ام نوید

8.9K posts

ام نوید banner
ام نوید

ام نوید

@UmmeNaveed

A housewife. A mother.

West Africa Katılım Ağustos 2016
384 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ام نوید
ام نوید@UmmeNaveed·
ایک ایسی ڈاکٹر جسے ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی اسے "ماں" کہتے ہیں😍😍
اردو
13
46
148
0
ام نوید
ام نوید@UmmeNaveed·
نواسہ بہت خوش ہے آج ماشاءاللہ
ام نوید tweet media
اردو
1
0
3
32
ام نوید
ام نوید@UmmeNaveed·
اپنے کرم سے بخش دے میرے خدا مجھے بیمارِ عشق ہوں ترا دے تو شفا مجھے جب تک کہ دم میں دم ہے اسی دین پر رہوں اسلام پر ہی آئے جب آئے قضا مجھے
اردو
0
0
2
51
ام نوید
ام نوید@UmmeNaveed·
آئے وہ دن کہ ہم جن کی چاہت میں گنتے تھے دن اَپنی تسکینِ جاں کے لئے پھر وہ چہرے ہویدا ہوئے جن کی یادیں قیامت تھیں قلبِ تپاں کے لئے #JalsaUK2024 #JalsaUK
ام نوید tweet media
اردو
0
0
1
66
ام نوید retweetledi
Sultan A Choudhry
Sultan A Choudhry@SultanAChoudhr1·
2️⃣ Ahmadi Muslims Martyred Today in Pakistan 🇵🇰 62 YO man leaves behind a widow and 6 children. 30 YO man leaves behind a widow and 2 young daughters. یہ درد رہے گا بن کے دوا ۔ تم صبر کرو وقت آنے دو 😥
Sultan A Choudhry tweet media
Català
80
223
438
15.4K
ام نوید retweetledi
N & N 🌻🌼🌸🌺🥀
N & N 🌻🌼🌸🌺🥀@noornuzhat4101·
یا رب! یہی دُعا ہے ہر کام ہو بخیر اکرام لازوال ہو انعام ہو بخیر ہر وقت عافیت رہے ہر گام ہو بخیر آغاز بھی بخیر ہو، انجام ہو بخیر. ( در عدن )
اردو
6
9
13
854
ام نوید retweetledi
Amtul Hafeez
Amtul Hafeez@AmtulHafeez1970·
خلافت احمدیہ خلافت علی منہاج النبوۃ
اردو
6
37
95
946
ام نوید retweetledi
Neha
Neha@AhmadiMuslman·
اَلّٰلھُمَّ اَیِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ وَکُنْ مَعَہُ حَیْثُ مَا کَانَ وَانْصُرْهُ نَصْراً عَزِیْزاً۔ (آمین) وہ بادشاہ آیا ❤️
اردو
4
56
189
1.8K
ام نوید retweetledi
I b r a h e e m 
I b r a h e e m @Ibraheeeeem92·
ان سے یہ پوچھو کہ قادیانی کون ہیں تو فوراً جواب دیں گے 🙄
اردو
20
21
63
7.5K
ام نوید retweetledi
Sultan A Choudhry
Sultan A Choudhry@SultanAChoudhr1·
2024___A very special Anniversary 🎈 21 Years of khilafat-e-Khamisa; The 5th Caliphate is now the second longest reign of a rightly guided Khalifah. 🖤 سیدی مُرشدی تو سلامت رہے تا قیامت رہے
Sultan A Choudhry tweet media
Català
16
70
310
4.8K
ام نوید retweetledi
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل
⚡️تازہ ترین⚡️ 🔴 یوم خلافت کے حوالے سے ایمان افروز خطبہ جمعہ: فرمایا۰۰۰ اللہ تعالیٰ مجھے بھی اپنے خاص فضل سے اس ذمہ داری کو ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین) اللہ تعالیٰ ہر احمدی کو بھی کامل وفا اور اخلاص کے ساتھ ہمیشہ خلافت احمدیہ کے ساتھ وابستہ رکھے اور تا قیامت وفا شعار اور تقویٰ پر قائم رہنے والے خلافت احمدیہ کو ملتے رہیں اور وہ تمام مقاصد اللہ تعالیٰ پورے فرمائے جس کا اس نے حضرت مسیح موعود علیہ اسلام سے وعدہ فرمایا ہے اور خلافت احمدیہ کے ذریعے خدائے واحد کی حکومت دنیا میں قائم ہو اور حضرت محمد رسول اللہﷺ کا جھنڈا دنیا میں لہرانے کا نظارہ دنیا دیکھے۔ (آمین) خطبہ_جمعہ حضرت #خلیفۃ_المسیح_الخامس ایدہ اللہ
Al-Fazl International الفضل انٹرنیشنل tweet media
اردو
6
52
116
2.4K
ام نوید
ام نوید@UmmeNaveed·
اللہ نے ہم سب کو انسان بنایا ہے اور ہم سب میں انسانیت کا ہونا بہت ضروری ہے اپنے آپ کو پتھر نہ ہونے دیں اپنے ضمیر کو زندہ رکھیں اپنے اندر احساس اخلاق پیار عزت ہمدردی ہر چیز برقرار رکھیں اگر یہ ساری چیزیں آپ میں نہیں رہیں گی تو اپ انسانیت کے دائرے سے باہر ہو جائیں گے
اردو
0
0
1
31
ام نوید
ام نوید@UmmeNaveed·
میرے آنگن سے فضا لے گئی چن چن کے جو پھول جو خدا کو ہوئے پیارے میرے پیارے ہیں وہی
ام نوید tweet media
اردو
0
0
0
36
ام نوید
ام نوید@UmmeNaveed·
دلوں میں نئی دنیا بسا گیا وہ شخص کچھ اس انداز سے مسکرا گیا وہ شخص
ام نوید tweet media
اردو
0
0
1
44
ام نوید
ام نوید@UmmeNaveed·
بہت سے لوگ کہتے ہیں زندگی تنگ پڑ گئی ہے زندگی میں سکون نہیں ہے رات کو دیر تک نیند نہیں آتی اس جیسی ہزار باتیں مگر جواب صرف ایک (اَلَا بِذِکْرِ اللہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوۡبُ) جان لو اللّٰه کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے (سورۃ الرعد: 28)
اردو
0
0
1
31
ام نوید
ام نوید@UmmeNaveed·
رمضان کے الوداعی دن ہیں، یا رب ہمارے لئے معجزوں کے دروازے کھول دے، ہمارے دلوں کو سکون سے بھر دے، اور ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات کو قبول فرما اور ہم سے راضی ہو جا آمین یارب العالمین اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی
اردو
1
0
4
70
ام نوید
ام نوید@UmmeNaveed·
Ramzan ul Mubarak ki khas Duaen
ام نوید tweet media
Türkçe
0
3
3
127