Sabitlenmiş Tweet
Ubaid Ullah Malik🇵🇰
20.2K posts

Ubaid Ullah Malik🇵🇰
@Ubaid_Ullah89
Pakistan =Imran Khan 🇵🇰🇵🇰 ✊
Katılım Temmuz 2013
781 Takip Edilen800 Takipçiler
Ubaid Ullah Malik🇵🇰 retweetledi

اردو ڈبنگ
اگر حقیقت میں عمران خان کو تمام سہولیات اور حقوق حاصل ہوتے، تو حکومت صحافیوں اور میڈیا اداروں کو ان تک رسائی ضرور دیتی۔
پاکستان تحریک انصاف کے زلفی بخاری @sayedzbukhari کی بی بی سی ریڈیو 4 کے پروگرام ٹوڈے @BBCr4today سے گفتگو
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
اردو
Ubaid Ullah Malik🇵🇰 retweetledi

تاریخ ۳۰ مئی ہے۔ یورپ کی فٹبال کی چیمپینز لیگ کا فائنل ہے۔
پی ایس جی Extra time میں بھی آرسنل کے ساتھ ایک ایک سے برابر رہتی ہے۔
پورا فرانس بالخصوص پیرس دم سادھے دیکھ رہا ہے۔
فیصلہ پینالٹی ککس پر آجاتا ہے۔
پی ایس جی یہ میچ جیت جاتی ہے اور ساتھ ہی پورے پیرس میں عوام سڑکوں پر نکل کر جشن منانے لگتی ہے۔
سب سے بڑا اجتماع کم و بیش بیس ہزار افراد کا ہے۔
اچانک جشن منانے والوں میں سے کچھ لوگ (مبینہ طور پر سی آئی اے سے پیسے لے کر) توڑ پھوڑ شروع کرتے ہیں اور گاڑیوں کو بھی جلانا شروع کر دیتے ہیں۔
پھر رات بھر پولیس اور فسادیوں میں جھڑپیں چلتی رہتی ہیں اور قریب سوا چار سو افراد گرفتار ہوتے ہیں۔
میکران نے ٹرمپ کو اس کے بقول مایوس کیا اور ٹرمپ نے سر عام دھمکیاں دی تھیں فرانس کو۔
یہ ہے وہ طریقہ جس سے سی آئی اے آپ کی خوشیوں کو بھی آپ کے لئے عذاب بنا دیتی ہے۔ پر امن خوشی کے کو جشن کو فساد بد امنی اور ہزیمت میں بدل کر۔
جو خوشی کو فساد میں بدل سکتے ہیں سوچیں احتجاج کو کیسے بدلتے ہونگے۔
اردو
Ubaid Ullah Malik🇵🇰 retweetledi

Imran Khan being locked up illegally & losing his vision for this thankless nation 💔

feelings ღ@eternaltxts
define pain:
English
Ubaid Ullah Malik🇵🇰 retweetledi

All of Imran Khan’s fundamental human rights have been taken away. Over the Eid holiday, none of the family members were allowed to meet him neither was he allowed a phone call to speak with his sons. “It is completely illegal, every prisoner is at least allowed a phone call.” @sayedzbukhari #FreeImranKhan
English
Ubaid Ullah Malik🇵🇰 retweetledi

@Ubaid_Ullah89 بہت ہیں پر اگر ایک بتانی تو( تم بن)
3 کیا اتنی بار دیکھی یاد بھی نہیں
اردو

@I_SAsays Heartfelt congratulations on your marriage.🎉🎉May this new chapter bring you joy, prosperity, and a lifetime of cherished moments.🙏🙏
English
Ubaid Ullah Malik🇵🇰 retweetledi

I strongly condemn illegal detention of PTI leader Junaid Akbar in Gilgit. This will create more resentment against the state and the government for resorting to unruly tactics #ReleaseJunaidAkbar

English






