𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁

155 posts

𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 banner
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁

𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁

@Tur__ab_

Katılım Nisan 2026
337 Takip Edilen381 Takipçiler
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
عثمان اعوان
عثمان اعوان@7Usmanrizvi·
2 دن میں ہی اکاؤنٹ سسپینڈ کوئی بات نہیں ہم پھر بھی ہی بولیں گے "مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے"✨ نیو اکاؤنٹ کو فالو کریں اور پروموشن بھی کریں جزاک اللہ خیرا😍 👇🏻👇🏻 @7Usmanrizvi
عثمان اعوان tweet media
اردو
0
10
18
400
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
Javed Raza
Javed Raza@javed_raza8740·
*اسلام اپنی پاور رکھتا ہے🔥🙌🏻🥷🏻*
اردو
5
94
378
7.3K
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
رابعہ_itx
رابعہ_itx@inoxentlady239·
ٹرینڈ سے پہلے ہی اکاؤنٹ سسپینڈ کر دیا؟ یہ تو ابھی شروعات ہے اور ان کا ڈر ابھی سے سامنے آ گیا۔ یاد رکھو، تم ایک راستہ بند کرو گے تو ہم پانچ اور راستے نکالیں گے۔ ہمیں روکنا اب ممکن نہیں۔ تمام احباب میرے نئے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں۔ اور پروموشن بھی کر دیں🤝💫 جزاک اللہ ✨️۔
رابعہ_itx tweet mediaرابعہ_itx tweet media
اردو
2
13
26
108
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
ڈٹا ہوا ہے سعــــــــــــــــــد رضــــــــوی😎🫀
منزلیں بہادروں کا استقبال کیا کرتی ہیں 🥰♥️ بزدلوں کو تو رستے کا خوف ہی مار دیتا ہے 🫤🥱 جتنا زور لگا سکتے ہو لگا لوں کروں اکاؤنٹ سسپینڈ ہم تو پھر آءے گے پھر آءے گے پھر آئے گے
اردو
1
2
14
40
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
kANEEZ e Fatima
kANEEZ e Fatima@sayyedzadi567·
Need like ,comments & repost.... 👇 #TEAM_X_SR
kANEEZ e Fatima tweet mediakANEEZ e Fatima tweet media
English
7
4
10
11
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@Tur__ab_·
اگر پاکستان واقعی دنیا کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے، تو ان غزہ کے مظلوم بچوں کو بھی بچا لے، یا پھر علامہ سعد حسین رضوی کے علاوہ ان کا درد کسی کو نظر نہیں آتا؟ انہوں نے تو فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی خاطر اپنی دو سالہ بچی بھی گرفتار کروا لی کیا اب ہے کوئی جس کو امت کا درد نظر آتا ہو؟
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷@ghost_yar

لائیو فوٹیج: اسرائیلی صہیونی فوجیوں نے ایک فلسطینی بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے چھت سے پھینک دیا۔ میں ان کے مظالم بے نقاب کرتا رہوں گا

اردو
0
2
9
5
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_15·
کبھی ہم بھی رونق محفل ہوا کرتے تھے 🥹 پھر ایلن میکس کی نظر لگ گئی 🤧 @Mujahida_15 @Mujahida_16_ بہت مشکل سے یہ دو اکاونٹس بنے ہیں اور ان پر بھی ہزاروں مسئلے ہیں پلیز آپ بہن بھائی اسے فالو اور پرموٹ کر دیجیے @RSM_TEAM_X20 @noor_g_RSM @Tur__ab_ @VirkJ42 @MrymNwaz86254 @ME_Nisa89
اردو
4
12
26
96
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
abdul waheed RSM.1
abdul waheed RSM.1@1_abdul74769·
اگر پاکستان کی سفارت کاری دنیا کی جنگیں رکوا سکتی ہے، تو 23 سال سے ناحق قید قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیوں نہیں کروا سکتی؟ حکومتِ وقت سے مطالبہ ہے کہ امریکہ کے سامنے عافیہ کی واپسی کا ایجنڈا رکھے۔ اب خاموشی نہیں، ایکشن چاہیے! 🇵🇰 #ReleaseAafiaSiddiqui #DrAafiaSiddiqi
abdul waheed RSM.1 tweet mediaabdul waheed RSM.1 tweet media
اردو
4
9
11
21
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
سگِ حضور تاج الشریعہ
بڑی بے تاب ہے دنیا تیری پرواز دیکھڑ نووو ۔۔۔۔۔۔🥀
اردو
3
15
39
242
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
Nisa
Nisa@ME_Nisa89·
یہ سفر ہے کوہ جاناں یہاں قدم قدم بلا ئیں جنہیں ذندگی ہو پیاری وہ یہیں سے لوٹ جائیں
اردو
0
6
22
188
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
مہر زادی 💕
مہر زادی 💕@MeharZade78094·
رات نے جب بارش کو اپنے دامن میں سمیٹا، تو ہر بوند ایک دعا بن گئی… 🌧️✨ وہ کتاب میں نہیں کھوئی، بلکہ خود ایک کہانی بن گئی— خاموش، مگر دلوں پر نقش چھوڑ دینے والی… "وہ جو چپ چاپ سی بیٹھی ہے اندھیری رات میں، اسی کے نام سے روشن ہیں یہ سارے سلسلے #مہرذادی
مہر زادی 💕 tweet media
اردو
1
11
22
72
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
میرب✨🕊️
میرب✨🕊️@meerabnadeem_16·
مسلک اعلی حضرت کی دیوانی ❤️ ہر ٹرینڈ میں ایک ساتھ 3 اکاؤنٹس چلانے والی میری پیاری شہزادی کے پرانے اکاؤنٹس فسطائ حکومت کی نظر ہو گئے آپ سب سے گزارش ہے مشن رضوی پر دٹی ہوئ پیاری شہزادی کے نیو اکاؤنٹس فالو کیجیے👇🏻 @MaheenFatima72 @Maheennoor72
میرب✨🕊️ tweet mediaمیرب✨🕊️ tweet media
اردو
5
8
26
144
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
میرب✨🕊️
میرب✨🕊️@meerabnadeem_16·
رکھتے نہیں سر ایسے ظلم جھک جائیں موت کو ڈھونڈنے والے خوف رک جائیں نا ممکن ہے اہل ایماں بک جائیں ہم متلاشی جنت کے بندے رب العزت کے یہاں جو گرتے ہیں وہاں ابھرتے ہیں😌🙌🏻⚔️
میرب✨🕊️ tweet media
اردو
1
29
86
440