°•.•°

25.4K posts

°•.•° banner
°•.•°

°•.•°

@Ur_Bro49

Muslim• Pukhtoon• Pakistani• 23• Father of a Princess• Cricketer• PZ🏏PSL• Web_Series and Poetry Lover• I love my family•

Swat, KPK... Katılım Mart 2020
2.6K Takip Edilen4.5K Takipçiler
Rabia
Rabia@RabiaaAsgharr·
Par yeh mann mayoos hai bohat
हिन्दी
4
1
22
316
°•.•°
°•.•°@Ur_Bro49·
یخ بستہ شب ہجر کی برفیلی ہوا میں ..... مجھ کو تیرا غم تجھ کو تیری شال مبارک.
اردو
0
0
6
252
Malaa🌺
Malaa🌺@kashmala830·
Mention ur favorite x profile..❤️
English
12
0
10
202
°•.•°
°•.•°@Ur_Bro49·
کم عمر سے نابالغ مراد ہو تو پھر مانتا ہوں... بہر حال شادی ترقی میں رکاوٹ نہیں، اگر کسی کی شادی جلدی ہو چکی ہے تو اسکے بعد بھی پڑھائی اور تربیت کے دوسرے مواقعوں سے فائدے حاصل کیے جا سکتے ہیں...
اردو
0
0
2
79
°•.•°
°•.•°@Ur_Bro49·
کم عمری کی بد کاری کے بارے میں جناب جیسے لوگوں کے منہ سے ایک لفظ سننے کو نہیں ملتا؟ حرام کاریوں پہ خاموش اور نکاح جیسے جائز عمل پہ پیٹ میں مروڈ کیوں اٹھتے ہیں؟ کم عمری کا نکاح معیوب نہیں، البتہ رخصتی مناسب عمر میں ہونی چاہیے.....
Abdullah A. Fadil@AbdullahAFadil

کم عمری کی شادی کی بنیادی وجوہات صنفی امتیاز اور معاشی پسماندگی ہیں۔ کم عمر میں شادی لڑکیوں کی صحت، تعلیم اور آمدنی کے مواقع محدود کرتی ہے اور انہیں اپنی بھرپور صلاحیت کے حصول اور اظہار سے روکتی ہے۔ #EndChildMarriage

اردو
3
0
6
219
°•.•°
°•.•°@Ur_Bro49·
اگر خالد بن ولید یہ حالت دیکھ لیتے تو کفار کے سروں پر اسّی تلواریں توڑ دیتے... اگر صدام حسین یہ فریاد سن لیتا تو اسرائیل کو آگ لگ جاتی... لیکن آج عرب اور اسلامی ممالک کی بے حسی اور خاموشی بہت افسوس اور صدمے کا مقام ہے...
اردو
0
0
2
67
°•.•°
°•.•°@Ur_Bro49·
خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب یہ دیکھ لیتے تو یہودی اپنی پیدائش پر افسوس کرتے... اگر عمرو بن العاص نے یہ صورت حال دیکھی ہوتی تو وہ اتنے لشکر تیار کر لیتا کہ ایک سرا فلسطین میں ہوتا اور دوسرا سرا مجاہدین کی تیاری کر رہا ہوتا...
°•.•° tweet media
اردو
1
0
3
75
°•.•°
°•.•°@Ur_Bro49·
سارا ہی شہر اس کے جنازے میں تھا شریک تنہائیوں کے خوف سے جو شخص مر گیا.....
اردو
0
0
3
75
°•.•°
°•.•°@Ur_Bro49·
﷽*... *قُلْ أَعُــوذُ بِرَبّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝
العربية
2
0
10
94
°•.•°
°•.•°@Ur_Bro49·
انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں.....
اردو
1
0
7
92
°•.•°
°•.•°@Ur_Bro49·
دیکھتا رہتا ہوں اُس چہرے کو خاموشی سے سوچتا رہتا ہوں پھر جو میری حیثیت ہے.......
اردو
0
0
7
77
°•.•°
°•.•°@Ur_Bro49·
Paradise has eight gates and one of them is called Ar-Raiyan through which none will enter but those who observe fasting..... Happy Ramadan...
English
0
0
9
94
°•.•°
°•.•°@Ur_Bro49·
دین ہمیشہ دینداروں سے سیکھیں، اداکاروں اور فنکاروں (یعنی مراسیوں) سے نہیں... لہذا رمضان ٹرانسمیشن کے بہانے ٹی_وی چلانے کے بجائے نوافل، تلاوتِ قرآن پاک اور ذکر ﷲ میں مشغول رہیں...
اردو
0
0
1
63
°•.•°
°•.•°@Ur_Bro49·
وہ گئی تو ہنس پڑا میں..... اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے.
اردو
1
0
9
80
°•.•°
°•.•°@Ur_Bro49·
️ کبھی آٶ سردیوں میں ہمارے پاس... تمہیں چائے میں مالٹے ڈبو کر کھلائیں.
اردو
0
0
1
56