Pakistan Tiger

21.9K posts

Pakistan Tiger banner
Pakistan Tiger

Pakistan Tiger

@Umer_Toor9

آنے والی نسلوں کی آزادی

Pakistan Katılım Kasım 2012
1.3K Takip Edilen821 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Pakistan Tiger
Pakistan Tiger@Umer_Toor9·
کوفہ کے لوگوں کو پتہ تھا #عمران_خان_تو_آئے_گا
اردو
0
1
2
137
Pakistan Tiger retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
حمزہ شہباز کا راستہ روکنے کے لیے مریم نواز نے پنجاب میں علی ڈار کو اختیار دینے شروع کر دیے ہیں تاکہ جب وہ وفاق جائیں تو پنجاب کا کنٹرول ان کی اپنی فیملی کے پاس رہے، اسد اللہ خان
اردو
12
495
2.5K
31.3K
Pakistan Tiger retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
حامد میر صاحب نے مقتدرہ کو بڑا چیلنج دے دیا۔ اگر عمران خان نے واقعی کوئی جرم کیا ہے اور آپ کے پاس ثبوت موجود ہیں تو اوپن کورٹ میں سزا دیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔ یہ کیسا ڈرامہ ہے کہ اپنی مرضی سے سیکرٹ کورٹ لگا کر من چاہے فیصلے کر دیے جائیں؟
اردو
19
1.2K
3.1K
24.8K
Pakistan Tiger retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ہائے میرے غریب پاکستانیوں 💔 ماں جی موبائل بیچ رہی ہے کیوںکہ بچے کو نمونیا ہے, ٹیکے خریدنے کے پیسے نہیں!! عمران خان نے ان لوگو کے جیبوں میں 10 لاکھ روپے رکھے تھے, لیکن زہنی مریضوں نے وہ بھی چھین لئیے!!
اردو
111
2.1K
4.1K
44.3K
Pakistan Tiger retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جیسی اذیتیں اور تکالیف عمران خان کو دی گئیں ،ایسی شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاستدان کو دی گئی ہوں ۔۔۔۔
اردو
402
4.3K
13.2K
104.1K
Pakistan Tiger retweetledi
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
یار اس بچے کا تو ٹرولنگ کرنے کا انداز ہخ الگ ہے اقرار الحسن بھی سوچتا ہوگا کہاں پر پنگا لے لیا ۔😄
اردو
22
665
2K
24.8K
Pakistan Tiger retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
وسیم بدامی کے شو پر زہنی مریض اقرارالحسن کا تذکرہ میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو جواد کر لیا اور ملال بھی نہیں
اردو
24
1.5K
7K
147.8K
Pakistan Tiger retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ابھی ایک روڈ سے گزرنے کا اتفاق ہؤا, راستے میں عمران خان دیکھا, جو اپنے عظیم مقصد کے لیے پوری دنیا میں مانا اور جانا جاتا ہے!!♥️
اردو
39
1.3K
4.8K
27K
Pakistan Tiger retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کیا آپ کو پتہ ہے حسن جہانگیر نے 1982 میں اپنی زندگی کا پہلا گانا عمران خان کے لئے گایا تھا اور عمران خان سامنے بیٹھیں تھے ❤️
اردو
80
1.7K
5.8K
78.8K
Pakistan Tiger retweetledi
Isar Rana
Isar Rana@Isarrana1·
احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا
اردو
553
1.9K
6K
190.3K
Pakistan Tiger retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
امریکہ میں بڑے بڑے سکرینوں پر عمران خان 🔥 کسی دیوانے نے عمران خان کو ناحق قید میں بہادری کے ساتھ, ہزار دن مکمل ہونے پر خراج تحسین پیش کیا ہے!!
اردو
16
2K
4.7K
19.7K
Pakistan Tiger retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
جنگ شروع ہوئی تو بنگلہ دیش میں تیل کی قیمت 130 تھی جو آج بھی 130 ہی ہے ہمارے تب 257 تھی جو اب 399 ہے بنگلہ دیش نے سارے کا سارا بوجھ بنگلہ دیش پیٹرولیم پر ڈالا عوام پر نہیں ہم نے سوچا اس سے پیسہ اکٹھا کرتے ہیں ہم نے قیمت کیساتھ لیوی بھی بڑھا دی اور سارا بوجھ عوام پر ڈالا فرخ سلیم
اردو
120
4.4K
10K
134.7K
Pakistan Tiger retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
پاکستان میں محب وطن پاکستانی کیلئے کوئی مراعات نہیں، کبھی سنا ہے مزدور، کسان، کاشتکار کو ستارہ امتیاز ملا ہو؟ رشوت لینے والوں، حرام کھانے والوں اور ظلم کرنے والوں کیلئے مراعات ہیں، صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر
اردو
57
3K
7.9K
56.5K
Pakistan Tiger retweetledi
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
آپ کیسے راتوں کو سو جاتے ہو ؟ آپ نے خدا کو جواب نہیں دینا ۔
اردو
7
387
1.3K
7.2K
Pakistan Tiger retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اسد طور نے نواز شریف کا احسن چھٹہ تن دیا🔥 یہ غلیظ نالی کا گندہ کیڑا, یہ پتہ نہیں کسی عورت سے پیدا نہیں ہؤا ہوگا, یہ خواتین کے بارے میں انتہائی غلیظ گفتگو کرتا ہے!! یہ نواز شریف اور شہباز شریف کا چہیتا ہے
اردو
48
1.8K
5.2K
53.6K
Pakistan Tiger retweetledi
Mustafa
Mustafa@mustafaaleem·
The past exists to teach you .. not just lessons, but how to endure challenges and grow through them !!
English
0
129
346
3.2K
Pakistan Tiger retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
یہ بچہ کون ہے، اقرار الحسن کے ساتھ بہت برا کیا ہے 🤣
اردو
44
1.6K
5.3K
58.1K
Pakistan Tiger retweetledi
Armغan Upgraded
Armغan Upgraded@Ghabrana_nhi100·
اس سے بہتر جواب اقرار الحسن کو ہو ہی نہیں سکتا @iqrarulhassan
اردو
13
458
1.1K
10.2K
Pakistan Tiger retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
پی ٹی آئی رہنما میاں حسن شکیل کی بہن کے گھر ماں کے جیسی ریاست
اردو
239
6.1K
13K
278.6K
Pakistan Tiger retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عمران ریاض خان کا بے حس قوم کو پیغام!! عاصم منیر, زرداری یا نواز شریف ہزار بار بھی پیدا ہو جائے تو عمران خان کے پاؤں برابر بھی نہیں, عمران خان جن لوگو کے لیے قید ہے وہ بزدل ہے, بزدلو کے لیے عمران خان مار کھا رہا ہے!! عمران ریاض خان کی برداشت بھی جواب دے گئی!
اردو
217
2.9K
7K
53.1K
Pakistan Tiger retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کو امریکہ تو کیا، دنیا کی کوئی طاقت نہیں خرید سکتی، کیونکہ عمران خان بکاؤ مال نہیں ہے” حمید گل کے تاریخی الفاظ آج سچ ثابت ہو رہے ہیں
اردو
52
1.3K
3K
23.7K