Rehman Khan

7.4K posts

Rehman Khan banner
Rehman Khan

Rehman Khan

@VA2MBS

#PMLN

Wan Chai District, Hong Kong Katılım Ocak 2021
439 Takip Edilen202 Takipçiler
Rehman Khan retweetledi
DINESH K SEN
DINESH K SEN@dks_230·
"लोग AC पर 20-30 हजार खर्च कर रहे हैं... ये भाईसाहब ने छत पर जो किया, उससे 15 डिग्री ठंडक फ्री में!😱
हिन्दी
822
7.6K
24.3K
2.6M
Rehman Khan
Rehman Khan@VA2MBS·
یہ حرامی بزدل ہیں، بولتے بالکل نہیں اورکہتے ہیں کہ ہمارا دفاع مضبوط ہے۔ اگر دہشت گردوں کو انڈیا فنڈنگ کر رہا ہے تو اس پر حملہ کیوں نہیںکرتے۔ایسے بی سی ہیں کہتے ہم انڈیا کے بیس تباہ کر سکتے تھے لیکن اچھا بچہ بننے کے لیے نہیں کیے، کیسی جاہل سوچ ہے ان کی، اب انڈیا ان کی ب مار رہا ہے
RAShahzaddk@RShahzaddk

امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو کا یہ بیان جو اس نے انڈیا میں کھڑے ہو کر دیا اس پر پاکستان کو شدید ترین احتجاج کرنا چاہیے روبیو کا یہ کہنا کہ انڈیا کی شکایت اور یہ فیکٹ پاکستان سے انڈیا کے خلاف مسلح گروپ متحرک رہتے جبکہ کل ہی کوئٹہ دھماکہ میں پاکستان نے اس میں انڈیا کے ملوث ہونے کی سرکاری طور پر بات کی ہے طالبان کے ساتھ بھی اب انڈیا کے رابطے ہیں امریکی وزیر خارجہ کو اس معاملے پر نہی بولنا چاہیے تھا

