Shaukat Basra
25K posts

Shaukat Basra
@sh_basra
Deputy Secretary General | Information Secretary Punjab #PTI

مریم نواز کا گلف سٹریم G550 جہاز: غلط بیانی کی مذمت ہم بھی کرتے ہیں اس لیے سب سے پہلا کیس عظمیٰ بُخاری پر بنایا جائے 1- کوئی سویٹ ٹافی تو ہے نہیں کہ بازار سے لیں تو سوال تو بنتا ہے کہ بجٹ میں کہاں منظور ہوا؟ 2- بجٹ میں منظور نہیں ہوا تو وہ summary فائل کہاں ہے جس کو کابینہ نے منظور کیا ہو گا؟ 3- گیارہ ارب روپے کی بات ہے تو اشتہار کہاں ہے کیوں کہ ایسے یار دوست کو تو دے نہیں سکتے؟ محمد مالک نے 17 سوال کیے - 18واں سوال یہ کہ پروگرام کس نے offline کیا؟ اور 19واں سوال یہ کہ یوٹیوب پر پروگرام سے یہ سوال کس نے ہٹائے؟ جب ملک کو کہہ رہے ہیں قربانی دیں تو جائز سوالوں کا تو جواب دینا پڑے گا!

Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.

اب سے کچھ دیر پہلے کراچی میں میرے بڑے بھائی عمران تاج کو گھر میں دیوار پھلانگ کر سب کو معلوم نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں اس طرح گھر میں چوری کی طرح داخل ہو کر خواتین و بچوں کو ٹارچر کیا گیا۔ میرے بھیتیجے کوساتھ لیجانے کی کوشش کی گئی بھابی اور بہن کے فون ساتھ لے گئے۔ میرے بڑے بھائی کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ ارسلان تاج کا بھائی ہے ورنہ نہ ان کا سیاست سو کوئی تعلق ہے نہ ان پر کوئی پرچہ ہے۔-ان کو اسلئے اغوا کیا گیا کہ ارسلان تاج عمران خان کے ساتھ کیوں ہے اور وہ میرے بھائی کیوں ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کے میرے بڑے بھائی اور ان کی فیملی کیلئے دعا کریں کہ وہ جلد گھر آئیں۔ #ReleaseImranTaj

پنجاب میں #MadamThiefMinister کیلئے 11 ارب کا وی آئی پی جہاز، اور اب چیئرمین سینیٹ کیلئے 90 ملین کی نئی لگژری گاڑی۔ 47 نمبری حکمران ملک کو قرضوں میں ڈبو کر اپنی عیاشیوں میں مصروف۔

پی ٹی آئی ورکرمہدی خان کا تعلق ضلع حافظ آباد سے ہے۔ مہینہ پہلے DC کے آرڈر کے تحت 30 دن نظر بند کیا گیا۔ کل اتوار کو ۵ بجے جیل سے نکلے تو پولیس تھانہ ونیکے تارڑ کے sho مہتاب وینس اور ASI امانت نے جیل کے گیٹ سے اغواء کر لیا ہے۔خطرہ ہے کہ انکو پولیس مقابلے میں مار دیا جائیگا۔

ہمیں عدالتوں سے کوئی امید نہیں ہے لیکن ہم عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹاتے رہیں گے ہم اسں ملک میں آئین اور قانون کو بحال کرنا ہے ۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

خانہ کعبہ سے ایک بزرگ کی عمران خان کے لیے دعا🤲🏻 آمین یا رب العالمین

The government has decided not to increase petrol and diesel prices for now, keeping rates unchanged this weekend. Officials say Rs389 billion from emergency funds will be used to absorb rising fuel costs, while Pakistan currently has around 22–23 days of petrol and diesel reserves.