𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖

34.1K posts

𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 banner
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖

𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖

@UmerMirchu

Mududian | JAMATI | ISLAMIST | Sufism | Books Lover

Lahore 🏠 Mianwali Katılım Aralık 2020
2.8K Takip Edilen4K Takipçiler
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
پاکستان میں سستی بجلی اور ڈیم کیوں نہیں بنائے جاتے؟
Inayatullah Khan tweet media
اردو
3
54
87
786
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Jamaat-e-Islami Lahore
Jamaat-e-Islami Lahore@JamaatLahore·
اسٹیبلشمنٹ کی حمایت ملنے پر اسے باپ بنانے اور مخالفت پر اس کے خلاف ہونے کا طریقہ کار درست نہیں
اردو
3
31
62
339
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Asaad Fakharuddin🍁
Asaad Fakharuddin🍁@AsaadFakhar·
یہ سعد ہے۔۔ہمارا قریبی دوست۔ ہم روز بات نہیں بھی کرتے ہوں، تو بھی رابطہ کبھی ٹوٹتا نہیں۔ وہ ان لوگوں میں سے ہے جو فاصلے کے باوجود قریب رہتے ہیں۔ میں اسے جانتا ہوں… اس کی سوچ کو، اس کے انداز کو، اس کے دل کو۔ کل رات جو ہوا، وہ کسی ایک گھر کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ دروازہ توڑا گیا۔ گھر کا سکون توڑا گیا۔ اور چند لمحوں میں سعد کو لے جایا گیا۔ پیچھے جو رہ گیا، وہ الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔ اس کی ماں ہے… جو ہر آہٹ پر چونک جاتی ہے۔ اس کی اہلیہ ہے… جو فون کو ہاتھ میں لیے بیٹھی رہتی ہے، جیسے ابھی اس کی کال آ جائے گی۔ گھر میں ہر چیز ویسی ہی ہے… بس سعد نہیں ہے۔ یہ خالی جگہ سب سے زیادہ تکلیف دہ ہے میں سعد کو جانتا ہوں۔ وہ اپنے ملک سے محبت کرنے والا انسان ہے۔ یہ کوئی دعویٰ نہیں، یہ اس کی زندگی میں نظر آتا ہے۔ اس کی باتوں میں، اس کے کام میں، اس کے ہر رویے میں۔ اختلاف ہو سکتا ہے، ہر کسی کو حق ہے۔ لیکن اس طرح اٹھا لینا… بغیر کچھ واضح کیے… یہ سوال چھوڑ جاتا ہے۔ اگر کوئی بات ہے، تو سامنے آنی چاہیے۔ اگر کوئی الزام ہے، تو قانون کے مطابق پیش ہونا چاہیے۔ کم از کم اتنا تو ہو کہ اس کے اپنے جان سکیں کہ وہ کہاں ہے، کس حال میں ہے۔ خاموشی سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے۔ کیونکہ اس میں صرف اندیشے ہوتے ہیں… اور اندیشے انسان کو اندر سے توڑ دیتے ہیں۔ یہ تحریر کسی کے خلاف نہیں ہے۔ یہ صرف ایک دوست کی آواز ہے… اور ایک گھر کی خاموشی کا بوجھ۔ بس اتنی سی بات ہے… اسے سامنے لایا جائے۔ اس کے بارے میں بتایا جائے۔ اور اگر کوئی معاملہ ہے، تو وہ قانون کے دائرے میں واضح کیا جائے۔ تاکہ ایک ماں کا انتظار کم ہو… اور ایک بیوی کی آنکھوں میں تھوڑی سی نیند واپس آ سکے۔ @hafizsaadriaz #JusticeForSaad
Asaad Fakharuddin🍁 tweet media
اردو
5
70
218
3.5K
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
امیر جماعتِ اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ خان نے سوات مینگورہ کے نشاط چوک میں جے آئی یوتھ کے زیرِ اہتمام ممبرشپ ڈرائیو کیمپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ممبرشپ ڈرائیو کا مقصد معاشرے کے ہر طبقے تک جماعتِ اسلامی کا پیغام پہنچانا اور باصلاحیت افراد کو اس قافلے کا حصہ بنانا ہے۔ یہ مہم ایک مضبوط، باکردار اور باشعور معاشرے کی تشکیل کی جانب اہم قدم ہے۔
Inayatullah Khan tweet mediaInayatullah Khan tweet mediaInayatullah Khan tweet mediaInayatullah Khan tweet media
اردو
4
18
59
394
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
گوادر کی خوشحالی، ہماری ترجیح! جی ڈی اے کے ترقیاتی سفر میں ایک اور اہم سنگِ میل فقیر کالونی پل اور کتاب چوک کا افتتاح — عوامی سہولت اور بہتر انفراسٹرکچر کی جانب عملی قدم۔ افتتاحی تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی گوادر، مولانا ہدایت الرحمان کی شرکت، علاقے کی ترقی کے عزم کی عکاسی۔
اردو
1
9
28
691
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
پنجاب پولیس بادشاہ ہے وہ چوھے کو ہاتھی بناکر پیش کرسکتے ہیں جیسا کہ محمد سعد کے کیس میں سی ٹی ڈی نے انکشاف کیا ہے وہ بریلوی مسجد میں القاعدہ لٹریچر تقسیم کر رہا تھا اور اسے القاعدہ نے رکنیت سازی کا کارڈ جاری کیا یہ آگ بات ھیکہ گھر والے کہتے ہیں کہ مسجد سے نہیں گھر سے اٹھایا
Majid Nizami@majidsnizami

