𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑

8.4K posts

𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑 banner
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑

𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑

@usd_pkr

⭕ live Interbank🏦Rate update usd🇺🇸 to Pkr🇵🇰 Low 277.90 ▼📉18-Sep-24 High 307.10 ▲📈05-Sep-23

Katılım Kasım 2021
0 Takip Edilen17.4K Takipçiler
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑
گذشتہ ہفتے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ، پانچ روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔
اردو
0
0
0
164
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑
وزارت توانائی میں پیٹرولیئم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر چھ روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 6 روپے 80 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ اس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 403 روپے 78 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑 tweet media
اردو
1
2
1
328
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑
Crude Oil (WTI) Opening Rate: 97.77 USD Now: 97.23 USD High: 98.34 USD Low: 96.94 USD Bitcoin (BTC) Now: 77,600 USD USD/PKR Now: 278.6 - 279.5 PKR
English
0
0
0
155
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑
(22 May 2026) XAUUSD (Gold) Opening Rate: 4,535.59 USD Now: 4,528 USD High: 4,546 USD Low: 4,519 USD XAGUSD (Silver) Opening Rate: 76.69 USD Now: 76.57 USD High: 76.84 USD Low: 75.92 USD
English
1
0
0
231
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑
#Crude_Oil (WTI) Opening Rate: 98.26 USD Now: 97.30 - 100.20 USD High: 102.66 USD Low: 95.76 USD #Bitcoin (BTC) Now: 77,200 - 77,500 USD USD/PKR Now: 278.5 - 280 PKR (Open Market around 279-280) #PSX (KSE-100 Index) Current: 168,514 Change: +3,683 (+2.23%)
English
0
0
1
205
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑
(22 May 2026) #XAUUSD (Gold) Opening Rate: 4,543.79 USD Now: 4,540 USD High: 4,570.85 USD Low: 4,488.94 USD #XAGUSD (Silver) Opening Rate: 75.85 USD Now: 76.64 USD High: 77.12 USD Low: 74.42 USD
English
1
0
0
262
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑
ایران سے افزودہ یورنیم لے کر تباہ کر دیں گے، جوہری ہتھیار نہیں بنانے دیں گے: صدر #ٹرمپ
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑 tweet media
اردو
0
0
1
203
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑
عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد #پاکستان_سٹاک_مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 2600 پوائٹس سے زائد کا اضافہ,
اردو
1
0
4
350
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑
جس کی بنیادی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ بتائی جا رہی ہے۔
اردو
0
0
1
54
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑
ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انڈین روپیہ حالیہ دنوں میں بارہا اپنی تاریخ کی کم ترین سطح تک گر چکا ہے۔ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے آغاز کے بعد سے روپے کی قدر میں چھ فیصد سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے،
اردو
1
0
0
60
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑
تمام دکانداروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب حکومت نے 31 مئی تک لاک ڈاؤن ختم کر دیا ہے لہٰذا دکاندار حضرات رات کے وقت بھی اپنی کاروباری سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں۔ نوٹیفکیشن
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑 tweet media
اردو
0
0
0
335
𝐔𝐒𝐃/𝐏𝐊𝐑
آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے جائزہ رپورٹ جاری:’ایران جنگ کے اثرات پاکستان کے معاشی اہداف کو متاثر کر سکتے ہیں‘
اردو
0
0
3
239