Talal Ul Hassan Raja
509 posts

Talal Ul Hassan Raja
@UlTalal
PML(N)🍁social Media Team LA-14 Gharbi Bagh Azad Kashmir❤️ MSF(N) Azad Kashmir ✌🏻 Lawyer To Be 😎 کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی۔🍁 میرا جنون بس نون ❤️
muzaffarabad Azad Kashmir Katılım Haziran 2019
277 Takip Edilen192 Takipçiler

محترمہ @MaryamNSharif آپ کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے اور کارکنان کا سیاسی قتل نہیں کرنا چاہیے اس دورہ کی آزاد کشمیر بھر میں مخالفت کی گئی۔غازی آباد اور مسلم کانفرنس کو چھوڑ کر لوگ آپ کی طرف آئے۔
اردو

محترمہ @MaryamNSharif آپ کے آج کے دورہ غازی آباد سے کارکنان کی دل ازاری ہوئی۔ آپ کو یاد ہوگا دھیرکوٹ کا جلسہ وہ جنون اسی مافیا کے خلاف تھا۔ آپ سے ہمیں گلہ نہیں لیکن جماعت میں ان کے سہولت کار بہت ہیں اگر آپ نے یہی پالیسی رکھنی ہے اور کارکنان کا قتل کرنا ہے تو الوداع۔
اردو

محترمہ @MaryamNSharif آج جو آپ نے مزار پر دعا کی اس سے حلقہ غربی باغ کے کارکنان کی دل ازاری ہوئی اور کارکنان نے جماعت کو چھوڑنا شروع کیا کیونکہ اسی نظام کو چھوڑ کر لوگوں نے مسلم لیگ کا پرچم تھاما تھا اگر آپ نے اس دورے کی وضاحت نہ کی تو مسلم لیگ اس حلقہ سے ختم ہوجائے گی۔
اردو

سابق امیدوار اسمبلی LA14 راجہ فیصل آزاد صاحب اور @ZeshanMalick کے ہمراہ دھیرکوٹ میں لی گئی تصویر


اردو

اسٹیبلشمنٹ سے سو اختلاف سہی لیکن ملکی اثاثوں کو اور عمارتوں کی توڑ پھوڑ ماسوائے جہالت کچھ نہیں۔
#BanPTI
اردو

ایم ایس ایف کو مکمل طور پر چلانے کے لیئے ضروری ہے کہ اس کو مکمل طور پر سٹوڈنٹس کے حوالے کیا جائے اور عمر کی حد کا تعین کیا جائے۔ @MaryamNSharif
اردو
Talal Ul Hassan Raja retweetledi

مجھے فخر ھے میں کشمیر ھوں!!
جب تم برصغیر تھے ھم تب بھی کشمیر تھے..
نامنظور نامنظور "پندرھویں ترمیم نا منظور @farooq_pm @MaryamNSharif
اردو
Talal Ul Hassan Raja retweetledi
Talal Ul Hassan Raja retweetledi
Talal Ul Hassan Raja retweetledi

صادق و امین کے سارٹیفکیٹ بانٹنے والا خود جھوٹا قرار @MaryamNSharif @Atifrauf79
اردو
Talal Ul Hassan Raja retweetledi

کھیل امریکی خط سے شروع ہوا اور چودھری کے خط سے ختم ہوا 😂 @MaryamNSharif
اردو

خوشحالی کی طرف پہلا قدم
Waqas Ahmed Abbasi PMLN@WaqasAb34384863
بریکنگ نیوز وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا 👏👏👏 ویلڈن شہباز شریف ۔آپ نے عوام کو چار سال بعد خوشی دی۔ @UlTalal @SaimaFarooq @wajahatabbasia1 @MaryamNSharif @ShamaKhan117 @shaziabuttpmln
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو

دھیرکوٹ جلسہ میں محترمہ مریم نواز صاحبہ@MaryamNSharif اور سابق امیدوار اسمبلی حلقہ LA 14 راجہ فیصل آزاد صاحب کی یادگار تصویر ❤️

اردو







