Sabitlenmiş Tweet

میں پاکستان کا شہری پاکستان کا محافظ ہوں. یہ زمین یہ لوگ میرے ہیں.اسکے حکمران میرے مقررکردہ اور میرے جوابدہ ہیں.میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ حواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کیحلاف کام کرے گا یا اسکے قانون کو توڑے گا
اسکے حلاف بلا برادری زبان اور مذہب کی تمیز کے اپنی پوری قوت استعمال کرونگا کیونکہ میں پاکستان کا شہری اسکا مالک اور اسکی بقا کا حتمی ضامن ہوں.
پاکستان زندہ باد....
#Pakistan

اردو













