iran Embassy SA@IraninSA·
We won!
Iran Embassy SA tweet media
English
171
1.7K
7.4K
71.4K
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
Iran Embassy in Tajikistan
I am trying to hide myself Thank you DONALD J.TRUMP
Iran Embassy in Tajikistan tweet media
English
304
6.3K
37.2K
488.8K
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
The Saviour
The Saviour@TheSaviour·
🚨🇵🇸🇮🇱🇺🇸In Gaza, Palestinian Raed Al-Muridi (37) has been paralyzed for nine months after being shot in the head while seeking food for his children at a U.S. and Israeli-backed aid point. His wife says she fears losing him, as he was their sole provider before the injury.
English
190
5.9K
12.5K
150.8K
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
Mehdi Hasan
Mehdi Hasan@mehdirhasan·
He declares victories for wars he hasn’t won, for elections he hasn’t won. He never grew up. Still a child with thin skin who hates losing but is fundamentally a loser.
Aaron Rupar@atrupar

Q: Are you willing to end this conflict with Iran charging tolls for passage through the strait? TRUMP: Us charging tolls? Q: Iran TRUMP: What about us charging tolls? I'd rather do that. Why shouldn't we? We're the winner. We won

English
160
1.8K
8.2K
156.1K
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
اسے اسی ٹانگ سے الٹا لٹکا دیں، جو ساتھ گھوم رہے ہیں، انہیں بےشرمی کا تمغہ عطا کر دیں۔۔!!
اردو
146
1.3K
2.5K
171.8K
𝐓ᴀʀɪǫ 𝐆ʜᴜʟᴀᴍ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
Zardari's family has properties in UAE........Period.
Bakhtawar B-Zardari@BakhtawarBZ

#Iran attacks on #UAE which started under excuse of “military bases” but actually repeatedly & relentlessly targeting civilian infrastructure - the interception of which has resulted in casualties & deaths of many including Pakistanis. No justification 4 this aimless aggression.

English
13
235
1K
17.8K