لاہور میں مشہور یوٹیوب چینل @EonHoldings میں کام کرنے والے سعد ریاض @hafizsaadriaz کو اغوا کرنے کے بعد ان پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے کہ وہ مسجد حنفیہ غوثیہ میں القاعدہ کی دعوت دے رہے تھے اور انکے پاس القاعدہ کا ممبر شپ بھی تھا، جو کہ برآمد کر لیا گیا ہے۔۔۔ ماشاءاللہ بریلوی مسلک کی مسجد میں القاعدہ کا ممبر شپ کارڈ جیب میں رکھ کر تبلیغ کرنے والے پر واقعی ایف آئی آر ہونی چاہیے۔ ایف آئی آر کا متن بنانے والے کو بھی تمغہ ملنا چاہیے۔

اردو
3
58
173
4.2K
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
اس معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاھئیں سی ٹی ڈی اگر شہریوں کیلئے خوف کا علامت بنے گا تو یہ شہریوں میں عدم تحفظ کا احساس ہی بڑھائے گا ، سعد پہ درج مقدمے میں خامیاں الگ موضوع ہے مجھے نہیں لگتا کہ عدالت میں اسے ثابت کیا جاسکے گا
Ayesha A.Qayyum 🇵🇰🇵🇸🍁@AyeshaA_Q

When CTD broke into our home, siezed our phones they didn't want anyone from the house to call 15. They communicated with eachother "Dekho koi 15 pr call na kr day". Alhumdullilah, one of the family members was still able to call 15 and the record is there. That is why CTD had to file a fabricated and ridiculous case against Saad because they knew that 15 call can haunt them later. #ReleaseSaad 1/n

