
Usama Zafar
619 posts



Why do American rulers, who have brought the world to the brink of World War III to prevent Iran from developing nuclear weapons, turn a blind eye to the nuclear program of the rogue and terrorist state of Israel? Isn't this the worst hypocrisy.....?





پانچ روز پہلے راشد کی کتاب شائع ہوئی ہے جس میں راشد خان نے پاکستان سے متعلق لکھا ہے افغانستان میں خراب حالات کی وجہ سے ان کا خاندان ہجرت کر کے پاکستان آگیا تھا، جہاں انہوں نے اپنے بچپن کے کئی سال گزارے۔ انہوں نے پشاور کے ایک مہاجر کیمپ میں زندگی گزاری اور وہیں اسلامیہ کالج پشاور میں کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے پشاور کی ایک کرکٹ اکیڈمی میں چند ماہ تربیت بھی حاصل کی تاکہ کرکٹ کی باریکیاں سیکھ سکیں۔پھر پاکستان کے شہر راولپنڈی میں کئی سال گزارے وہاں ایک کلب نے مجھے اجازت دی اپنے ٹیم میں شامل کیا تھا پھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجھے اجازت دی اپنے ڈومیسٹک کرکٹ میں کھیلنے کی مجھے ابیٹ آباد ریجن کی ٹیم میں شامل کیا کرکٹ کیساتھ مجھے مالی سپورٹ بھی ملنے لگا ڈومیسٹک میں جتنے پیسے پاکستان کے اور کھلاڑیوں کو ملتے تھے مجھے بھی اتنا ہی دیا جاتا تھا یعنی راشد خان نے خود اقرار کردیا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان نے اس کا ہاتھ تھما اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی وجہ سے کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھا لیکن آئی پی ایل میں کروڑوں روپے دیکھیں تو بھارت اس کا دوسرا گھر بنا گیا #cricket #HBLPSL11 #PakistanCricket













Dear National & International media, This is Manipur right now at 10 PM IST (Friday, 17th April today). Is Manipur even a part of India? Why are you silent on Manipur? Wake up! No Justice, No Rest. #HappeningNow



#BREAKING: Just in, an Indian Air Force aircraft has crashed in Pune, India.