اردو
0
0
0
0
Rehman Khan
Rehman Khan@VA2MBS·
@Sarfrazmirza16 اے آر وائی پر چلنے والے ڈرامہ "مرزا کی ہیر" کی ہیروئین ہے، ریٹنگ میں ٹاپ پر جارہا ہے
اردو
0
0
0
19
Sarfrazmirza16
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16·
اب یہ کون ھے بھئ
اردو
23
16
196
44.4K
Rehman Khan
Rehman Khan@VA2MBS·
technical equipment directly to the poorly equipped Bosnian army. This direct assistance fundamentally altered the battlefield dynamics, helping Bosniaks halt advanced Serbian armored offenses and lift severe territorial
English
0
0
0
11
Rehman Khan
Rehman Khan@VA2MBS·
ٰIn Bonia, Parallel to its peacekeeping offer, Pakistan’s intelligence agency (ISI) actively defied a one-sided United Nations arms embargo imposed on the region. Pakistan successfully airlifted sophisticated, locally manufactured anti-tank guided missiles (Baktar-Shikan) and ...
Rehman Khan tweet mediaRehman Khan tweet media
English
1
0
0
12
Rehman Khan
Rehman Khan@VA2MBS·
براہ راست بوسنیائی فوج کو بھیجے۔ اس براہ راست مدد نے میدان جنگ کی حرکیات کو بنیادی طور پر تبدیل کر دیا، جس سے بوسنیاکس کو سربیا کے جدید بکتر بند جرائم کو روکنے اور شدید علاقے کو اٹھانے میں مدد ملی۔
اردو
0
0
0
11
Rehman Khan
Rehman Khan@VA2MBS·
بوسنیا میں امن کی پیش کش کے متوازی، پاکستان کی خفیہ ایجنسی (آئی ایس آئی) نے خطے پر اقوام متحدہ کی طرف سے عائد ہتھیاروں کی یک طرفہ پابندی کو فعال طور پر رد کیا۔ پاکستان نے کامیابی کے ساتھ جدید ترین، مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل (بکتر شکان) اور تکنیکی آلات۔۔۔
Rehman Khan tweet mediaRehman Khan tweet media
اردو
1
0
0
9
Naseer Awan(نصیر اعوان)
پاکستان کی پوری کرکٹ ہسٹری میں جتنے بھی کھلاڑی آج تک آۓ۔ موجودہ اور سابقہ ان تمام میں سے اگر آپ سے پوچھا جاۓ کہ ان سب میں سے کوئی ایک آپکا سب سے زیادہ پسندیدہ👇 بیٹسمین کون تھا؟ باؤلر کونسا تھا؟ آل راؤنڈر کون تھا؟ وکٹ کیپر کون تھا؟ تو کونسے چار نام آپ بتائیں گے؟؟🤔😊
اردو
135
1
29
8.6K
Rehman Khan
Rehman Khan@VA2MBS·
@Aadiiroy2 یہ قطعاً ایجنسیوں کی ناکامی ہے، آجکل ڈرون سیٹیلائٹ اور انفراریڈ کا دور ہے، یہ پتہ نہیں کس دور میں رہ رہے ہیں
اردو
0
0
0
65
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کوئٹہ میں چلتی ٹرین پرخود کش حملہ، حملےمیں شہدا کی تعداد 26 اور زخمیوں کی تعداد97تک پہنچ گئی یہ سانحہ دل کوچیردینےوالا ہے۔معصوم جانوں پرحملہ کسی بہادری کا نہیں بلکہ کمزوری اوربزدلی کا ثبوت ہے۔ بلوچستان میں ٹرین دھماکےکےنتیجے میں شہید ہونےوالوں کےلیےدعا ہےکہ اللہ انکی مغفرت فرمائے
اردو
53
288
872
28.9K
Rehman Khan retweetledi
Ahmad Khan Orakzai
Ahmad Khan Orakzai@iamAhmadokz·
وہ ماتھے کا بوسہ، ایک ہزار الفاظ سے بھی زیادہ، ایسے واقعات پر پاکستان میں یا تو بھاگ جاتے یا لڑائی شروع ہو جانی تھی..
اردو
23
387
4K
230.6K
Rehman Khan retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
پبلک اویرنس میسج ؟؟
اردو
5
155
345
18.9K
Naseer Awan(نصیر اعوان)
اگر کوئی وزنی چیز اٹھانے سے اچانک کسی کی کمر میں درد نکل آۓ تو کیا ، کیا جاۓ ؟؟🤔🤕
اردو
50
1
25
4.8K
Rehman Khan retweetledi
Scarlett🇺🇸
Scarlett🇺🇸@Scarlett1453889·
Moving doll prank🤣🤣🤣🤣
English
27
321
2.4K
192.8K
𝐈𝐪𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐲𝐬
اگر آپ روز کے 10 روپے جمع کرتے جائیں تو 5 سال بعد 40 لاکھ بن جائیں گے
اردو
105
11
517
84.2K
Rehman Khan retweetledi
Abdul Ahad
Abdul Ahad@Ahad_ali121·
