Usman Hamza
3.7K posts

Usman Hamza
@Usman_Hamzaa
PTI Ticket holder NA-120. Ex chairman punjab excise & taxation
Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2010
152 Takip Edilen3.8K Takipçiler

الحمدللہ! یاسر گیلانی بھائی، جنہیں ایک ماہ قبل کلرکہار سے گرفتار کرکے اڈیالہ روڈ مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا، ان کی ضمانت انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی سے منظور ہو گئی ہے۔
انشاء اللہ آج رہائی عمل میں آ جائے گی۔ @yasir_gillani

اردو

Usman Hamza retweetledi

رہنما پاکستان تحریک حلقہ این اے 120 لاہور ملک عثمان حمزہ اعوان نے حلقے میں علاقہ معززین پارٹی رہنماؤں و کارکنان کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے 30 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کیک کاٹا اور عمران خان کی رہائی اور صحت و تندرستی کے لیے خصوصی دعا کروائی۔
#PTIFoundationDay
اردو
Usman Hamza retweetledi

آج سے ٹھیک29سال پہلےجس منشور کے تحت ہمارے لیڈر عمران خان نےپاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی،وہ آج بھی انہی اصولوں پر ڈٹا ہوا ہے تمام تر قربانیاں،جدوجہد اور قید و بند کی اذیتیں جھیل رہا ہے مگر اپنے موقف اور نظریے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹا-
#PTIFoundationDay
اردو

براہ کرم گمراہ کن اور غلط معلومات پوسٹ کرنے اور پھیلانے سے پرہیز کریں۔وکلاء تحریک انصاف کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،

Barrister Salman Safdar@BrSalmanSafdar
Please abstain from posting & spreading misleading and inaccurate information. Kindly delete this post.
اردو
Usman Hamza retweetledi