اردو
2
49
115
3.2K
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
بہت سے جیالوں کا یہ خیال ہے کہ یونیورسٹی روڈ کا جو کام FWO کے ذمے کیا گیا ہے وہ واقعی کوئی ایسے ناممکنات میں سے ہے، کہ تین مہینے بعد لوگ FWO کو برا بھلا کہہ رہے ہونگے، تو انکی سماعتوں کیلئے عرض ہے کہ یہ صرف پیپلز پارٹی کی ہی نا اہلی تھی۔ اور عین ممکن ہے کہ سڑک کا کام تین مہئنے سے پہلے ہی مکمل ہوجاے۔
Amber Danish tweet media
اردو
6
21
137
11.1K
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Karachite
Karachite@_K702·
پیپلز پارٹی کراچی میں کچرا ایسے اُٹھاتی ہے۔۔۔☺️😂 Jamaat-e-Islami #JI_ProtestAgainstInflation
اردو
0
10
16
158
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
SSP کے بیٹے کئ گاڑی پر فیل نمبر پلیٹ لگے ہونے اور پوچھ گچھ کرنے پر حاضر ڈیوٹی پولیس والے کا گریبان پکڑنے کے جرم کے باوجود لراچی پولیس نے اس لڑکے کو چند گھنٹوں میں بغیر کسی کاروائی کے کیسے رہا کردیا؟ یعنئ کراچی میں قانون صرف عام عوام پر لاگو ہوتا ہے؟ @KarachiPolice_
Amber Danish tweet media
اردو
14
140
220
7K
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
مبارک ہو! جس لیڈی SSP کے بیٹے نے پولیس والے کا گریبان پکڑ کر اسے بتایا تھا کہ میری ماں SSP ہے، وہ SSP کا بیٹا چند گھنٹوں میں رہا کر دیا گیا۔ سوچیں کسی عام انسان نے پولیس والے کا گریبان پکڑنے کی جرات کی ہوتی تو اسکا کیا حشر کیا جاتا؟ اسلئے اس ملک میں دو قانون ہیں، ایک غریب کیلئے اور دوسرا امیر باپ کی اولاد کئلئے۔
Amber Danish tweet media
اردو
27
271
501
11.5K
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Naimat Khan
Naimat Khan@NKMalazai·
ایک ایسے وقت میں جب ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو کے معاملے پر پورے ملک میں شور مچا ہوا ہے، میری کولیگ@KashafRehman7 اسی عالی شان عمارت سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بری امام سے بے دخلی کی ایک درد بھری کہانی لے کر آئی ہیں۔ ان غریبوں کی کہانی بھی سنئیے گا۔
اردو
24
816
1.3K
58.2K
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
نہ گٹر لائنیں ٹھیک ہوسکیں، نہ گٹر کے ڈھکن لگ سکے، بہ سڑکیں بن سکیں، نہ ایک BRT منصوبہ پورا کر سکے، نہ K-IV بنا کر کراچی کو پانی دے سکے۔ اور روزانہ جو ڈمپر کے نئچے کچل کر، گٹر میں گر کر، یا ڈاکووں کی گولیوں کا نشانہ بننے کئ وجہ سے کراچی سے جنازے اٹھتے ہیں اسکی تو گنتی بھی محال ہے۔ یہ ہیں پیپلز پارٹی کے #کراچی میں لگاتار 18 سالہ حکومت کا پرسان حال۔ مقتتدر حلقے رحم لریں اس شہر پر، اور اس مسلط جماعت سے کراچی کو نجات دلائیں، جو انہیں مینڈٹ نہیں دیتا۔
اردو
6
62
97
1.1K
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Monem Zafar Khan
Monem Zafar Khan@monemzafarkhan·
سندھ سالڈ ویسٹ کا سالانہ بجٹ 43 ارب روپے ہے مگر کراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر ہیں، یہ ناظم آباد ٹاؤن کا منظر ہے۔ کراچی کے 25 ٹاؤنز کے پاس کچرا اٹھانے کا اختیار ہی نہیں، خود پیپلزپارٹی کے اپنے ٹاؤن چیئرمین آن ریکارڈ یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ کچرا اٹھانے کا نظام ٹاؤن کے ماتحت ہونا چاہیے۔ صاف نظر آرہا ہے کہ کچرا ٹھکانے لگے یا نہ لگے مگر 43 ارب روپے ضرور ٹھکانے لگ رہے ہیں۔ کراچی گندگی کا ڈھیر بنتا جارہا ہے۔ اختیارات فوری طور پر ٹاون اور یوسی کو منتقل کیے جائیں #Karachi #SSWMB
Monem Zafar Khan tweet mediaMonem Zafar Khan tweet media
اردو
12
67
101
1.6K
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Karachite
Karachite@_K702·
کراچی کا سب سے بڑا ڈیزاسٹر پارک، باغ کراچی 52 ایکڑ پارک کی زمین پر کمرشل سرگرمیاں شہر کو گرین کوریڈورز کی شدید ضرورت Jamaat-e-Islami #JI_ProtestAgainstInflation
اردو
1
38
45
552
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
اسی لیے لکھ رہے ہوتے ہیں کہ پورے صوبے کو بہتر پبلک ٹرانسپورٹ دینے کی ضرورت ہے، بجائے دو چار پنک اسکوٹیوں والے سٹنٹس کے, اور پھر وزیر ٹرانسپورٹ ٹی وی پر آکر سینہ چوڑا کر کے بولتے ہیں کہ پنک اسکوٹیاں امریکہ، برطانیہ میں بھی نہیں۔ اب انکو کون سمجھائے کہ امریکہ برطانیہ کے پاس common sense ہے، لہذا وہ اجتماعی طور پر عوام کے فائدے کا سوچتے ہیں۔ اس وقت جب دنیا چاند پر جا چکی ہے، سندھ کی بچیاں اسکول جانے کے لیے اسی ذلت والی پرائیویٹ ٹرانسپورٹ میں جھولتی اپنے اسکول جارہی ہیں۔ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ اپنا حق اپنی صوبائی حکومت سے خود بھی نہیں مانگتے۔ BRT کو اندھ حکومت نے اتنی انہونی مشکل بنا دیا ہے کہ کراچی میں نہیں بن پا رہی، تو باقی سندھ کا نمبر کب آئے گا؟
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo

سندھ کے ضلع جامشورو کے ایک تعلقہ کی بچیاں اسکول جاتے ہوئے۔۔۔ قسم سے یہ ویڈیو دیکھ کے مجھے بہت دکھ ہورہا ہے کہ ایک ایسی گاڑی نہیں ہوگی جو انہیں عزت سے اسکول لے جا سکے، اور یہ مفت میں بھی نہیں جارہی ہونگیں، لیکن پیسے دینے کے باوجود اتنی ذلت اور خطرے میں۔۔۔ کیا ان دیہاتوں میں کوئی ڈھنگ کی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں دی جاسکتی۔ اسکول بس کا تو چلو، ہم سوچ بھی نہیں رہے

اردو
11
76
142
2.6K
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Karachite
Karachite@_K702·
جناح ٹاؤن میں صاف پانی کی لائنیں گٹر لائن میں ڈال دی گئیں تاکہ آبادی کو پانی نہ مل سکے جب سے پیپلزپارٹی نے کراچی واٹر بورڈ (کراچی واٹر کارپوریشن ) پر قبضہ کیا ہے یہ گھناؤنا عمل شروع کیا گیا ہے Jamaat-e-Islami #JI_ProtestAgainstInflation
اردو
0
55
57
729
𝖀𝖒𝖊𝖗 𝕱𝖆𝖗𝖔𝖔𝖖 retweetledi
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
گزشتہ رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر کے انہیں 400 روپے سے اوپر پہنچا دیا گیا۔ عالمی حالات کو بہانہ بنا کر عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا گیا ہے، جس سے پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبی قوم مزید مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔ — عنایت اللہ خان، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی #ji_protestagainstinflation
اردو
1
34
56
402