Yousuf

19.3K posts

Yousuf banner
Yousuf

Yousuf

@Usuf314

ختم نبوت پر کوئی سمجھوتا نہیں۔جو کوئی بھی آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آخری نبی اور رسول نہیں مانے گا ۔میں اس کو کافر کہوں گا Pak Fooj Zinda Baad .

Katılım Ocak 2016
3.3K Takip Edilen3.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Yousuf
Yousuf@Usuf314·
آ جاؤ جس جس نے پِنڈ کھانی اے
اردو
5
0
11
492
Yousuf
Yousuf@Usuf314·
@writetofahim چھوڑ ہی دیں تو اچھا ہے وہ کون سا ایکٹو ہیں اُن کا ہونا نہ ہونا ایک برابر ہا
اردو
0
0
0
145
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ لاہور میں شادی کی تقریب میں کی گئی غیر رسمی گفتگو میں صحافی نے پرویز الہٰی سے پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں بےبنیاد ہیں۔ جواب میں پرویز الہٰی نے مزید کہا کہ میں پارٹی کا صدر ہوں، پی ٹی آئی کا حصہ ہی رہوں گا، پیپلز پارٹی میں شمولیت سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
اردو
3
21
286
12.9K
Yousuf
Yousuf@Usuf314·
@khurram143 تبھی کہوں اتنی نحوست کیسے چھائی ہوئی ہے ٹیمز پر
اردو
0
0
0
64
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم آمد، محسن نقوی کے ہمراہ کھلاڑیوں سے فرداً فرداً مصافحہ کیا، میچ شروع ہونے سے پہلے فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ تصویر بنوائی۔۔!!
اردو
6
8
294
13.5K
Yousuf
Yousuf@Usuf314·
Boring Final of psl #psl
English
0
0
0
45
Yousuf
Yousuf@Usuf314·
یہی حقیقی تحریک انصاف ہے جوکہ جیلوں میں ہے باقی سب جھوٹے اور منافق ہیں جس دن یہ لوگ باہر آگئے پارٹی زندہ ہوگی۔۔۔۔۔
Yousuf tweet media
اردو
0
0
0
5
Yousuf
Yousuf@Usuf314·
What a great Match it was Hat's off Hunain shah ❤️ #psl
English
0
0
1
112
Yousuf
Yousuf@Usuf314·
@MohUmair87 یہ تو میرے گھر کی خبر آپ تک مجھ سے پہلے پہنچ گئی
اردو
0
0
1
131
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
خانیوال تھانہ سرائے سدھو کی حدود میں غیر قانونی شکار سے روکنے پر ملزمان نے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کو کان پکڑا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا مگر ملزمان گرفتار نہ ہوسکے
Muhammad Umair tweet media
اردو
4
72
337
10.6K
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
راولپنڈی میں دودھ 270 اور دہی 300 روپے فی کلو!
اردو
37
106
709
95.5K
Yousuf
Yousuf@Usuf314·
یکم مئی پر دُنیا کی سستی ترین لیبر پرائیویٹ اسکول ٹیچرز کو سلام
اردو
0
0
1
25
Yousuf
Yousuf@Usuf314·
بے حس اور عوام کے ووٹوں کے بغیر آئی ہوئی حکومت ایسے فیصلے کرنے سے نہیں کتراتی
Yousuf tweet media
اردو
0
0
0
3
Yousuf
Yousuf@Usuf314·
@PakistanJannatt ویسے تو کسی بھی چیز کا مول نہی ہے پر صحت اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے عظیم ہے
اردو
0
0
0
44
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
اس وقت آپ کے پاس اللہ کی دی ہوئی نعمتوں میں سے سب سے بہترین چیز کیا ہے؟
اردو
407
19
632
40.9K
Kiran Khan
Kiran Khan@HelloKiranKhan·
پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار پشتو کمنٹری اور بھرے ہوئے اسٹیڈیم میں زبردست جوش و خروش اسی ماحول میں @babarazam258 کی شاندار سنچری یہ ہے @thePSLt20 کا نیا رنگ، نئی پہچان !!! #NewEra #HBLPSL11
اردو
3
15
97
2.4K
Manahil
Manahil@jollymanthemyth·
3 more Wc’s gone from our hands
English
45
61
319
24K
💜
💜@teraintezaarhai·
Haider ali is the most useless player PSL has ever produced. Javed afridi was right, he’s just a disappointment
English
2
1
13
1K
Sumra 🇵🇰
Sumra 🇵🇰@Binte__Khalid·
Sufyan Muqeem, you mini Goat
Sumra 🇵🇰 tweet media
Indonesia
1
6
172
726
Sumra 🇵🇰
Sumra 🇵🇰@Binte__Khalid·
hardie tu mera match winner ha
Sumra 🇵🇰 tweet media
Svenska
1
9
311
1.1K
Sumra 🇵🇰
Sumra 🇵🇰@Binte__Khalid·
muqeen & hardie, tum dono merii jaidad ly lo.
हिन्दी
1
1
14
245
Yousuf
Yousuf@Usuf314·
@ArslanJutt43 حیدر نے بہت مایوس کیا ہے بہت اچھی شارٹس کھیل لیتا تھا پتہ نہی کیا ہو گیا اس کو
اردو
0
0
0
54
Arslan Jutt
Arslan Jutt@ArslanJutt43·
ویسے میچ لمبا لیکر جانا حیدر کے بھی بس کی بات نہیں وہی آصف علی کی طرح آو اک آدھ چوکا چھکا لگاو بس کہانی ختم
اردو
4
8
233
4.5K
Yousuf
Yousuf@Usuf314·
پشاور کی ٹیم میں فاسٹ بولرز کی کمی ہے آج علی رضا کو بھی نہی کھلایا گیا
اردو
0
0
0
31