Sabitlenmiş Tweet
The Truth Desk PK
11.5K posts

The Truth Desk PK
@TruthDeskpk
Truth-driven reporting from Pakistan. Facts, updates, and verified news without bias.
Peshawar, Pakistan Katılım Mayıs 2022
255 Takip Edilen17.2K Takipçiler

🚨 آپریشن 11 گرج: باجوڑ میں خوارج کے خلاف فیصلہ کن ضرب!
باجوڑ کے علاقے شاکرو میں آپریشن 11 گرج کے تحت سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ کارروائیوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک و زخمی ہوئے، سہولت کار گرفتار کیے گئے، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود اور دیسی ساختہ بم برآمد و تباہ کیے گئے۔
دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کے قیام تک یہ کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔
#Operation11Garj #Bajaur #CounterTerrorism #Pakistan
اردو

🚨ہنگو: خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ اور فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر امیر معاویہ ضلع ہنگو کے علاقے چھپڑی نریاب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں جہنم واصل ہوگیا۔
دہشت گردی کے خلاف قانون نافز کرنے والے اداروں کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔ شہداء پاکستان کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا۔
#Pakistan
#Hangu #TTP


اردو
The Truth Desk PK retweetledi

Injustice that shakes the mountains:
An elderly Yemeni man, who did not participate in the Houthi crowds, so they stormed his home and dragged him away by force in front of his family and children.
Injustice and tyranny unlike anything #Yemen has witnessed in its history.
English

⭕ احتجاج کے باعث عوام کو ہسپتال پہنچنے میں درپیش مشکلات کے مدنظر پاک فوج کی جانب سے راولاکوٹ میں موبائل میڈیکل کیمپس قائم کر دیے گئے ہیں۔
منیر چوک اور ریسکیو 15 چوک میں قائم ان کیمپوں میں پہلے ہی دن خواتین اور بچوں سمیت 101 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور ضرورت کے مطابق مریضوں کو سی ایم ایچ ریفر بھی کیا گیا۔
#Rawalakot #PakArmy



اردو

🚨 مظفرآباد میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے مٹھی بھر دہشت گردوں کی بدمعاشی کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
یہ چند غنڈے تاجروں کو دھمکیاں دے کر زبردستی بازار اور دکانیں بند کروا رہے ہیں تاکہ آنے والے انتخابات کو سبوتاژ کیا جا سکے۔ ان کی اصل طاقت محض خوف پھیلانے تک محدود ہے اور عوام ان کی اس غنڈہ گردی سے مرعوب ہونے والے نہیں ہیں۔
#Elections2026
#RejectTerrorism
#PeaceInMuzaffarabad
اردو

‼️ بھارت کی جانب سے کالعدم ایکشن کمیٹی کی کھلی حمایت اور فنڈنگ کی یقین دہانی نے اس نام نہاد احتجاج کا اصل چہرہ مکمل طور پر بے نقاب کر دیا۔
یہ ہرگز کوئی بنیادی حقوق کی جدوجہد نہیں، بلکہ ایک منظم ملک دشمن ایجنڈا ہے جسے سرحد پار سے مکمل مالی اور لاجسٹک تعاون فراہم کیا جا رہا ہے۔
حقائق سامنے آنے کے بعد بھی جو لوگ اسے پرامن احتجاج قرار دے کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں، وہ دراصل اس ریاست مخالف سازش کا دفاع کر رہے ہیں۔
#بھارتی_سازش_بےنقاب
#ملک_دشمن_ایجنڈا
اردو

Nation of Lut was destroyed for the #sin of homosexuality. Today the same sin prevails in #Afghanistan, despite it being called a so called Islamic state.
Speechless...💔💔
English

