Usman Bhatti

96.7K posts

Usman Bhatti banner
Usman Bhatti

Usman Bhatti

@Usman_B7

Average Businessman MBA marketing Research

Punjab Pakistan Katılım Nisan 2019
380 Takip Edilen13.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Usman Bhatti
Usman Bhatti@Usman_B7·
قوم کی ماں بہن کو صرف 15 روپے کی بچت کے لئے چینی کی لائنوں میں لگانا، کیا یہ ریاست مدینہ ہے؟ کیا یہ ہے نیا پاکستان؟
اردو
263
1.1K
2.9K
0
Usman Bhatti
Usman Bhatti@Usman_B7·
21 رمضان یومِ شہادت حضرت علیؑ ہے۔ مولا علیؑ حق، عدل، شجاعت اور حکمت کی وہ عظیم مثال ہیں جن کی سیرت قیامت تک انسانیت کے لیے روشنی کا مینار رہے گی۔ اللہ ہمیں سیرتِ علیؑ پر چلنے اور حق و انصاف کا علم بلند رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اردو
1
2
3
57
Usman Bhatti retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
میں پی ٹی آئی کا ہوں اور میرا نون لیگ سے کوئی تعلق نہیں، مگر جو اچھا کام ہو اس کی تعریف ہونی چاہیے۔ وزیر راشد نصراللہ کا سادہ انداز میں ٹرین میں سفر کرنا قابلِ تحسین ہے۔ سیاست سے بالاتر ہو کر اچھی مثالوں کو سراہنا چاہیے۔ ایک شہری کی حیثیت سے یہ مثبت پیغام سوشل میڈیا پر ضرور جانا چاہیے
اردو
73
110
641
42.2K
Usman Bhatti retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
In view of the extraordinary economic challenges arising from the ongoing conflict in the region, I have decided to take extraordinary measures to protect the public and manage resources responsibly. Until the petroleum crisis is resolved, official fuel supply for provincial ministers will be suspended. I have also ordered an immediate 50% reduction in petrol and diesel allowances for government officers vehicles. The protocol vehicles accompanying provincial ministers and senior government officials have also been restricted. Only one vehicle will be allowed for essential security purposes. Government offices will implement a work-from-home policy, with only essential staff attending offices. Schools, colleges, and universities will remain closed from 10 March to 31 March, while examinations will continue as scheduled. Educational institutions may conduct online classes during this period. For the convenience of citizens, e-business services and “Maryam Ki Dastak” services will continue. Official matters will be handled through online meetings and teleconferences. All government outdoor events have been suspended, including the Horse and Cattle Show cultural festival, which has been postponed. To ensure strict oversight of petroleum supplies, District Petroleum Monitoring Committees have been established in every district. The Punjab Information Technology Board (PITB) has been tasked with developing a Track and Trace system for petroleum products, with participation from district administration, police, and other relevant departments. Under the work-from-home policy, only additional support staff movement will be restricted; government work will continue without interruption. The private sector is advised to adopt work-from-home arrangements where possible, avoid unnecessary events, and limit on-site staff to essential personnel. District administrations have been directed to strictly monitor transport fares and take strong legal action against overcharging. The supply and prices of essential food items will also be closely monitored across Punjab. I urge the public to avoid outdoor functions, late-night shopping, and unnecessary hoarding of essential goods during this challenging period. I also pay tribute to Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir for their courageous leadership and decisive actions during this difficult crisis. Brave nations confront difficult times with unity, patience, and wisdom and the people of Pakistan will do the same.
