Umar Dar

117.2K posts

Umar Dar banner
Umar Dar

Umar Dar

@Umar_Dar2

Pakistan 🇵🇰 | Geopolitics. Opinionated. Uni of Manchester. Institutional stability over personality politics. ​ 📍 Manchester | Lahore

پنجاب, پاکستان Katılım Nisan 2017
1.2K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Umar Dar
Umar Dar@Umar_Dar2·
“Everyone debates personalities in Pakistan. What we really need are strong institutions. Leaders come and go, but institutions endure forever.”
English
1
0
1
516
Ambreen Sardar
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar·
مرد اور خواتین ایک ہی ہوا میں سانس لیتے ہیں ۔ ایک ہی آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ استعمال کرنے سے فحاشی پھیلتی ہے ۔ مرد اور خواتین کے لئے ہوا الگ الگ کی جائے
اردو
33
6
54
2.6K
Umar Dar retweetledi
Aqib Liaqat
Aqib Liaqat@AqibAli1451728·
انصار عباسی صاحب نے تو صرف اسلام کی حدود بتائی ہے پتہ نہیں لبرلز کو کیوں آگ لگی ہوئی ہے @AnsarAAbbasi @realrazidada
اردو
9
59
238
3.6K
Umar Dar
Umar Dar@Umar_Dar2·
@hinaparvezbutt خطرناک تو ا جیسی لبرل ازم کے شکار لوگ بھی ہوتے ہیں۔ اختلاف رائے کا احترام کریں بجائے کہ تنقید برائے تنقید
اردو
0
0
2
38
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
انصار عباسی کا آج جنگ اخبار میں “فلم سٹی” کے خلاف کالم پڑھ کر بہت افسوس ہوا۔ معاشرے میں انصار عباسی جیسے لوگ شدت پسندی پھیلاتے ہیں، ایسے لوگ معاشرے کیلئے بہت خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔ مجھے جنگ کے ایڈیٹوریل پر بہت افسوس ہوا، پتا نہیں انہوں نے یہ کالم پبلش کرنے کی کیسے اجازت دیدی
اردو
244
71
320
38.2K
Umar Dar retweetledi
Suleman Shah Rashdi
Suleman Shah Rashdi@RashdiSuleman·
انصار عباسی صاحب کی بات اگرچہ مغربی اقدار سے متاثر جدید عالمی معاشرتی نظام کیخلاف ہوسکتی ہے لیکن اسلامی اقدار کے عین مطابق ہے۔ اگر آپ انصار عباسی صاحب کی بات کی تائید نہیں کرسکتے تو کم از کم بحیثیت مسلمان اِن پر تنقید بھی نہ کیجیئے۔ اپنی ملت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر، خاص ہے ترتیب میں قومِ رسول ِ ہاشمی ( صلی اللّہ ولیہ والہ وسلم)
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
28
180
705
9.7K
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Pleased to announce that twenty-two crew members from the seized Iranian container vessel, “MV Touska”, have been safely evacuated to Pakistan. The individuals were safely flown in Pakistan last night and will be transferred to Iran today. The Iranian ship is also being backloaded to Pakistani territorial waters for its return to its original owners after necessary repairs. These actions are being coordinated with the support of both the Iranian and the US authorities and surely constitute an important confidence-building measure. Pakistan expresses its appreciation to the United States and Iran, and remains committed to facilitating dialogue, diplomacy, and mediation for the regional peace and security.
