Usama Malik retweetledi
Usama Malik
12.1K posts


@UrduVirsa غرور ٹوٹ گیا کوئی مرتبہ نہ ملا
ستم کے بعد بھی کچھ حاصلِ جفا نہ ملا
سرِِ حسین ملا ہے یزید کو لیکن
شکست یہ ہے پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا !
اَلسَّلامُ علَیک یَا اَبٰاعَبدِالِلّٰہ اَلحُسینؑ ❤️
#يوم_عاشوراء
#ImamHussain
#Karbla
#کربلا
اردو

غرور ٹوٹ گیا کوئی مرتبہ نہ ملا
ستم کے بعد بھی کچھ حاصلِ جفا نہ ملا
سرِِ حسین ملا ہے یزید کو لیکن
شکست یہ ہے پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا !
اَلسَّلامُ علَیک یَا اَبٰاعَبدِالِلّٰہ اَلحُسینؑ ❤️
#يوم_عاشوراء
#ImamHussain
#Karbla
#کربلا

اردو

@Iam_Mian بس کردو بھائی خدا کا خوف کرو۔ بابر اعظم ہوگا بیسٹمین اچھا لیکن یہ احمق خود غرض اور نااہل کپتان ہے۔
اردو

First, Imran Khan was removed as PM by conspiracy, Now Babar Azam is their Next target 💔 #PakvsInd

English
Usama Malik retweetledi
Usama Malik retweetledi

والدین اس جرم میں برابر کے قصور وار ہیں۔ والدین اپنی جنت کے چکر میں معصوموں کو ان درندوں کے حوالے کردیتے ہیں۔میں نےخود والدین کو کہتے سنا ہےنہ پڑھے تو ہڈیاں توڑ دینا وغیرہ۔ والدین خود ان جنسی مریضوں کو شے دیکر اپنے بچوں کا استحصال کرواتے ہیں۔ جہالت کی سزا بچوں کو بھگتنا پڑتی ہے
Tamkenat@TamkenatM
This thread is mind boggling & eye opening for those who think it’s either not a systemic issue and/or don’t realise how prevalent this actually is! Madrassas & schools all need to be regulated, their syllabus approved by a central body & routine inspections are a must!
اردو
Usama Malik retweetledi

ایک پروفیسر جنید حفیظ جھوٹے بلاسفیمی کے الزام میں گزشتہ 11 سال سے جیل میں ہے اور ایک 12 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا مولوی ابوبکر فاتحانہ انداز گلے میں ہار ڈال صرف دو دن میں جیل سے رہا ھوگیا ہے اور ہماری تباہی کی یہی بنیادی وجہ ہے
#FreeJunaidHafeez

اردو

I think the anti-Russian forces were not happy about Putin's victory. Major world leaders criticized the recent presidential elections in Russia. I am sorry for the loss of precious human lives in Russia and I stand in solidarity with the people of Russia.
#MoscowAttack
#Russia
English
Usama Malik retweetledi

34 دن سے والد نثار پنہوار اور بھائی محسن پنہوار غیر قانونی حراست میں ہیں ،ہم نہیں جانتے وہ ٹھیک ہیں یا نہیں ، ہم نہیں جانتے وہ زندہ ہیں یا نہیں،اداروں سے گزارش ہے ہماری تکلیف سمجھے ۔میرے والد کی عمر 57ہے ان کے ساتھ یہ ظلم نا کریں انہیں رہا کریں۔#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar


اردو
Usama Malik retweetledi
Usama Malik retweetledi

میرے آبائی ضلع مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔ میرے حلقہ اور مردان کے عوام نے اگر ہم پر اعتماد نہیں کیا تو اور اسی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں اور پارٹی کے ادنیٰ رکن کے حیثیت سے باچاخان کے قافلے کا حصہ رہوں گا۔
اردو

@KhSaad_Rafique یہ چیز میرےعزیز! یہ جمہوری روایات کی ایک اعلیٰ مثال ہے اپنی ہار تسلیم کرنا بھی بڑے جگرے کا کام ہے۔ایسے سیاستدانوں کو ضرور پارلیمان کا حصہ ہونا چاہیئے جو جمہور آئین و قانون کی بات کریں۔خواجہ سعد رفیق نے جس طرح ریلوے چلایا وہ بھی اپنی مثال آپ ہے
جمہوریت زندہ باد
اردو

یہ چیز میرےعزیز! یہ جمہوری روایات کی ایک اعلیٰ مثال ہے اپنی ہار تسلیم کرنا بھی بڑے جگرے کا کام ہے۔ایسے سیاستدانوں کو ضرور پارلیمان کا حصہ ہونا چاہیئے جو جمہور آئین و قانون کی بات کریں۔خواجہ سعد رفیق نے جس طرح ریلوے چلایا وہ بھی اپنی مثال آپ ہے
جمہوریت زندہ باد
#ElectionResult
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد عوامی فیصلے پر خوش دلی سے سر ِ تسلیم خم اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ آمین
اردو

عوام اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت سے اکتا چکی ہے اور الیکشن میں اکثریتی ووٹ ایٹنی اسٹیبلشمنٹ پڑا ہے۔ بہتر ہے اب دوقدم پیچھے ہٹ جائیں اور اس ملک کی عوام کو اپنے فیصلے خود کرنے دیں۔اگر پھرکسی انجینئرنگ کا تجربہ ہوا تو نتیجہ
بھیانک نکلےگا
#Election2024pakistan
#ElectionResult
اردو

میں ان 2 کروڑ 80 لاکھ نوجوانوں میں شامل ہوں جنہوں نے اپنا پہلا ووٹ کاسٹ کیا۔ اپنا پہلا ووٹ جبری گمشدگی ماورائے عدالت قتل، پولیٹیکل انجینئرنگ اور کرپشن کے خلاف اور بہت سی امیدیں لئے کاسٹ کرآیا ہوں نتیجہ اللہ کے سپرد !
پاکستان زندہ باد !
#Election2024
#GeneralElectionN0W

اردو







