Umar

11.3K posts

Umar banner
Umar

Umar

@Umar__8

falestine Jerusalem Katılım Mayıs 2023
29 Takip Edilen135 Takipçiler
Umar
Umar@Umar__8·
@Sammy_5S Walekum assalam jazakallah Khair payari ammi ❣️
Indonesia
0
0
0
10
Umar retweetledi
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫@Sammy_5S·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ💚 #درود_وسلام اے دلوں کو پلٹنے والے ربّ‘ میرا دل اپنے دین پر مضبوط رکھ،میرے باطن کو میرے ظاہر سے بہتر کر دے اور میرے ظاہر کو صالح بنادے۔ یا ارحم الراحمین تو بہترین کارساز ہے۔ #5S5S @Umar__8 @Sammy_5S
🦋Sammy🦋✨💫 tweet media
اردو
26
23
118
669
Umar
Umar@Umar__8·
@Sammy_5S @sammy_5 Walekum assalam jazakallah Khair payari ammi ❣️
Indonesia
0
0
0
9
Umar retweetledi
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫@Sammy_5S·
﷽ السلام علیکم ورحمة الله🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےالله!فلسطین،ایران سمیت تمام مسلمانوں پر رحم فرما مجاہدین اسلام کی حفاظت فرما غیب سےانکی مدد فرما مسجد اقصٰی کی حرمت کی حفاظت فرما دشمنانِ اسلام کو نیست و نابود کردے انکے چالیں انہیں پہ الٹ دے #5S5S @Umar__8 @Sammy_5
🦋Sammy🦋✨💫 tweet media
اردو
17
16
35
196
Umar retweetledi
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫@Sammy_5S·
ٹیم غلامانِ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کی انچارج @Ho__ori کی والدہ کی طبیعت ناساز ہے آپ تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے الله رب العزت حوریہ بہن کی والدہ اور باقی تمام بیماروں کو شفاء کاملہ مستقلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
🦋Sammy🦋✨💫 tweet media
اردو
4
9
19
162
Umar
Umar@Umar__8·
@Sammy_5S Walekum assalam jazakallah Khair payari ammi ❣️
Indonesia
0
0
0
17
Umar retweetledi
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫@Sammy_5S·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےالله میرے آج کے دن کےاول حصے کو بہتر‘درمیانی حصے کو باعثِ فلاح اورآخری حصے کو باعثِ کامیابی بنادے۔ اے سب مہربانوں سے بڑھ کر مہربان‘ ہم تجھ سےدنیا اور آخرت کی بھلائی مانگتے ہیں. آمین #5S5S @Umar__8 @Sammy_5S
🦋Sammy🦋✨💫 tweet media
اردو
18
17
75
410
Umar
Umar@Umar__8·
@haniabatool9 صَلّى اللّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلّمَ
العربية
0
4
2
38
Umar retweetledi
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ I Love❤️محمدﷺ
Hania Batool tweet media
العربية
61
111
1.8K
14.2K
Umar retweetledi
Cristiano Ronaldo
Cristiano Ronaldo@Cristiano·
Eid Mubarak to all! 🌙 I hope you have a very special day with your family and loved ones. Wishing you all peace and happiness.
Cristiano Ronaldo tweet media
English
31.5K
116.2K
1.3M
79.8M
Umar retweetledi
Sarah khan
Sarah khan@zb__0·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللّٰه!تو ہمیں صحت و عافیت کی زندگی عطافرما اپنی تمام نعمتوں پر تجھے یاد کرنے، تیرا شکرادا کرنے،اورعبادت کا پوراحق ادا کر نےمیں ہماری مدد فرما اور اس زمانےکےتمام فتنوں سےمحفوظ فرما۔آمین Good morning
Sarah khan tweet media
اردو
45
42
185
779
Umar retweetledi
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫@Sammy_5S·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف آیت 28 پھر جب شوہر نے دیکھا کہ ان کی قمیص پیچھے (کھنچنے کی طرح) سے پھٹی ہے تو اس نے کہا کہ : یہ تم عورتوں کی مکاری ہے ، واقعی تم عورتوں کی مکاری بڑی سخت ہے ۔ 5 @
اردو
1
4
5
13
Umar retweetledi
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫@Sammy_5S·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف آیت 29 یوسف علیہ السلام ! آپ اس بات کا خیال نہ کریں ، اور اے عورت ! تو اپنے گناہ کی معافی مانگ ، یقینی طور پر تو ہی خطاکار تھی ۔ 6 @
اردو
0
4
5
13
Umar retweetledi
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫@Sammy_5S·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف آیت 26 اگر یوسف علیہ السلام کی قمیص سامنے کی طرف سے پھٹی ہو تو عورت سچ کہتی ہے ، اور وہ سچ نہیں بول رہے ۔ آیت 27 اور اگر ان کی قمیص پیچھے کی طرف سے پھٹی ہے تو عورت جھوٹ بولتی ہے ، اور یہ (یوسف) سچے ہیں ۔ 4 @
اردو
1
4
5
17
Umar retweetledi
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫@Sammy_5S·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف آیت 26 یوسف علیہ السلام نے کہا : یہ خود تھیں جو مجھے ورغلا رہی تھیں ، اور اس عورت کے خاندان ہی میں سے ایک گواہی دینے والے نے یہ گواہی دی کہ : 3 @
اردو
1
4
5
13
Umar retweetledi
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫@Sammy_5S·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف آیت 25 اور دونوں آگے پیچھے دروازے کی طرف دوڑے ، اور ( اس کشمکش میں ) اس عورت نے ان کے قمیص کو پیچھے کی طرف سے پھاڑ ڈالا ۔ اتنے میں دونوں نے اس عورت کے شوہر کو دروازے پر کھڑا پایا ۔ 1 @
اردو
1
4
5
26
Umar
Umar@Umar__8·
@Sammy_5S Walekum Assalam jazakallah Khair payari ammi ❣️
Indonesia
0
0
1
3
Umar retweetledi
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫@Sammy_5S·
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ🌹 ایک مرتبہ درود پڑھنے سے دس نیکیاں ملتی ہیں پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست 💫 #5S5S @Sammy_5S
🦋Sammy🦋✨💫 tweet media
اردو
33
20
83
567
Umar
Umar@Umar__8·
@Sammy_5S Walekum assalam jazakallah Khair payari ammi ❣️
Indonesia
0
0
0
0
Umar retweetledi
🦋Sammy🦋✨💫
🦋Sammy🦋✨💫@Sammy_5S·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله! آج کے دن ہمیں لیلۃ القدر کا فضل نصیب فرما اور ہمارے کاموں کو دشواری سے آسانی میں بدل دے، میری عذر خواہی (معذرت)قبول فرما اور میرے گناہوں اور بوجھ کو مٹا دے،اے بہت مہربان رب۔ #5S5S @Umar__8 @Sammy_5S
🦋Sammy🦋✨💫 tweet media
اردو
41
24
196
949