English
149
1.5K
6.4K
254.9K
Umar Dar
Umar Dar@Umar_Dar2·
آپ کی تحریر اہم ہے، مگر آپ نے یہ نہیں بتایا کہ ایسا کون سا انسانی اور نسوانی حق ہے جو مردوں کے ساتھ جم نہ کرنے پر متاثر ہوتا ہے۔ آخر علیحدگی میں جم جانے پر خواتین کو اعتراض کیوں ہے؟ ایک طرف آپ برقع پوش خواتین کو چھیڑنے کا ذکر کر رہی ہیں اور ایک طرف مرد مولوی سے قرآن پڑھانے پر، جو دونوں باتیں ٹھیک ہیں، مگر آپ کے خیال میں جم میں ، جہاں ڈریسنگ اور ایکسرسائز سے خواتین زیادہ بے پردگی کا شکار ہو سکتی ہیں، وہاں آپ اس کی حمایت کر رہی ہیں۔ Cognitive dissonance at its best.
اردو
1
0
4
268
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
پندرہ بیس سال پہلے کی بات ہے، میں نے لاہور کاایک بہت اچھا جم جوائن کیا تھا,ایک سال تک باقاعدگی سے وہاں جاتی رہی، پھر یوگا سیکھنے کے بعد جم چھوڑ دیا،اُس جم میں عورتوں اور مردوں کے علیحدہ حصوں کے علاوہ ایک مخلوط ایگزیکٹو جم بھی تھا، میں عورتوں والے حصے میں جاتی تھی جبکہ میری ایک دوست اپنے شوہر کے ساتھ اُس مخلوط جم میں جاتی تھی اور ہم مذاق میں کہتے تھے کہ وہ شاید “خاوند کی راکھی” کے لیے جاتی ہے. تاہم، ایک دو مرتبہ جب میں اُسے بلانے کے لیے اُس حصے میں گئی تو مجھے وہاں کوئی بھی شخص معیوب یا فحش لباس میں دکھائی نہیں دیا.زیادہ تر لوگ ٹریڈ مل پر واک کر رہے تھے اور موسیقی سنتے ہوئے اپنی ورزش میں مصروف تھے. آج جو لوگ جمز کے ماحول اور لباس کے حوالے سے شدید تنقید کر رہے ہیں اُن میں سے شاید اکثریت نے کبھی جم دیکھا ہی نہ ہو . اُن کے تصورات زیادہ تر بھارتی فلموں،سوشل میڈیا کلپس یا اداکاروں کی گلیمرائزڈ ورزش ویڈیوز سے تشکیل پاتے ہیں. دلچسپ اور افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ جن معاشروں میں لوگ اخلاقیات کے سب سے بڑے ٹھیکیدار بنے پھرتے ہیں، وہی ممنوع ویب سائٹس اور غیر اخلاقی مواد دیکھنے میں بھی سرفہرست ہوتے ہیں اور پاکستان کے بارے میں ایسے اعداد و شمار کئی بار سامنے آ چکے ہیں. شاید اسی لیے بہت سے لوگوں نے انصار عباسی صاحب کی ٹویٹ کی مخالفت کی کیونکہ پاکستان میں مخلوط جم کوئی نئی چیز نہیں.برسوں سے ایسے جم موجود ہیں اور وہاں ہراسمنٹ کا کوئی نمایاں کیس سامنے نہیں آیا. دوسری طرف حقیقت یہ ہے کہ شاید پاکستان کی ایک فیصد عورتیں بھی جم نہیں جاتیں لیکن روزانہ گلیوں، بازاروں اور سڑکوں پر برقعوں اور چادروں میں ملبوس خواتین اور معصوم بچیاں شدید ہراسانی کا سامنا کرتی ہیں. اور یہ کلپس اکٹر سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے رہتے ہیں جہاں پورے شرعی حُلیے والے جانوروں کی طرح عورتوں پر جھپٹ رہے ہوتے ہیں . افسوس یہ ہے کہ ہمارے ہاں اصل مسئلے یعنی مرد کی تربیت، ذہن، رویّے اور سماجی اخلاقیات پر بات کم ہوتی ہے جبکہ سارا بوجھ عورت کے لباس،موجودگی اور آزادی پر ڈال دیا جاتا ہے.انصار عباسی صاحب نے کبھی اسی شدت سے مردانہ رویّوں،معاشرتی بگاڑ، بد اخلاقی ، دین کے نام پر گالی گلوچ ،مدارس کی اصلاح، یا بچیوں کو مرد مولویوں کے بجائے خواتین سے قرآن پڑھانے جیسے حساس مگر ضروری موضوعات پر آواز بلند نہیں کی.اصل ایشوز پر توجہ دیں پلیز
اردو
35
22
118
15.3K
Umar Dar retweetledi
ilyasabasi🌍
ilyasabasi🌍@ilyasabbasi·
