kenpachi retweetledi
kenpachi
12.7K posts

kenpachi
@TruthTellerPak
Truth will set you free.
لالو پھمن Katılım Mart 2023
999 Takip Edilen923 Takipçiler
kenpachi retweetledi
kenpachi retweetledi
kenpachi retweetledi
kenpachi retweetledi

ہیرے جیسے انسان کو زندان میں ڈالنے والوں کا ساتھ دینے پہ کوئی شرم کوئی پچھتاوا ؟
یا بے غیرتی راس آ گئی باقی بے غیرتوں کی طرح کچرے سے بھی بڑھ کر گرے ہوئے نکلے ہو تم لوگ گھٹیا آخری بے غیرت
Asad Umar@Asad_Umar
On this day 34 years back... Thank you Kaptaan and the great Pakistani team of 1992 world cup...happy days like this will return inshallah
اردو
kenpachi retweetledi
kenpachi retweetledi
kenpachi retweetledi
kenpachi retweetledi
kenpachi retweetledi
kenpachi retweetledi

پشاور سے کراچی تیزگام لودھراں میں حالت۔
لوگ اپنی مدد آپ کے تحت لگے رہے۔
پاکستان واحد ملک ہے جہاں موت پولیس مقابلے ، گٹر میں گرنے ، بمب دھماکے یا آگ لگنے سے اگر نہ آئے تو کار بس ٹرالی یا ریل کے حادثے میں آجاتی۔
اگر آپ خوش قسمتی سے بچ جائیں تب یہی ڈر رہتا نامعلوم افراد نہ اٹھا کر لے جائیں۔
اگر ان سے بچ جائیں تو کچھی کے ڈاکو لے جاتے😑
اردو
kenpachi retweetledi
kenpachi retweetledi

kenpachi retweetledi

🧵Part 3/n
“اپنے بچوں کے لیے اور اپنے مستقبل کے لیے اب ہمیں نکلنا پڑے گا!”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners

اردو
kenpachi retweetledi

عمران خان کے ہسپتال میں علاج کی پٹیشن میں جو جج صاحب سماعت کر رہے تھے، دوران سماعت انہوں نے بہت انسانیت والی باتیں کیں اور ایڈووکیٹ جنرل سے سخت سوالات کیے کہ عمران خان علاج کے لیے ہسپتال کیوں نہیں جا سکتے۔ لیکن جب فیصلہ سنایا تو وہ بالکل اپوزٹ تھا۔ ایسا لگتا ہے کہیں سے لکھا لکھوایا آیا ہے، شاید محسن نقوی نے لکھ کے بھیجا ہو۔ کیونکہ جس کمشنر کے انڈر بورڈ بنایا وہ محسن نقوی کے نیچے کام کرتا ہے اور انہی ڈاکٹرز کو بورڈ میں شامل کیا جن کی رپورٹ پر ہمیں یقین ہی نہیں ہے۔
علیمہ خان
#ShameOnJudges
اردو
kenpachi retweetledi

پہلے بھی ٹرمپ کی بات کوئی نہیں مانتا تھا اس لیے شہباز شریف کی نوبل پیس ، جنگیں رکوانے والی بات ہر جگہ دھراتا رہتا تھا
اب بھی ٹرمپ کی بات پر کوئی یقین نہیں کرتا اس لیے شہباز شریف کے ہی ٹویٹ کو کوٹ کیا کہ دیکھو میری واقعی ایرانیوں نے بات سنی ہے😄
عین ممکن ہے عاصم منیر/ شہباز نے خود پیش کی ہو مائی باپ میں ٹویٹ کرتا ہوں
آپکو لیوریج ملے گی۔
ہمارے بے شرم فیلڈ مارشل/شہباز کا ایران کی ثالثی میں اتنا ہی کردار ہے جتنا غزہ میں امن لانے کا۔۔
اردو
kenpachi retweetledi

پاکستان میں کوئی بھی شخص، مرد ہو یا عورت، زندہ ہو یا مردہ، حقیقی ہو یا تصوراتی، عمران خان جتنا مشہور نہیں ہے۔ گارڈین اخبار میں آرٹیکل
#pakistan #ImranKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
kenpachi retweetledi

اگر تاریخ تمہارے جیسے کسی کنجر ٹاؤٹ نے نہ لکھی تو یہ پاکستان کو تباہ کرنے والے جوڑے میں شامل ہوں گے۔
@AnsarAAbbasi

اردو
kenpachi retweetledi