English
1.4K
1.7K
5.4K
929.2K
Usman Bhatti
Usman Bhatti@Usman_B7·
آج 19 رمضان ہےوہ دن جب مسجدِ کوفہ میں حضرت علیؑ پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ ملعون عبدالرحمن ابنِ ملجم پر قیامت تک لعنت۔ حضرت علیؑ کا عدل اور شجاعت ہمیشہ حق والوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی۔#19رمضان
اردو
1
1
2
78
Usman Bhatti retweetledi
Ahsan Iqbal
Ahsan Iqbal@betterpakistan·
“قرآن صرف تلاوت کے لیے نازل نہیں ہوا، بلکہ ہماری زندگیوں کی رہنمائی اور تبدیلی کے لیے نازل ہوا ہے۔” میں نوجوان اہلِ علم کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم سب کے دلوں میں قرآن، اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ اور حضور نبی کریم ﷺ کی گہری محبت موجود ہے۔ اصل ضرورت یہ ہے کہ اس محبت کو اپنے اعمال میں ڈھالیں اور اپنی زندگیوں کو اُن کی تعلیمات کے مطابق ترتیب دیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب مسلم تہذیب نے قرآن کو صرف پڑھنے کی کتاب نہیں بلکہ غور و فکر، رہنمائی اور عمل کا سرچشمہ سمجھا، تو وہ علم، سائنس اور تحقیق میں دنیا کی رہنمائی کرنے لگی۔ آج ہمارے نوجوانوں کے لیے پیغام واضح ہے: قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں، اللہ اور رسول ﷺ کی محبت کو اپنے کردار اور عمل میں ظاہر کریں، اور اُس راستے پر چلیں جو ہمیں علم، کردار اور ترقی کی طرف لے جاتا ہے۔ #RamadanReflections #AhsanIqbal
اردو
0
140
733
11.4K
Usman Bhatti retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
مشرقِ وسطیٰ اور ایران کی کشیدہ صورتحال نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث چند دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں آسمان پر ہیں۔ ایسے عالمی بحران میں حکومت کا فی لیٹر پٹرول و ڈیزل کی قیمت میں محدود اضافہ کرنا، بہت محنت کا کام ہے۔ اس کے لیے پیشگی منصوبہ بندی، روابط اور انتظامات کا لمبی داستان ہے۔ اگر وہ سب نہ کیا ہوتا تو آج پٹرول 375 روپے فی لیٹر ہونا تھا۔ دعا کریں کہ اسرائیل کو تباہ کرے اس کے جنگی جنون سے خدا تعالیٰ اس دنیا کو محفوظ فرما دے اور امت مسلمہ کو اتحاد نصیب کرے اور دوست دشمن میں تمیز کرنے کی اللہ توفیق عطا فرمائے اور اپنا قبلہ درست کرنے کی ھمت دے ۔ آمین
اردو
1.6K
488
2.6K
212.7K
Usman Bhatti retweetledi
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
15 رمضان المبارک ۔یوم ولادت باسعادت حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
اردو
30
473
2.6K
21.1K
Usman Bhatti retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
ہماری عدالتوں میں اکثر انہی الزامات کے تحت لڑکیوں کے مقدمات سامنے آتے ہیں جن میں سے والد، بھائی وغیرہ پر ایسے ہی الزامات عائد کئے گئے ہوتے ہیں لیکن جب معاملے کی تفتیش ہوتی ہے اور عدالت میں شہادت آتی ہے تو تصویر کا دوسرا اور ایک ہی رخ سامنے آتا ہے کہ لڑکی کی کسی لڑکے سے دوستی تھی، باپ اور بھائی نے سختی کی تو دوست لڑکے کے ورغلانے پر لڑکی نے باپ اور بھائی پر گھنائونے الزامات لگا دیئے۔۔۔ میری یادداشت کے مطابق آج تک 17 برسوں میں لاہور میں رپورٹ ہوئے ایسے متعدد واقعات میں اصل کہانی یہی نکلی ہے۔ باقی اس ایشو کا اللہ بہتر جانتا ہے۔۔ گھر میں بھائی بھی ہیں اور اس نے کبھی اپنے کسی بھائی کو بتایا نہیں کہ میرا باپ غلط ٹچ کرتا ہے؟
UNewsTv.Com@UNewsTv

