
تعلیم کے ساتھ صحت کا بھی مکمل خیال!
امّہ چلڈرن اکیڈمی کیمپس II کراچی میں منعقدہ میڈیکل کیمپ کی ایک جھلک۔ ماہر ڈاکٹرز، ڈینٹل سرجنز اور مفت ادویات، کیونکہ صحت مند طلبہ ہی پاکستان کا روشن مستقبل ہیں۔
uwt.org.pk
#MedicalCamp #FreeMedicalCamp #UmmahWelfareTrust
اردو

















