Umer Farooq Balouch

1.7K posts

Umer Farooq Balouch

Umer Farooq Balouch

@UmerSurani

Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2015
1.4K Takip Edilen162 Takipçiler
Umer Farooq Balouch retweetledi
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
یہ غلام یسین صاحب ہیں، ستھرا پنجاب میں کام کر رہے ہیں، آج میری ہٹی کے سامنے جھاڑو دے رہے تھے، میرے سلام کرنے پر اندر تشریف لائے۔ میں نے ان کے کام ، ملازمت اور تعلیم کے بارے میں پوچھا تو شدید حیرت ہوئی یہ جان کر کہ یسین صاحب نے ایم اے انگلش اور ایم ایس سی سوشیالوجی کے ساتھ ساتھ بی ایڈ بھی کر رکھی ہے۔ اپنی تعلیمی اسناد کے ساتھ بارہا افسران بالا کو درخواستیں بھیج چکے ہیں کہ کم از کم اسی محکمے میں ہی کوئی ڈھنگ کا کام دے دیں، دفتر کا کام دے دیں مگر شنوائی نہیں ہوئی، کسی نے پوچھا تک نہیں، کوئی جواب ہی نہیں آیا آج تک کسی درخواست کا۔ یسین صاحب پھر بھی مطمئن ہیں کہ کم سے کم چار پیسے ہر مہینے مل تو جاتے ہیں پتہ نہیں ان جیسے کتنے پڑھے لکھے لوگ بلکہ پوری کی پوری نسلیں ہیں جنہیں یہ سہولت بھی میسر نہیں ۔ ریاست کو چاہیے کہ کچھ رحم کرے۔ اصغر گورمانی
Israr Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
60
493
1.3K
59.4K
Umer Farooq Balouch retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Went on the بیڑہ to witness how painstakingly and brilliantly not only human lives but animals and belongings of the people have been saved. This بیڑہ carried the entire livelihood of many needy families.
English
126
829
1.9K
35.8K
Umer Farooq Balouch retweetledi
Umer Farooq Balouch retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Drones being used to identify stranded people in Bahawalnagar.
English
128
1.3K
2.9K
110.5K
Umer Farooq Balouch retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
یہ ایک پراجیکٹ ھے جس کا نام PICIIP ھے سینکڑوں ڈالر کا ورلڈ بینک کا قرضہ دو شہروں سیالکوٹ اور ساہیوال میں کئی سال سے کام ھو رہا ھے۔ کام کی کوالٹی کا آپ اس وڈیو سے اندازہ لگا لیں۔ یہ سیالکوٹ میں خادم علی روڈ ھے اور اسکے نیچے PICCIP کے ٹھیکدار نے پائپ ڈالے ھیں ۔ اس سے باقی کام کی کوالٹی کا اندازہ لگا سکتے ھیں۔ شہر کے باہر ڈسپوزل بنی ھے لیکن سسٹم ابھی چالو نہیں۔ ٹھیکدار طاقتور ھے آپ اندازہ لگا لیں وہ ھماری پارلیمنٹ کے رکن بھی ھیں۔ دولت کی کوئ انتہا ھی نہیں۔ شاید ھی کسی کا احتساب ھو سکے۔ میرا حلقہ ھے آواز اٹھانا فرض ھے۔۔
اردو
674
1.3K
3.3K
401.9K
Umer Farooq Balouch retweetledi
Qaisar Sharif
Qaisar Sharif@Qaisarsharif555·
Real Picture of clean Punjab حلقہ پی پی 150 ایم پی اے صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر صاحب ،حلقہ این اے 119 وفاقی وزیر علی پرویز ملک صاحب ستھرا پنجاب ،انتظامیہ کی راہ تکنے لگا لاہور میں مون سون بارشوں کے بعد ایک طرف ضلعی انتظامیہ کی ڈینگی لاروے ہرکاروائیاں،دوسری جانب کے حالات
اردو
2
41
86
2.8K
Umer Farooq Balouch retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
بنگلہ دیش بدل چکا ہے جماعت اسلامی کا ڈھاکہ میں تاریخی اجتماع، لاکھوں لوگ سہروردی پاک میں امڈ آئے سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی جماعت اسلامی کو بنگلہ دیش سے ختم کرنے کی تمام سازشیں ناکام رہیں
اردو
22
1K
5.2K
97.6K
Umer Farooq Balouch
Umer Farooq Balouch@UmerSurani·
یہ سوال اب پرانے ہو گئے ہیں ۔بس اب ان کو نشان عبرت بنایا جائے ۔معصوم اور غریب لوگ لاشیں اٹھا اٹھا کے تھک گئے ھیں
اردو
0
0
1
26
Qaisar Sharif
Qaisar Sharif@Qaisarsharif555·
لاہورمیٹرو بس سروس کے ناقص سیکیورٹی نظام اور سرکاری تنصیبات کےحفاظتی انتظامات ناقص فیروز پور روڈ، جین مندر، چوبرجی اوردیگرمقامات سے نشے کے عادی افراد کروڑوں روپے کے جنگلے،پلرز پر لگے گملے،فریم اور دیگر سامان چوری کر کےلے گئے ہیں۔صوبائی حکومت کی نا اہلی ہے ذمہ دار کون ؟؟ #لاہور
Qaisar Sharif tweet media
اردو
4
23
54
976
Qaisar Sharif
Qaisar Sharif@Qaisarsharif555·
دو گھنٹے “”ستھرا پنجاب”” کے ساتھ ملتان روڈ لاہور کےساتھحبیب پارک ، جمیل پارک ، گوشۂ احباب ساتھیوں کے ساتھ پورا علاقہ بائیک پر وزٹ کیا ، متاثرہ علاقے کی عوام سے ملاقاتیں کی حالات آپ تین منٹ کی ویڈیو میں خود دیکھ سکتے ہیں اصل حالات کیا ہیں۔ #لاہور #برے_حالات #حکومت #ستھرا #پنجاب
اردو
12
62
115
8.3K
Umer Farooq Balouch retweetledi
Subhan Ahmed Najmi
Subhan Ahmed Najmi@NajmiFactor·
ضمیر فروشوں شرم کرو ڈوب مرو
Subhan Ahmed Najmi tweet media
اردو
1
32
96
1.4K
Umer Farooq Balouch retweetledi
Umer Farooq Balouch
Umer Farooq Balouch@UmerSurani·
محسنؔ غریب لوگ بھی تِنکوں کا ڈھیر ہیں مَلبے میں دَب گئے ، کبھی پانی میں بہہ گئے محسن نقوی
Umer Farooq Balouch tweet media
اردو
0
1
1
74