یہ لاہور کی مشہور زمانہ خلیفہ بیکری ہے جس کی روزانہ کی فروخت لاکھوں میں ہوگی ڈھٹائی دیکھیں کہ آن لائین یا کارڈ سے پے منٹ نہیں لیتے مجھے کہاں گیا کہ صرف کیش لیں گے جو کرنا ہے کرلو پنجاب ریونیو اتھارٹی کہاں ہے ؟
ilyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet media
اردو
272
550
1.4K
131.5K
Umar Dar
Umar Dar@Umar_Dar2·
@Ambreen_Sardar جم کا لباس اور سکول کا لباس میں فرق ہوتا ہے۔
اردو
0
0
0
5
Ambreen Sardar
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar·
مرد و خواتین کے لیے الگ جم کوئی غلط مطالبہ نہیں ہے۔ یا ٹائمنگز الگ رکھنا بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اگر اس مطالبے کو مان لیا جائے تو پھر اس مطالبے کا کیا کرنا ہے کہ خواتین اور مرد حضرات کے تعلیمی ادارے بھی الگ ہونے چاہییں؟ ٹھیک ہے آپ وہ بھی کرلیں گے تو پھر ایک مطالبہ یہ بھی ہے کہ خواتین کے لیے صرف خاتون استاد اور مرد حضرات کے لیے صرف مرد مرد استاد ؟ ٹھیک ہے وہ بھی ہوگیا۔ لیکن پھر ایک مطالبہ یہ بھی ہے کہ دھی نوں سکولوں ہٹا لے اوتھے ڈانس کردی پئی اے ، اس کا کیا کرنا ہے؟ پھر ایک طبقہ وہ بھی ہے جن کا مطالبہ یہ ہے کہ خواتین کو صرف ہانڈی روٹی کرنی چاہیے گھر میں رہنا چاہیے ، نوکری وغیرہ بے حیائی ہے ان کا کیا کرنا ہے؟ پھر وہ جو شٹل کاک برقعے کے بغیر ہر خاتون کو فاحشہ سمجھتے ہیں ان کا کیا کرنا ہے؟
اردو
33
18
62
3.2K
Umar Dar
Umar Dar@Umar_Dar2·
@Sughrasadafdr Weak argument. صرف حج عمرے پر اجازت ہے اور وہ بھی نماز علیحدہ علیحدہ پڑھنی ہوتی ہے۔ اس میں سے جم جانے کی توجیح نکالنا کچھ سمجھ نہیں آیا ۔ کیا اسلام میں پردے کا حکم نہیں ہے؟ اگر ہے تو عورتوں کو مردوں کے ساتھ ہی کیوں جم کرنا ہے؟
اردو
0
0
2
123
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
ویسے حج اور عمرے کے موقع پر بھی عورت مرد اکٹھے ہی ہوتے ہیں، رش بھی بہت ہوتا ہے . جب خُدا نے اپنے گھر میں عورتوں مردوں کےلئے الگ ڈبے نہیں بنائے تو یہاں ڈبے کیوں ؟
اردو
360
41
297
57.6K
Umar Dar retweetledi
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
ڈاکٹر صاحبہ نہایت معزرت کے ساتھ عرض ہے کہ مرد اور عورت کو اکٹھے حج یا عمرہ کرنے کی اجازت دین میں موجود ہے کسی مولوی نے نہیں دی اگر کسی مولوی نے دی ہوتی تو اس پہ بحث کی گنجائش موجود ہوتی کہ کیوں دی کیسے دی اگر دی تو فلاں کام میں کیوں نہیں جب اجازت دی ہے اللہ پاک نے ہے تا پھر اللہ پاک کی دی ہوئی اجازت پہ کیوں، اگر، مگر، کاش تو ممکن ہی نہیں...... جم میں اکٹھے ایکسرسائز کرنا دین کا حصہ تو نہیں ہے نا جو اس پہ حج عمرہ والی تاویل پیش کی جا سکے. جس خُدا نے حج عمرہ اکٹھے کرنے کی اجازت دی اسی خُدا نہیں عورت کو پردے کا بھی حکم دیا ہے عام حالات میں اور مرد کو نگاہ نیچی رکھنے کا. آپ بڑی ہیں ہمارے لئے قابل عزت ہیں آپ بتائیں جم میں اکٹھے مرد عورت ایکسرسائز کر رہے ہیں تو نا چاہتے ہوئے بھی نظر پڑ سکتی ہے مرد کی یہ تو نہیں کہ اب آنکھوں پہ پٹیاں باندھ کر ورزش کریں گے مرد اگر ٹائمگ الگ ہوجاے تو کونسی بڑی بات ہے یا کونسے حقوق ہیں جو ختم ہو جائیں گے آپ کے پاس اختلاف کا حق ہے آپ اختلاف کریں کھل کے کریں لیکن دنیاوی کام کو عبادت پہ تاویل دینا سراسر زیادتی ہے
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟@Sughrasadafdr

