92 Waseem

38.8K posts

92 Waseem banner
92 Waseem

92 Waseem

@Unseen__92

Goldsmith | X-Cricketer Aston Villa Cricket Club,England & Kilmarnock Cricket Club,Scotland | Imran Khan PTI

World Katılım Ocak 2022
963 Takip Edilen929 Takipçiler
92 Waseem retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
کیا فرق پڑے گا؟ فیصلے تو پھر بھی فوجی بوٹ نے ہی لکھنے ہیں۔ احمد فرہاد @AhmadFarhadReal خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
0
14
50
1.2K
92 Waseem retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
سر، آپ کے ایک سال میں کتنے دن ہوتے ہیں؟ یہ بات کہے ہوئے 1000 دن ہو چکے ہیں۔ صابر شاکر @ARYSabirShakir خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
3
12
62
1.6K
92 Waseem retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
دوبئی لیکس دو ارب ڈالر کی واپسی کے مطالبے کے بعد امارات کا بزعم خود ثالثوں پر دوسرا حملہ ہے مگر اسے امارات کا حملہ نہ سمجھا جائے امارات کے پیچھے اور بھی بہت ہیں اور یہ بتاتا ہے کہ کرسی اس مطالبہ کے ساتھ کھینچنا شروع کی جا چکی ہے جسے پورا کریں تو بھی موت اور نہ کریں تو بھی موت
اردو
8
128
414
5.1K
92 Waseem retweetledi
رنگیلا
رنگیلا@khurram2247·
کھل کے موتیے دل سے موتیے دل لگاکر موتیے جب تک دل چاہے موتیے
رنگیلا tweet media
اردو
0
15
34
170
92 Waseem retweetledi
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
Today marks 32 years of Rwandan genocide, in which 800,000 people were slaughtered from 6 April to 17 July 1994. International community did not learn from that inaction, and let Israel commit the Gaza genocide and now watching in silence another genocide in Lebanon.
English
5
151
310
4.4K
92 Waseem retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اگر کوئی شخص انصاف کی کرسی پر بیٹھا ہے اور انصاف نہ کرے، تو اس کو استحقاق ہے اس کرسی پر بیٹھنے کا؟ عمران خان پر کوئی احسان نہ کرے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری @AllamaRajaNasir #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
2
21
72
2.1K
92 Waseem retweetledi
Sadam afridi
Sadam afridi@S_dil2·
چور کا لیا ہوا قرضہ 1996 کا 45 کروڑ ڈالر 3۔5 ارب ڈالر قرض بن گیا 🖐️🖐️
Sadam afridi tweet mediaSadam afridi tweet media
اردو
0
6
12
206
92 Waseem retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
بھارت روس سے سستا تیل خرید رہا ہے۔ ہمارے پاس کیا ہے؟ ہمارے دوست ملک تیل میں خود کفیل ہیں، جن سے ہم نے دفاعی معاہدہ کیا ہے۔ کیا ہم نے کوئی جگاڑ لگایا؟ ایران ہماری سرحد پر ہے۔ کیا ہم نے کوئی جگاڑ لگایا؟ ارشاد بھٹی @IrshadBhatti336 #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
0
8
43
1.7K
92 Waseem retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
ٹرمپ کی آجکی پریس کانفنرس ایک ہارے ہوئے شخص کی بریف لگ رہی ہے ٹرمپ کے پاس ایران کا کوئی حل نہیں ہے ٹرمپ نے یہاں تک اعتراف کیا ہے کہ اگر پورے ایران کو تباہ کردیں اور ایک انسان بھی بچ جائے تب بھا آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتے یہ شکست کا اعتراف ہے youtube.com/live/6ud4Ho6ZX…
YouTube video
YouTube
اردو
7
56
163
4.3K
92 Waseem retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
حرامخوروں نے 78 سالوں سے نازک حالات کا منجن بیچ کر خود جزیرے خرید لیے پاپا جونز بنا لیے دبئی یورپ میں پراپرٹیز بنا لیں پاکستان میں بھی زمینوں پر قبضے کر لیے ملک کا سارا بجٹ ہڑپتے گئے اپنے ریٹائر شدہ جرنیلوں افسروں کودوسرے اداروں میں ہیڈ لگوا لیے پھر دو دو محکموں سے پینشنیں مراعات پھر ان پینشنوں کی ادائیگی کیلیے قوم کے نام پر اور قرضے۔ 200 ارب ڈالر کی فوجی فاونڈیشن بنا لی اپنی بچیاں ڈپلومیٹک پاسپورٹس سے باہر سیٹ کرواکے ہر آنے والا بیغیرت جرنل کہتا ہے اِب کے صبر کرو اِب کے مجھے پھدو بنانے دو اِب کے گوبر پر بھی ٹیکس دیکرہمارا جہنم جیسا پیٹ بھرو۔۔ ہم سے پہلے والے تمہیں نوچ گئے اب ہماری باری ہے😑
Stranger tweet media
Stranger tweet media
اردو
3
87
142
1.3K
92 Waseem retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اس وقت پاکستان کی تباہی و بربادی کی تاریخ لکھی جارہی ہے، پارلیمنٹ اپاہج، عدلیہ اپاہج، کوئی ادارہ اپنا کام صحیح طرح سے نہیں کررہا۔ بار بار عدلیہ کے دروازے کھٹکھٹا رہے ہیں، لیکن کوئی شنوائی نہیں ہورہی۔ تاریخ میں ملک کے ساتھ ہونے والا یہ سلوک یاد رکھا جائے گا، تاریخ کا یہ سیاہ باب یاد رکھا جائے گا۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری #pakistan @AllamaRajaNasir خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
