Far h een

868 posts

Far h een banner
Far h een

Far h een

@UmeMeezaab

Writer, poet Divorced Reply Publicly, DMs restricted

Chakwal, Pakistan Katılım Mayıs 2025
15 Takip Edilen30 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
اور ہم قرآن میں وہ چیز اتارتے ہیں جو ایمان والوں کے لیے شفا اور رحمت ہے اور اس سے ظالموں کو خسارہ ہی بڑھتا ہے۔اور جب ہم انسان پر احسان کرتے ہیں تووہ منہ پھیرلیتا ہے اور اپنی طرف سے دور ہٹ جاتا ہے اور جب اسے برائی پہنچتی ہے تو مایوس ہوجاتا ہے. سورت الاسراء آیت 82,83 #قومی_زبان
اردو
0
9
5
190
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
Everyday you come across a new type of gossip 😉 in 🧬 life.
English
0
0
0
8
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
خودداری پر لگے زخم کبھی معافی نہیں دیتے تمہارا آخری رویہ میری پوری پسند پر سوال اٹھا گیا #قومی_زبان
اردو
0
8
0
35
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
جن دنوں تمہیں مجھ سے شکایتیں تھیں بہت انہی دنوں تمہاری قلت سے مر گئی میں #قومی_زبان
اردو
1
14
9
209
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
کوئی سمجھائے میرے دشمنوں کو ذرا سی دوستی کی مار ہوں میں مجھے پتھر سمجھ کر پیش مت آ ذرا سا رحم کر جاں دار ہوں میں کوئی شک ہے تو بے شک آزما لے ترا ہونے کا دعوے دار ہوں میں رحمان فارس #قومی_زبان
اردو
0
13
1
63
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
بشر پر سارے درد حلال۔کر۔کے خدا نے خودکشی حرام کردی #قومی_زبان
اردو
0
13
3
62
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
@FQB_Official ایسی باتیں سن کر اس کے متعلق اشتیاق بڑھ جاتا ہے۔
اردو
0
0
0
19
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
@mutansartarar آج کل کے دور میں ایسا بندہ ڈھونڈنے مت نکلیں ورنہ انہی سوئیوں سے رفو گری کی بجائے مزید اتنے سوراخ ہوجائیں گے کہ آپ خود کو خود رفو کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے۔ کپڑے کے معیار اور قیمت کی طرح انسان بھی سستے اور غیر معیاری ہو چکے ہیں۔ نقالوں سے ہوشیار رہیں ۔
اردو
0
0
6
339
مستنصر حسین تارڑ
جسے آپ درکار ہوں گے وہ آپ کو خود رفو کر لے گا. جہاں محبت کی قینچی سے کتر دینے والے ہوتے ہیں وہیں محبت کی سوئیوں سے رفو کر کے زیب تن کر لینے والے بھی ہوتے ہیں.
اردو
7
65
414
6.1K
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
مرد عورت کے ہر دکھ کو بآسانی سمجھ سکتا ہے۔ شرطیکہ عورت نامحرم ہو #قومی_زبان
اردو
0
13
4
81
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
کوئی مقام فیض داہ میں جچا ہی نہیں جو سوئے یار سے نکلے تو کوئے دار چلے #قومی_زبان
اردو
0
13
4
60
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
تتلی کا پر کھو ہی جاتا ہے اندر کا ڈر زندہ ہو ہی جاتا ہے۔ سپنے بنتے بنتے انسان اک دن سو ہی جاتا ہے #قومی_زبان
اردو
0
13
3
98
Far h een retweetledi
🖤 Faiza Ali 🖤
🖤 Faiza Ali 🖤@Faiza_Ali_Hasan·
*دل چاہتا ہے بہت سارے پھول خریدوں اور پھر انھیں افسردہ لوگوں میں بانٹ دوں تاکہ کچھ لمحے وہ زندگی جی سکیں دل سے مُسکرا سکیں 💐💮🌸🪷🌷🌺🥀🌻🌼 🖤🖤
🖤 Faiza Ali 🖤 tweet media
اردو
23
16
88
1.1K
Far h een retweetledi
☕️Manal🔥
☕️Manal🔥@ManalNoor9·
"طالب" اصل طالب تو وہ ہوتا ہے کہ اگر کسی وقت فیض نہ بھی ملے تو منکر نہ۔بنے بلکہ کوشش جاری رکھے کیونکہ اللہ تو اسکی نیت سے واقف ہے، ایک وقت ضرور آئے گا مناسبت پیدا ہو جائے گی اور فیض حاصل ہونے لگے گا، اگر منکر بن گیا تو تباہی ہے۔ مثنوی جلاالدین رومی رح 🥀
