Umar Khan
993 posts

Umar Khan retweetledi

انا لله و انا الیه راجعون ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے جامعہ حقانیہ کے ایک اور استاد کی ٹارگٹ کلنگ افسوسناک ہے ابھی تک مولانا حامد الحق حقانی کی شہادت کا زخم تازہ ہے
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی@RifatOrakzai
ممتاز عالم دین اور جے یو آئی سربرہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی مولانا شیخ محمد ادریس آج چارسدہ میں ایک قاتلانہ حملے میں شہید کردیے گئے ہیں۔ شیخ ادریس صاحب مدرسہ حقانیہ میں سنئیر مدرس تھے، ایم پی اے بھی رہ چکے ہیں، ممتاز عالم دین مولنا شیخ حسن جان مرحوم کے داماد تھے۔
اردو

آج میں چاہتا ہوں بابر اعظم ٹرافی اٹھائے ،،، کیا خیال ہے پھر آج پکی اسپورٹ پشاور زلمی کی طرف ہوجائے؟
#PeshawarZalmi #Babarazam
اردو

میریم نواز صاحبہ ایک مضبوط، باہمت اور عوام کی خدمت کرنے والی لیڈر ہیں۔ اللہ انہیں مزید کامیابیاں دے۔
• میریم نواز: وژن، لگن اور ترقی کا نام۔ پنجاب کی ترقی کے لیے ان کی محنت قابل تعریف ہے۔
@MaryamNSharif

اردو

14,001 teachers recruited in 2022 are still waiting for regularization.
#Regularize14001Teachers2022KP
@MeenakhanAfridi
English
Umar Khan retweetledi

Let’s have fantastic Pakistani tea in Islamabad next week. 😉
Donald J Trump Posts TruthSocial@TruthTrumpPost
President Trump on TruthSocial: Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
English

@saqibbashir156 یعنی اگر آصف علی زرداری ایم این اے بنتے ہیں اور ان پر کوئی کیس بن جاتا ہے یا ماضی کا کوئی کیس کھل جاتا ہے اور اس کیس میں ان کو سزا یقینی ہو جاتی ہے تو اپنی سیٹ سے مستعفی ہو جاتے ہیں تو کیس ختم؟ 😂😂
اردو

صدر کو بھی زندگی بھر کا استثنی مل گیا صرف صدارت جھوڑنے کے بعد اگر کوئی پبلک آفس ہولڈ کیا تو اس دوران یہ استثنی ختم ہو جائے اگر پھر پبلک آفس ہولڈر کا عرصہ ختم ہوئے گا تو استثنی دوبارہ بحال ہو جائے گا یوں کہہ سکتے ہیں آصف زرداری 2029 تک صدر رہتے ہیں پھر مدت ختم ہونے کے بعد 2030 میں ایم این اے بن جاتے ہیں یا کوئی اور پبلک آفس ہولڈ کر لیتے ہیں تو جتنا عرصہ پبلک آفس ہولڈر رہیں گے استثنی ختم رہے گا عرصہ ختم ہونے کے بعد استثنی پھر بحال ہو جائے گا
اردو
Umar Khan retweetledi

@FatimaPTI_IK فرق یہ ہے کہ عمران خان بیان کا 5 سال ہو گئے اور وزیر اعظم شہباز شریف بیان کا صرف 18 گھنٹے ہوں گئے
اردو
Umar Khan retweetledi

REMEMBER THE NAME @MohsinnaqviC42 He gave u and he is giving u tough time ,,,,,
Whole Nation behind you CHAIRMAN SB
#MohsinNaqvi #pakistanCricket #AsiaCup2025

English