1
17
63
1.9K
92 Waseem retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
قوم یاد رکھے کہ عمران خان کو آنکھ کا مسئلہ ہے۔ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو مجرم یہ ججز ہوں گے۔ یہ ججز مجرم ہیں۔ یہ دنیا میں کہیں نہیں چھپ سکیں گے۔ علیمہ خان @Aleema_KhanPK #AleemaKhan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
8
306
686
4.2K
92 Waseem retweetledi
Hamid Mir حامد میر
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کو سامنے رکھا جائے تو پاکستان میں تیل کی قیمت بہت زیادہ ہےکیونکہ اس میں بہت سے ایسے ٹیکس شامل کر دئیے گئے جو ایف بی آر نے وصول کرنے ہیں ایف بی آر ٹیکس دہندگان کا دائرہ وسیع کرنے میں ناکام ہو چکی لہذا بہت سے ٹیکس پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں شامل کردئیے گئے
اردو
87
1.3K
3.9K
72K
92 Waseem retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
صدیق جان 🔥 پاکستان میں کسی نے بیان دیا تھا کہ میرے پاس ایک سے زیادہ ویڈیوز ہیں اس وقت سے لیکر اب تک حالات آپ کے سامنے ہیں ویڈیوز بہت بڑا مسئلہ ہے امریکہ کا صدرتک Epstein ویڈیوز کی وجہ سے نیتن یاہو سے بلیک میل ہورہا ہے خود بھی بلیک میل ہورہا ہے دنیا کو بھی تباہ کررہا ہے
اردو
2
248
577
5.7K
92 Waseem retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔ 2024 کے الیکشن میں 2 ہزار ووٹ لے کر عمران خان کے ایک کارکن سے اپنی ضمانت ضبط کروانے والا بہروپیہ اور مسخرہ، بے اختیار ولی۔ ایک صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کو گیدڑ بھبکیاں لگا رہا ہے، بے شرم انسان۔ شوکت بسرا #pakistan @sh_basra خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
3
58
160
2.9K
92 Waseem retweetledi
Dr. Danish (official)
Dr. Danish (official)@DrDanish5·
دبئی میں پاکستانیوں کی جائیدادوں کا تخمینہ: تقریباً 17,000 پاکستانیوں کے نام پر 23,000 پراپرٹیز (فلیٹس/ولاز) موجود ہیں، جن کی مالیت 11–13 ارب ڈالر (3000–3600 ارب روپے) ہے۔جن میں سیاستدان ، جنرلز ، بیوروکریٹس ، سفیر ، میڈیا پرسنز کرنٹ وزرا ، میمبر اسمبلی اور مشیر شامل نوٹ: یہ صرف دبئی کا ڈیٹا ہے، پورے UAE کا نہیں۔ #DubaiProperty #Pakist
اردو
12
74
232
17.2K
92 Waseem retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
دوبئی لیکس میں یہ سوچ کے دکھی نہ ہوں کہ کس شریف' زرداری یا جرنیل کی پراپرٹیز نکلی ہیں بلکہ یہ سوچ کر خوش ہوں کہ ان سب کے حرام مال کا 60 سے 70 فیصد نقصان ہوا ہے۔ امارات میں جنگ کی وجہ سے پراپرٹیز کی ویلیو بہت زیادہ گر گئی ہے۔ جو کبھی واپس اپنی قیمت پر نہیں جائے گی۔ امارات کو محفوظ سمجھ کر سرمایہ کار وہاں آئے تھے وہ myth اب ہمیشہ کیلئے ٹوٹ گئی ہے
اردو
31
317
1.1K
15.6K
92 Waseem retweetledi
Dr. Danish (official)
Dr. Danish (official)@DrDanish5·
نواز شریف، عمران خان اور شہباز شریف کے ادوار میں وزیراعظم آفس کے اخراجات کا موازنہ: • نواز شریف: 509–590 ملین روپے • عمران خان: 280–339 ملین (آسٹیریٹی، 49% کمی) • شہباز شریف: 1.754 بلین (175 کروڑ) عوام کے ٹیکس کا پیسہ بچانا سب کی ذمہ داری ہے۔ #PakistanBudget #Austerity
اردو
53
137
419
28.8K
92 Waseem retweetledi
Asad Nasir
Asad Nasir@asadnasir2000·
🚨 BREAKING NEWS:- Nearly 90% of Foreign Investment in 🇵🇰 Pakistan’s Government securities has exited, with outflows reaching about $794 million out of $886.7 million. Major withdrawals include $281M from 🇬🇧 UK & $209M from the 🇦🇪 UAE. Source : @StateBank_Pak
Asad Nasir tweet mediaAsad Nasir tweet media
English
13
121
299
9K
92 Waseem retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
یقین کریں، اگر عمران احمد خان نیازی ان قابض حکمرانوں کی طرح ہوتے ، وہ کہتے جی کمپرومائز کر کے میں جا رہا ہوں لندن، میں جا رہا ہوں باہر، میں جا رہا ہوں سعودی عرب، میں فلاں جگہ جا رہا ہوں، تو یہ سارے مسائل حل ہو جاتے۔ اس کا خدا گواہ ہے، وہ کہتے ہیں کہ آپ ہوتے کون ہیں، جو اس رسم کی بنیاد رکھیں کہ ہم نے جھکنا نہیں ہے ظلم کے آگے، ناانصافی کے آگے، ہم نے غلام نہیں بننا ہے، ہم نے لا الٰہ الا اللہ کہنا ہے، ایاک نعبد وایاک نستعین کہنا ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری #pakistan @AllamaRajaNasir خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
3
65
208
3.6K