اردو
6
27
59
810
Far h een retweetledi
✿__•چوہدرانی©
✿__•چوہدرانی©@_chaudharaani_·
*جب تم میں روح پھونکی جاتی ہے تو تم اک عورت کے رحم میں ہوتے ہو۔* *جب روتے ہو تو اک عورت کی بانہوں میں ہوتے ہو، عشق میں مبتلا ہوتے ہو تو اک عورت کے دل میں ہوتے ہو۔ اس لئے اس سے اچھی طرح پیش آؤ۔*🖤 ➖ ترکش رائیٹر طاہرے گونیش
✿__•چوہدرانی© tweet media
اردو
2
10
32
738
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
@FQB_Official مجھے کچھ آپ کی پو سٹس جو یہاں نظر آتی ہیں ان کی کمپلیٹ ویڈیو کبھی یو ٹیوب پر مل نہیں پاتی خصوصاً جو آپ 9 بجے شاید لائیو آتے ہوں گے۔ میپس والی ویڈیو مجھے نہیں مل پائی۔ جبکہ آپ کی ویڈیو مس ہو جانے پر بڑا افسوس ہوتا ہے۔ بہت انفا رمیٹیو ہوتی ہیں۔
اردو
0
0
0
7
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
@paglii_dewanii دونوں کو ڈوبنے دو۔ ب***** اکٹھے ڈوب کیوں رہے تھے۔اکٹھے کر کیا رہے تھے۔
اردو
0
0
1
13
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
فرض کریں آپکا محبوب اور بیسٹ گرینڈ سمندر میں ڈوب رہے ہوں اور اپ نے ان دونوں میں سے کسی ایک کو بچانا ہے تو پھر اپ کس کو بچاؤ گے۔؟
اردو
42
5
48
2.8K
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
درجے کی مخلوق نہ سمجھا جائے۔ جہاں بچوں کی طرح پالے گئے میرے خواب کسی کے سخت لہجے ، کسی کے قدموں تلے دب کر دم توڑ نہ جائیں فرحین fz #قومی_زبان
اردو
0
12
3
41
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
ایک گھر جہاں خوشیاں ہوں، سکھ ہو ، اور شک کے ناگ پن پھیلائے نہ بیٹھے ہوں۔ جہاں موت کا خوف نہ ہو جہاں یہ ڈر نہ ہو کہ میرے خوابوں کے قاتل میری نظروں کے سامنے پھر میری آنکھوں کے خواب نہ نوچ لے جائیں مجھے پھر سے خالی کوکھ نہ چھوڑ جائیں۔ایسا گھر بنانا ہے جہاں ہمیں دوسرے #قومی
اردو
1
0
0
10
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
مجھے اک گھر بنانا ہے اپنے لیے وہ گھر جو تم بنا نہ پائے میرے لیے جس میں خوشی میرے چہکنے سے ہو کلکاریاں میرے بچوں کی سنوں اچھے برے حالات بھلے آئے مگر کوئی جہ نہ کہہ پائے نکلو اب یہاں تمہاری گنجائش نہیں ہے دو چار لقمے کھا کر بھی گزر بسر ہو جائے مگر ایسا گھر جس میں محبت #قومی_زبان
اردو
1
12
2
45
Far h een
Far h een@UmeMeezaab·
@mazhar_barlas یہ قوم جن چوروں کے قابل تھی ان پر انہی کا عذاب واپس مسلط کیا گیا۔ جو لوگ پٹرول کی لائنوں میں خجل ہوتے ہیں ساری رات وہی صبح اٹھ کر خان کو گالیاں دینے لگتے ہیں کیونکہ اگر اپنے حالات کے ذمہ داران اپنے مائی باپ کو دیں گے تو شام کی چائے انہیں بھی خان کے ساتھ جیل میں پینی پڑے گی
اردو
0
0
2
926
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
ہمارے ادارے،عدالتیں اور سرکاری لوگ عمران خان کو سمجھ ہی نہیں سکے، وہ سمجھتے بھی کیسے؟؟ وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے ۔ جب وہ وزیراعظم تھا تو اُس کے بنی گالا والے گھر کا بجلی کا بل دو لاکھ اسی ہزار آگیا تو اُس نے خود فون کرکے ایس ڈی او کو بلا کر کہا کہ ” بل بہت زیادہ آگیا ہے،اس کی قسطیں کردیں“ ایس ڈی او حیران تھا کہ یہ وزیراعظم پاکستان ہے اور ذاتی گھر کے بجلی کے بل کی قسطیں کروا رہا ہے،دراصل سرکاری لوگوں نے ایسا وزیراعظم دیکھا ہی نہیں تھاکیونکہ یہاں تو وزیراعظم ایسی باتیں کرتے ہی نہیں تھے ، یہاں تو حکم ہی کچھ اور ہوتا تھا۔
اردو
291
2.7K
7.4K
177.3K