آذان کبھی خاموش نہیں ہوتی، نہ ایک سیکنڈ کے لیے بھی نہیں۔ دنیا کے کسی نہ کسی کونے میں ہر وقت اللہ اکبر کی صدا بلند ہو رہی ہوتی ہے۔ یہ زمین ایک پل کے لیے بھی اپنے رب کے ذکر سے خالی نہیں رہتی، بس ہماری سماعتیں غافل ہو جاتی ہیں۔ پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟ انسان کی فکر اور سوچ یہیں آ کر رہ جاتی ہے کہ جو اللہ کی تخلیق اور کریٹیوٹی ہے، اس کا کوئی شمار ہی نہیں۔ یہ وہ آواز ہے جو وقت کو نہیں، دلوں کو جگاتی ہے اور ایمان کو تازگی دیتی ہے۔💞
اردو
4
8
46
1.8K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
میاں بیوی کے درمیان رات کا حصہ بہت زیادہ اہم ہوتا ہے۔ کہ دونوں میاں بیوی اپنے کام وغیرہ سے مکمل فارغ ہوۓ ایک دوسرے کے ساتھ بند کمرے میں وقت گزارتے ہیں اور یقین جانیں یہی وہ خوبصورت وقت یے کہ اپنی ازدواجی زندگی کو خوب سے خوب تر بنایا جاسکتا ہے، اس وقت بیوی کی باتیں سنی جایئں، کچھ اپنی باتیں سنائی جائیں، بیوی سے دن بھر کام کا احوال لیا جاۓ، دن بھر کے کاموں میں بیوی کی تعریف کی جائے بیوی کی خوبصورتی کی تعریف کی جاۓ، بیوی سے دل لگی کی باتیں کی جائیں، اس سے محبت کا اظہار کیا جاۓ، یہ اعمال بہت زیادہ ضروری ہیں کیوں کہ دونوں میاں بیوی ہی دن بھر کام سے تھکے ہارے آرام کے لیۓ بستر پر آتے ہیں تو انہیں ایک دوسرے کے پیار بھرے، محبت بھرے الفاظوں کی ضرورت ہوتی ہے، اور یہ وہ وقت ہوتا ہے کہ دونوں کے منہ سے نکلے الفاظ سیدھے ایک دوسرے کے دل میں اترتے چلے جاتے ہیں بشرط دونوں کے درمیان موبائل اور ٹیلیوژن جیسی فضول چیزیں نا ہوں۔ یہ میاں اور بیوی دونوں کا ایک دوسرے پر حق ہے کہ موبائل اور ٹیلیوژن کو چھوڑ کر ایک دوسرے کو پیار اور محبت کے ساتھ وقت دیا جاۓ۔ دن بھر میاں بیوی اپنے کاموں میں مصروف رہتے ہیں اور ایک رات کا وقت ملتا ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کو وقت دیں اور اگر ایسے میں شوہر اپنے موبائل میں مصروف رہے، بیوی اپنے موبائل میں تو جناب معاف کیجیۓ گا یہ ایک خوشگوار ازدواجی زندگی نہیں بلکہ ایک رسمی ازدواجی زندگی ہے جہاں بس رسمیں پوری ہورہی ہیں کہ صبح اٹھے کام پر چلے گۓ بیوی گھر کے کاموں میں مصروف ہوگئ، رات کو آۓ کھانا کھایا باہر راؤنڈ لگایا آکر موبائل استعمال کرتے کرتے سوگۓ، یقین جانیں یہ رسمی ازدواجی زندگی ہے۔ خوشگوار ازدواجی زندگی میں ایک دوسرے کو وقت دینا بہت ضروری ہے، ایک دوسرے سے دل لگانا بہت ضروری یے، ایک دوسرے کا احساس، ایک دوسرے کی قدر بہت ضروری یے، ایک دوسرے سے پیار کی باتیں، محبت کا اظہار بہت ضروری ہے۔ اب لوگوں کے ذہنوں میں آتا ہے کہ یہ سب آپ فلمی باتیں کر رہے ہیں، ارے نہیں جناب یہ سب تو ہمیں رسول اللہ ﷺ سے سیکھنے کو ملتا یے کہ وہ اپنی بیویوں کو اچھی طرح وقت دیا کرتے تھے، گھر کے کاموں میں انکا ہاتھ بٹایا کرتے تھے، چلتے پھرتے بیویوں سے محبت کا اظہار کیا کرتے تھے، بیوی کی دل جوئی کیا کرتے تھے، لہذا ہمیں بھی رسول اللہ ﷺ کی زندگی پر عمل کرتے ہوۓ اپنی زندگی کو خوشگوار بنانے کی ضرورت ہے۔ لکھنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ اس موبائل فون نے رشتوں میں بہت دوریاں پیدا کردی ہیں، موبائل فون کا استعمال غلط نہیں لیکن بے وقت موبائل کا استعمال نا صرف صحت کے لیۓ نقصاندہ ہے بلکہ رشتوں میں بھی بہت زیادہ دوریاں پیدا کردیتا ہے۔ میں تو یہ کہوں گی کہ جب ماں باپ، بیوی، بچوں کے ساتھ ہوں تو موبائل کو آف کردیں، یا کم از کم خاموش کرکے رکھ دیں، ماں باپ کے ساتھ ہوں موبائل رکھ دیں، بچے ساتھ ہوں موبائل رکھ دیں، بیوی ساتھ ہو موبائل رکھ دیں، ہمارا فرض ہے انہیں وقت دینا اور اس فرض کی ادایئگی میں ذرا سی سستی رشتوں میں ایسی دوریاں پیدا کردیں گی جو بعد میں سنبھالے نہیں سنبھلیں گی۔
اردو
10
12
97
22K
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
ہمارے گریڈ انیس کے اساتذہ جدید ٹریننگ کی پریکٹس کرتے ہوئے اس کے بغیر اب آپ آگے نہیں بڑھ سکتے ۔۔۔۔۔
اردو
15
30
97
8.6K
💞Shazia💞
💞Shazia💞@shazia__10·
شادی شدہ حضرات یہ فتوی سن لیں 🫣 اس فتوے میں کہا گیا ہے کہ ان باتوں پر عمل کریں گے 🤔 تو اپ کی قربانی ہوگی 😁 اس معلمہ نے یہ نہیں بتایا کہ یہ عمل اس کے ساتھ کرنا ہے یا اپنی بیوی کے ساتھ 🤣
اردو
8
12
43
2.9K