Usman

117.9K posts

Usman banner
Usman

Usman

@UsmanNarrates

| Writer | Entrepreneur |

Katılım Nisan 2012
5.8K Takip Edilen33.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Usman
Usman@UsmanNarrates·
❗بلڈی سویلینز کے بجٹ کا خلاصہ ▪️ٹیکس دو، مگر ووٹ کا بنیادی حق مت مانگو ▪️ٹیکس دو لیکن اپنے حکمران چننے کا حق نہیں ▪️ٹیکس دو، مگر ڈالر باہر سے لاو ▪️ٹیکس دو لیکن، علاج پرائیویٹ ہسپتالوں سے کراو ▪️ ٹیکس دو لیکن کمائی باہر کرو ▪️ٹیکس دو، لیکن بچوں کو تعلیم پرائیویٹ دلواو 👇
اردو
2
38
73
2.4K
Usman retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
اس پوسٹ کو سب کی TL پر ہونا چاہیے ابھی گرمیاں شروع ہو رہی ہیں شروع ہوئی نہیں ہیں۔ مگر بجلی کے جان لیوا بل آنا شروع ہو چکے ہیں۔ حکومت نے اپنا ٹیکس جو امیروں سے وصول کرنا تھا اس میں خسارہ پورا نہیں کر سکی جس کا آسان حل غریب عوام پر فکسڈ چارجز کی صورت میں بوجھ ڈال دیا ہے۔ مندرجہ ذیل پوسٹ میں دیکھیں جس نے صرف 9 یونٹ استعمال کئے ہیں اس کے لئے بھی کوئی رعایت نہیں ہے۔ وہ غریب ترین طبقہ جس کو دنیا کے ہر ملک میں رعایت ہوتی ہے پاکستان میں اس غریب طبقے سے امیروں سے ٹیکس نہ وصول کر سکنے کی وجہ سے ٹیکس لیا جاتا ہے۔
اردو
47
1.7K
2.2K
33.7K
Usman retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
عمران خان کے کزن ڈاکٹر عثمان نے بتایا ہے کہ عمران خان نہ شوگر ہے نہ ہائی بلڈ پریشر، بلکہ انھیں ایسے مینج کیا گیا ہے کہ انکو blood clot ہو جائے۔ اس حساب سے یہ سیدھا سیدھا اقدامِ قتل ہے ۔
اردو
61
2.7K
7K
100.3K
Usman retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
فرانس کاصدر میکرون جسکی بیوی اسے بہت زلیل کرتی ہے اورابھی تک اسکا دایاں جبڑہ( بیوی سے مار کھا کر) زخمی ہے۔میں نےاسے کیخلاف جنگ میں مدد کیلئے فون کیا لیکن اس نےصاف انکارکر دیا۔۔صدرٹرمپ میکرون کے انکار پر اسکو بیوی سےمار کےطعنےدینے لگے🙂
اردو
167
1.5K
4.9K
144.3K
Usman retweetledi
ESPNcricinfo
ESPNcricinfo@ESPNcricinfo·
What led to Naseem Shah receiving what could be the biggest fine in Pakistan cricket history? @Danny61000 brings the full story 🗣️
English
83
1.1K
2.4K
67.1K
Usman retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
عالیہ حمزہ کو جس طرح گرفتار کیا گیا پھر مردوں کے پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا اس پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے، لیکن جس طرح پولیس نے ساتھ والے گھر کے فرد کو اس لیے گرفتار کرلیا کہ اس نے CCTV کیوں دی، یہ ملک اب مکمل طور پر جس کی لاٹھی اسکی بھینس میں تبد ہوچکا ہے، youtu.be/thscWadS3P8
YouTube video
YouTube
اردو
10
1.9K
4.8K
31.1K
Usman retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
کیسا عجیب دور آگیا ہے کہ لوگ حسین کا موازنہ یزید سے کر رہے ہیں اور وہ بھی مقبولیت میں۔ اللہ تعالیٰ ایسی دانش سے بچائے جو حق اور باطل کی پہچان نہ کر سکے۔ مظہر برلاس @mazhar_barlas #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
16
266
975
10.1K
Usman retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
تازہ عسکری بیانیہ اگر ہم اتنے برے ہوتے تو عمران خان کیوں ماضی میں ہماری تعریفیں کرتا تھا؟ یعنی اب اپنے اچھے ہونے کی گواہی بھی عمران خان سے لے رہے ہیں!
اردو
52
605
2.2K
16.7K
Usman retweetledi
PTI Punjab
PTI Punjab@PTIPunjabPK·
جب انصاف کا ترازو جھک جائے تو پورا نظام کٹہرے میں آ جاتا ہے جسٹس جمال خان مندوخیل الزامات: • مخصوص نشستوں اور انتخابی درخواستوں میں شمولیت اختیار کرنا • فوجی عدالتوں کی کارروائی میں کردار ادا کرنا • پی ٹی آئی کی سماعتوں کے دوران آئینی نتائج پر اثر انداز ہونا • پی ٹی آئی کی قانونی حیثیت پر اثر انداز ہونے والے فیصلے کرنا یہ الزامات محض الفاظ نہیں یہ وہ سوالات ہیں جو انصاف کے دعوے کو چیلنج کر رہے ہیں۔ جب فیصلے متنازع ہوں تو خاموشی بھی ایک فیصلہ بن جاتی ہے اور تاریخ ہر کردار کو بے رحم احتساب کے ساتھ یاد رکھتی ہے۔ #ShameOnJudges
PTI Punjab tweet media
اردو
16
542
885
6.7K
Usman retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
No deals. No surrender. Just resilience
PTI tweet media
English
92
2.1K
9.7K
64.5K
Usman retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
نواز شریف کو عبرتناک شکست دینے والی باہمت اور بہادر خاتون یاسمین راشد
اردو
77
4K
15.8K
89.6K
Usman
Usman@UsmanNarrates·
مریم کے جہاز کے خرچے بھینسوں کے گوبر سے پورے کیے جائیں گے!!
Usman tweet media
اردو
0
0
2
82
Usman retweetledi
Usman
Usman@UsmanNarrates·
❗جناب بوتھائے تربوز اور عقل مٹر!! شریف خاندان کی پہچان اتفاق فاونڈری نہیں بلکہ کروڑوں وہ بچے ہیں جو انکے 45 سالہ اقتدار کے باوجود آج بھی تعلیم سے محروم ہیں!!
Usman tweet mediaUsman tweet media
اردو
0
8
28
430
Usman retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
یہ عجیب جاہلانا سوچ ہے ؛ ان مفکر اعظم سے پوچھیں کہ عمران خان کے جیل جانے سے پہلے ان تمام صحافیوں کے چینل Demonetized تھے کیا ، بھئی صحافی ہے اُس کا کام ہے اور وہ کر رہا ہے - ان صاحب نے پاکستانی عوام کے حق میں کھڑے ہونے اور عوامی ویڈیوز بنانے کی تنخواہ نہیں لی؟ یعنی ٹی وی چینل سے تنخواہ حلال ہے مگر یوٹیوب سے آمدن حرام ہے؟
Salman Durrani@DurraniViews