ویسے حج اور عمرے کے موقع پر بھی عورت مرد اکٹھے ہی ہوتے ہیں، رش بھی بہت ہوتا ہے . جب خُدا نے اپنے گھر میں عورتوں مردوں کےلئے الگ ڈبے نہیں بنائے تو یہاں ڈبے کیوں ؟

اردو
25
72
301
9K
Umar Dar
Umar Dar@Umar_Dar2·
@Dr_AyeshaNavid مردوں کے ساتھ جم جانا کون سا حق ہے 😂
اردو
0
0
0
12
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
یہ گھٹن زدہ معاشرہ ہے ۔۔۔۔ یہاں قدم قدم پر عورت کو زنجیروں میں جکڑا جاتا ہے ۔ اور جو عورت ان زنجیروں کو توڑ دے وہ بے حیا بے غیرت بے شرم اور نجانے کن کن الفاظ سے پہچانی جاتی ہے ۔ اپنا حق مانگنا یہاں گناہ ہے !
اردو
38
7
36
3.1K
Umar Dar
Umar Dar@Umar_Dar2·
@Hussnain_Tweets ہاں، انصار عباسی صاحب کا مطالبہ درست ہے (الگ اوقات ہونے چاہئیں) ✅
اردو
0
0
0
9
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
🚨 عوامی راۓ جان لیتے ہیں کمنٹ ایک ہی کاؤنٹ ہوگا!💯 کیا اسلام آباد کے جمز (Gyms) میں مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ اوقات ہونے چاہئیں؟🤔🏋️‍♂️ ​1: ہاں، انصار عباسی صاحب کا مطالبہ درست ہے (الگ اوقات ہونے چاہئیں) ✅ ​2: نہیں، حنا پرویز بٹ کا موقف بہتر ہے (مشترکہ اوقات ٹھیک ہیں) ❌
Hussnain Fahad tweet media
اردو
600
48
206
59.7K
Umar Dar
Umar Dar@Umar_Dar2·
@AyniKhan9 جینے کے لئے مردوں کے ساتھ جم کرنا ہے، اکیلے جم کرنا پڑے تو موت پر جائے گی 🤣
اردو
0
0
0
4
Ayni Khan
Ayni Khan@AyniKhan9·
خدارا عورتوں کو جینے دیں۔ جن کو اعتراض ہے وہ خواتین ٹائم میں جم آتی ہیں۔ اخلاقی مسائل تو مدرسوں میں زیادہ جنم لے رہے ہیں آپ ان معصوم بچوں کی آواز بنیں خواتین اپنا خیال خود رکھ لیں گی
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
160
41
160
15.9K
Umar Dar retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
میں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق جمز میں مردوں اور عورتوں کے متعلق الگ الگ اوقات کار مختص کرنے کی بات کی جس پر مجھے نہ میرا مزاق اُڑانے والوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ لعن طعن کرنے والوں کی فکر ہے۔ پاکستان میں اسلامی معاشرہ کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے اور یہی ہمارا آئین بھی کہتا ہے۔
اردو
0
652
2.4K
193.5K
Umar Dar
Umar Dar@Umar_Dar2·
@Sughrasadafdr جم میں جا کر ایکسرسائز کرنی ہوتی ہے تو یہ علیحدہ علیحدہ وقت پر کیوں نہیں ہو سکتی؟
اردو
0
0
0
7
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
ہم نے عورتوں مردوں کےلئے الگ الگ ڈبے بنا کر سوسائٹی کو جو اتنا تقسیم کر رکھا ہے اُس کی وجہ سے مسائل جنم لیتے ہیں،اکٹھے پڑھنے ، کام کرنے یا ایکسرسائز سے نہیں . جو لڑکیاں مخلوط اداروں میں تعلیم حاصل کرتی ہیں اُن میں اکثریت زیادہ پر اعتماد اور لڑکے مہذب ہوتے ہیں.باقی ہر نظام میں کچھ منفی لوگ بھی ہوتے ہیں اُن کو مثال بنا کر اکثریت کو مقید نہیں کیا جاسکتا . پاکستان کو ایک صحت مند معاشرہ بننے دیں
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
96
31
148
6.8K
Umar Dar retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
دنیا میں جتنی گندی نسل پی ٹی ای کی ہے 84 برس عمر ہو چکی ہے میں نے آج تک نہیں دیکھی میرے نام سے سے 42 اکاونٹ پی ٹی ای والے چلا رہے ہیں انور مقصود نے یوتھیوں کی ماں بہن ایک کر ڈالی پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🫡🇵🇰
اردو
30
529
1.2K
33.6K
Umar Dar
Umar Dar@Umar_Dar2·
@qaiseraraja @AnsarAAbbasi I concur with Ansar Abbasi. The aim to join the gym is to exercise and it can be done comfortably with the same gender. Insisting on joint training is simply not understood.
English
0
0
3
134
Umar Dar retweetledi
Qaiser Ahmed Raja
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja·
Pakistan stood tall with Ansar Abbasi sahib on the mixed-gender gyms. Every secular is taken to cleaners in the comments section. (My prediction: now their wolves will come here to "even the score" 🙂)
English
24
100
509
5.4K
Umar Dar retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad
اردو
0
984
3.4K
1.2M