Ubk media retweetlediSyed Adnan Kakakhail@Mufti_Kakakhail·27 Marوحشتناک دہشت گردی سے پوری قوم انتہائ دُکھی اور حد درجہ غم زده ہے۔ الہی ہم پر رحم فرما۔ #LahoreBlastÇevir اردو1011880
Ubk media@UbkMedia·29 Marرحیم یارخان: کارروائی میں34مشتبہ افرادزیرحراست،تفتیش جاری،ڈی پی اوÇevir اردو0000
Ubk media@UbkMedia·29 Marروس نے شام کو بارودی سرنگوں کی صفائی کیلئے فوجی اور عسکری آلات دینے کا اعلان کر دیا goo.gl/oUxOMCÇevir اردو0000
Ubk media@UbkMedia·29 Mar22جمادی الثانی یوم وفات سیدناصدیق اکبرپر عام تعطیل کااعلان کیا جائےÇevir اردو0000
Ubk media@UbkMedia·29 Mar22جمادی الثانی یوم وفات امام الصحابه سیدناابوبکر صدیق رضی الله عنهÇevir فارسی0000
Ubk media@UbkMedia·29 Marدہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک مشن جاری رہے گا شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب رکھ رہے ہیں... وزیراعظم کا قوم سے خطابÇevir اردو0000
Ubk media@UbkMedia·29 Marاے مہربان اور رحم کرنے والے"رب"تیرے پاک نام سے نۓ دن کی ابتدا کی ھے.Çevir اردو0010
Ubk media@UbkMedia·29 MarSunni Qowm ko Mubarik #Quetta; Sadar #ASWJ #Balochistan Allama Ramzan Mangel sb ki Rehai k Ahkamat Jari Jald Rehai MutawaqqeÇevir Indonesia0000
Ubk media retweetlediMuhammad Ahmad Ludhyanvi@MAhmadLudhyanvi·28 Marتمام مسالک و مذاہب کی عبادات کو عبادت گاہوں تک محدود کیا جائے۔ مذہب کے نام پر نکلنے والے تمام جلوس بند کیے جائیں۔Çevir اردو545640
Ubk media@UbkMedia·29 Marاسلام آباد میں صورتحال کشیدہ، مظاہرین نے 2 کنٹینرز کو آگ لگا دی #BreakingNews #92NewsHD #IslamabadÇevir اردو0010
Ubk media retweetlediMuhammad Ahmad Ludhyanvi@MAhmadLudhyanvi·28 Marوزیراعظم کو یقینا یاد ہوگا کہ انہوں نے اپنے پہلے دور میں فرقہ واریت کے خاتمہ کی کمیٹی بنائی جس کی سفارشات آج تک قانون بننے کی متمنی ہیں۔Çevir اردو116240
Ubk media@UbkMedia·27 Marدھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی، 63 سے زائد زخمی #BreakingNews #92NewsHD #LahoreBlastÇevir اردو0000
Ubk media@UbkMedia·27 Marایسے مقام پر جہاں وفاق المدارس کے تحت عظیم الشان پروگرام طے ہے "خودکش حملہ "ہونا بہت سے سوالات کو جنم لیتا ہے, اللہ دشمنوں کی سازش سے بچاۓÇevir اردو0000
Ubk media@UbkMedia·27 Marلاھور میں ھونے والی دھشت گردی کی پُرزورمزمت کرتےھیں، قریب کے دینی مدارس کےطلبہ خُون کا عطیہ کیلئے فوری پھنچیں۔ (مولاناعزیزالرحمان ھزاروی)Çevir اردو0000
Ubk media@UbkMedia·27 Marلاهور: گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکہ متعدد جاں بحق و زخمی . یاد رہے یہ وہ ہی جگہ ہے جہاں وفاق المدارس کی استحکام مدارس کانفرنس ہونا تھی.Çevir اردو0000
Ubk media@UbkMedia·27 Marلاہور : گلشن اقبال پارک میں خودکش دھماکا‘ 23 افراد جاں بحق‘ 63زخمی goo.gl/0rV1m7Çevir اردو0000
Ubk media@UbkMedia·27 Mar#BriefNationOnRAWnow چوہدری صاحب جمہوریت بچے نہ بچے خدارا عوام کو بچائیں pic.twitter.com/2aRCyPtkXPÇevir اردو0000
Ubk media@UbkMedia·27 Marفیصل آباد:جن لوگوں نے جنید جمشید پر حملہ کیا ان کے خلاف کارروائی کی جائے،طاہر اشرفیÇevir اردو0000