میرا والد مجھے گندے طریقے سے ہاتھ لگاتا ہے۔ سگی بیٹی کا الزام This matter should be investigated....

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
67
204
1.1K
149.4K
Usman Bhatti retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
نواز شریف رہتی دنیا تک پاکستان کیلئے ایک فخر کے طور پر جانے جاتے رہیں گے۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
306
915
3.5K
36.8K
Usman Bhatti retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
My heartfelt condolences to the government and the people of Iran on the martyrdom of the Supreme Leader, His Eminence Ayatollah Ali Khamenei. This is a significant moment in the history of Iran as such a loss carries deep emotional, political, and national implications. During the period of mourning, I stand in solidarity with the Iranian nation and extend my sympathies to all those who are grieving. I reaffirm the importance of stability, peace, and mutual respect among nations, particularly in our region. May Allah Almighty grant eternal peace and blessings to the departed soul and provide the courage, resilience, and steadfastness to the Iranian nation in facing this profound and irreparable loss.
English
2.8K
4.6K
15.9K
1.2M
Usman Bhatti retweetledi
Salman Jawaid
Salman Jawaid@SalmanJawaidpk·
فارم پنتالی (45) کے مطابق بسنت ناکام تھی، تاہم فارم سنتالی (47) میں اسے کامیاب دکھا دیا گیا۔ 😎 ایک پاٹا پرانا یوتھیا
اردو
4
16
41
1.5K
Usman Bhatti retweetledi
Salman Jawaid
Salman Jawaid@SalmanJawaidpk·
برٹش ہائی کمیشن کی #معمار_پاکستان میاں محمد نواز شریف @NawazSharifMNS سے ملاقات اور #سپر_سی_ایم مریم نواز @MaryamNSharif کو کامیاب بسنت کے ایونٹ پر مبارک باد
اردو
1
22
40
554
Usman Bhatti retweetledi
Salman Jawaid
Salman Jawaid@SalmanJawaidpk·
بھول گئے یوتھیے جب انکا مہاتما دوسروں کی بیماریوں کو مزاق بنایا کرتا تھا آج خود مکافات عمل کا شکار
اردو
6
56
88
1.1K
Usman Bhatti retweetledi
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
آج رہ رہ کر یہ ویڈیو سامنے آ رہی ، یہ درد منظر سامنے آ رہا جب میاں نواز شریف اور محترمہ مریم نواز ، کلثوم نواز صاحبہ سے آخری ملاقات کے بعد گرفتاری دینے پاکستان آ رہےتھے ، اس وقت محترمہ کلثوم نواز کک بیماری کا مذاق اڑایا جا رہا تھا ، اسپتال کے باہر لوگوں کو تصویر بنانے کے لئے بھیجا گیا ، نواز شریف جیل میں تھے تو بآت نا کروائی گئی ۔۔۔۔ کیا کیا ظلم نا کیئے عمران خان نے ، لیکن نواز شریف نے کہا تھا کہ میں اپنا معاملہ اللہ کر سپرد کرتا ہوں اور پھر تاریخ نے دیکھا بھی دکھایا بھی کہ مکافات عمل کیا ہوتا ہے ، ایک آنکھ کے انفیکشن پر چیخنے والو تم نے ہمارے لیڈر سے کر ورکرز تک کے ساتھ ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی ، مذاق اڑایا آج جو ہو رہا وہ ہم نہیں کر رہے بلکہ تمھیں تمھارے کئے کی سزا مل رہی ہے
اردو
453
404
1.1K
33.6K
Usman Bhatti retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
اس شخص کا تکبر اور رعونت ملاحظہ فرمائیں۔ اللہ سے ھر ایک کو ڈرنا چاہیئے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ گفتگو کا لہجہ اور لیول لگتا ھے خدا یاد نہیں تھا.. یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
اردو
1.7K
1.2K
3.4K
161.9K
Usman Bhatti retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
اتنے سال بعد بسنت آئی ہے بھائی! اب احتجاج ہو یا کچھ اور، ہم تو پتنگیں ہی چڑھائیں گے۔ آخر تفریح بھی تو کوئی چیز ہے!
اردو
21
104
484
10K
Usman Bhatti retweetledi
Usman Bhatti
Usman Bhatti@Usman_B6·
کہاں میں میں میں کرنے والا یوتھیوں کا بکری سپاہ سالار اور کہاں شیروں کا ببر شیر ساری پاکستانی قوم کا سپاہ سالار 💪
Usman Bhatti tweet media
اردو
0
10
7
114
Usman Bhatti retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
ایپسٹین فائل کے مطابق روس نے صدر اردگان کو بغاوت سے پہلے آگاہ کیا تھا، جبکہ امریکہ نے شام میں داعش کو پالمیرہ جانے کی اجازت دی تھی..
Ather Salem® tweet media
اردو
0
40
98
1.9K
Usman Bhatti retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بھکر کی سرزمین پر علم و دانش کا وہ دیا روشن کر دیا ہے جو نسلوں کو جلا بخشے گا۔ دانش سکول کا افتتاح محض ایک عمارت کی تکمیل نہیں بلکہ پسماندہ طبقات کے بچوں کو ترقی کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے کا میثاق ہے۔ کتابوں سے دوستی ہی وہ واحد راستہ ہے جو پسماندگی کے اندھیروں کو مٹا کر عزت اور خودداری کی منزل تک لے جاتا ہے۔ میری کوشش ہے کہ ہر بیٹے اور ہر بیٹی کو وہ مقام ملے جس کی وہ حقدار ہے۔
اردو
143
1.2K
3.6K
75K