Muhammad Usman

1.3K posts

Muhammad Usman banner
Muhammad Usman

Muhammad Usman

@UsmanBzu

Mechanical Engineer Auto CAD Engineer Senior Accountant Security Officer Pakistan Tahreek Insaaf Hope For Justice

United Arab Emirates Katılım Ağustos 2014
210 Takip Edilen18 Takipçiler
Muhammad Usman retweetledi
Wassi
Wassi@0mysky·
خاموشں محبت بھی تقدیس کی حفاظت کا قرینہ ہےجب احساسات کو شور نہیں بلکہ خاموشی اوڑھنی پڑے جب دل کی بات دل میں رکھ کر وفاداری نبھائی جائےتب محبت دکھاوے سے آزاد ہو کر عبادت بن جاتی ہے ایسی چاہت میں صبر لحاظ اور احترام کی وہ حد ہےجو رشتے کو مجروح نہیں ہونے دیتی بلکہ محفوظ رکھتی ہے وسی #قومی_زبان
Wassi tweet media
اردو
2
17
43
652
Muhammad Usman retweetledi
Sky
Sky@WassiSkyworld·
تم میری ہو میری چاہت میرا سکون میرا یقین دل کی وہ جگہ جہاں سب آ کر ٹھہر جاتا ہے میری دعا کا حاصل میری روح کا قرار تم میری ہو میری طرح نہیں میرے اندر کی طرح وسی #قومی_زبان
Sky tweet media
اردو
1
14
16
326
Muhammad Usman retweetledi
Wassi
Wassi@0mysky·
تم کو سوچنا بھی اچھا لگتا ہے جیسے دل کو کوئی میٹھی سی عادت لگ گئی ہو ہر خیال آخرکار تم تک پہنچ جاتا ہے اور تمہارا نام دل میں آتے ہی ایک سکون سا بھر دیتا ہے کبھی کبھی صرف تمہیں سوچ لینا ہی پورے دن کو خوبصورت بنا دیتا ہے وسی #قومی_زبان
Wassi tweet media
اردو
2
19
31
677
Muhammad Usman retweetledi
Wassi
Wassi@0mysky·
تُو شامل اے میری ہستی وچ ساںہواں نال جڑیا ہویا ہر دھڑکن وچ بسیا اے تیرا ہی اک نام ساہواں دی روانی وچ تیری خوشبو رہندی اے میرے ہر اک پل دے اندر تیری چاہت بہندی اے راتاں دی خاموشی وچ تیری آہٹ سن دا رہواں چن دی ٹھنڈی روشنی وچ تیرا عکس لبھدا رہواں اک پل وی دوری تیری دل نوں قبول نئی تو ہتھاں وچ نہ وی ہوویں پر روح توں دور نئی میریاں دعاواں وچ وی بس تیرا ہی ذکر اے میرے ہر خواب دی دنیا تیرے نال ہی مکمل اے جے توں ساتھ ہوویں میرے ہر درد سکون بن جاوے میرے اندر دی ہر ویرانی تیرے نال جنّت ہو جاوے وسی #سوچ_کا_سفر #قومی_زبان #اردو_زبان #داستان_دل
Wassi tweet media
اردو
1
9
19
570
نائلہ ادریس
نائلہ ادریس@NailaIdrees94·
اپنی جیب میں صرف کھوٹے سکے جمع کئے #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
اردو
1
0
5
175
Muhammad Usman
Muhammad Usman@UsmanBzu·
@NailaIdrees94 تمہارے ساتھ میں مکمل ہو جاتا ہوں جیسے دل کو اپنی اصل جگہ مل گئی ہو سب بے ترتیبی تم پر آ کر ٹھہر جاتی ہے اور میں تمہارے قریب خود کو پہلی بار پورا محسوس کرتا ہوں
اردو
0
1
1
151
Muhammad Usman retweetledi
Wassi
Wassi@0mysky·
تمہارے ساتھ میں مکمل ہو جاتا ہوں جیسے دل کو اپنی اصل جگہ مل گئی ہو سب بے ترتیبی تم پر آ کر ٹھہر جاتی ہے اور میں تمہارے قریب خود کو پہلی بار پورا محسوس کرتا ہوں وسی #قومی_زبان
Wassi tweet media
اردو
1
12
14
458
Muhammad Usman
Muhammad Usman@UsmanBzu·
@NailaIdrees94 Offering Carpool *Route* :From: Shah Faisal Colony to Shahrahe Faisal nursury. *Car* : Suzuki Mehran 2013 with AC *Days* : Monday to Friday contact# 03162809223... Could you please tell me about this post? I didn't get it...
English
0
1
1
129
نائلہ ادریس
نائلہ ادریس@NailaIdrees94·
عمران خان کے اقتدار میں آتے ہی امید لگی کہ اب اداروں میں اصلاحات اور احتساب کا عمل شروع ہو گا مگر آپ نے بزدار جیسے جاہل کو سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلیٰ لگا کر بیوروکریسی کو مضبوط کیا اور عوام پستی رہی #ToolOrStool #EverySecondCountsForKhan
اردو
1
0
5
113
Muhammad Usman retweetledi
نائلہ ادریس
نائلہ ادریس@NailaIdrees94·
🚗 Offering Carpool *Route* :From: Shah Faisal Colony to Shahrahe Faisal nursury. *Car* : Suzuki Mehran 2013 with AC *Days* : Monday to Friday contact# 03162809223
English
2
1
5
177
Muhammad Usman retweetledi
Wassi
Wassi@0mysky·
ہم رہیں یا نہ رہیں محبت تو رہے گی وقت بدل جائے گا لوگ بدل جائیں گے راستے بھی کہیں اور نکل جائیں گے مگر کچھ احساس ایسے ہوتے ہیں جو وجود کے ختم ہونے کے بعد بھی خاموشی میں زندہ رہتے ہیں جیسے ہوا میں کسی کی خوشبو رہ جائے اور بتائے کہ وہ یہاں تھا محبت بھی اسی طرح رہ جاتی ہے نہ مکمل ختم ہوتی ہے نہ مکمل ختم ہونے دیتی ہے بس ایک غیر مرئی موجودگی بن کر ہر لمحے کے ساتھ جڑی رہتی ہے وسی #قومی_زبان
Wassi tweet media
اردو
0
6
13
396
Muhammad Usman retweetledi
Wassi
Wassi@0mysky·
مجھے خبر ہی نہ ہوئی کہ کب تم نے مجھے مکمل تھام لیا آہستہ آہستہ میں تم میں اترتا گیا اور ایک دن میں پورا کا پورا تمہارا ہو گیا بغیر شور کے بغیر اعلان کے جیسے دل نے خاموشی میں فیصلہ کر لیا ہو میں تیرا ہوں اور تم میری ہو اور اب ہم ہیں وسی #قومی_زبان
Wassi tweet media
اردو
0
15
22
489
Muhammad Usman retweetledi
Wassi
Wassi@0mysky·
میں آج بھی تمہیں پہلی بار کی طرح دیکھتا ہوں وہی دھڑکن کا ٹھہر جانا وہی نظر کا رک جانا جیسے وقت نے اس لمحے کو چھوا ہی نہ ہو ہر بار تمہیں دیکھوں تو دل نئے سرے سے مان لے کہ تم وہی ہو جس پر پہلی نظر میں میں کھو گیا تھا وسی #قومی_زبان
Wassi tweet media
اردو
1
14
15
416