یہ بہت ناانصافی ہے کہ آپ (عمران ریاض) 5,6 کروڑ مہینے کا کما رہے ہیں، عمران خان کے ساتھ جتنے بھی یوٹیوبرز کھڑے ہیں ان میں سے کوئی ایک بتائیں جو پیسوں کے بغیر عمران خان کیلئے کام کررہا ہے۔ اقرار الحسن سید

اردو
75
307
1.6K
37.9K
Usman retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
سہیل احمد کے پروگراموں کا بائیکاٹ کریں،اس کا پروگرام صرف یزیدی لوگ دیکھیں
اردو
268
941
4K
58.6K
Usman retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران خان کے بیٹے قاسم خان پر جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے متعلق جھوٹا الزام لگایا گیا،اگر پی ٹی آئی نے عطا تارڑ اور عظمیٰ بخاری پر کیس نہ کیا تو ہم کریں گے، علیمہ خانم
اردو
64
3.2K
12.3K
71.5K
Usman retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
کیسا عجیب دور آگیا ہے کہ لوگ حسین کا موازنہ یزید سے کررہے ہیں اور وہ بھی مقبولیت میں۔ اللہ تعالیٰ ایسی دانش سے بچائے جو حق اور باطل کی پہچان نہ کرسکے
اردو
172
886
3.8K
53.1K
Usman retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عظمی بخاری ایک جاہل عورت ہے، اس نے کہا جب 9 مئی ہو رہا تھا تو وہ ماں بیٹے نائٹ کلب میں تھے، انگلینڈ میں اس وقت رات نہیں تھی، عظمی بخاری کی چونکہ تعلیم نہیں ہے اور اس کا باپ ریمنڈ ڈیوس جیسے قاتل کا وکیل بنا تھا، اس لیے وہ ایسی باتیں کر سکتی ہے، نورین خان سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
23
2.1K
5.8K
39.5K