VBMP

9K posts

VBMP banner
VBMP

VBMP

@VBMP5

Voice for Baloch Missing Persons - Official

Quetta, Pakistan Katılım Kasım 2018
137 Takip Edilen83.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
VBMP
VBMP@VBMP5·
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کا آفیشل واٹس ایپ چینل جوائن کریں، اور جبری گمشدگیوں کے مسئلے کے حوالے سے آگائی حاصل کریں 👇🏻 whatsapp.com/channel/0029Vb…
اردو
1
45
17
9K
VBMP
VBMP@VBMP5·
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ کو آج بروز اتوار 6175 دن مکمل ہوگئے۔ #EndEnforcedDisappearances
VBMP tweet media
اردو
1
9
21
1K
VBMP
VBMP@VBMP5·
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد کی سربراہی میں 6174ویں روز بھی جاری رہا۔ #EndEnforcedDisappearances
VBMP tweet mediaVBMP tweet media
اردو
0
13
28
950
VBMP
VBMP@VBMP5·
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں لاپتہ افراد کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنےسالوں سےلگائے گئے کیمپ کو ختم کروانے کیلئے مختلف حربوں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا گیا ہے کہ بلوچستان کےموجودہ حالات کی سب سے بڑی وجہ لاپتہ افراد کے مسئلہ کا حل نہ ہونا ہے
VBMP tweet media
اردو
5
17
42
2.1K
VBMP
VBMP@VBMP5·
حکومت کا یہ دعویٰ حقیقت کے برعکس ہے کہ جبری گمشدگیوں کا مسئلہ حل ہوچکا ہے، جبکہ زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔ جبری گمشدگیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، لاپتہ افراد کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا جارہا اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات بھی بدستور سامنے آرہے ہیں۔ چیرمین نصراللہ بلوچ
اردو
2
15
50
2.6K
VBMP
VBMP@VBMP5·
وی بی ایم پی کے طویل عرصے سے جاری پرامن احتجاجی کیمپ کو بند کرنے اور تنظیم کے رہنماؤں کو جبری گمشدگیوں کے خلاف جدوجہد سے دستبردار کرانے کے لیے دی جانے والی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اظہارِ یکجہتی کے موقع صوبائی اسمبلی کے رکن مولانا ہدایت الرحمن کا صحافیوں سے گفتگو
اردو
4
17
48
2.2K
VBMP
VBMP@VBMP5·
کوئٹہ: وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ آج 6173ویں روز بھی جاری رہا جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن کاایک وفد کے ہمراہ احتجاجی کیمپ کا دورہ، اور اظہارِ یکجہتی انہوں نےجبری گمشدگیوں کی مذمت کرتےہوئے لاپتہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا
VBMP tweet media
اردو
2
9
20
1.5K
VBMP
VBMP@VBMP5·
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کو بند کرنے اور جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری پرامن جدوجہد سے دستبردار ہونے کے لیے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ اس طرح کے ہتھکنڈے انسانی حقوق کی آواز کو دبانے کی کوشش ہیں، مگر جبری گمشدگیوں کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ #EndEnforcedDisappearances
اردو
4
56
114
13K
VBMP
VBMP@VBMP5·
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6172ویں روز بھی جاری ۔ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، اور لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا، شرکاء نے جبری گمشدگیوں کے خاتمے اور تمام لاپتہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔
VBMP tweet media
اردو
1
12
28
847
VBMP
VBMP@VBMP5·
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے چیرمین نصراللہ بلوچ کے قیادت میں 6171ویں روز بھی جاری رہا۔ #EndEnforcdDisappearances
VBMP tweet media
اردو
2
11
28
776
VBMP
VBMP@VBMP5·
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6170ویں روز بھی جاری۔ خضدار سے 20 دسمبر 2009 کو جبری لاپتہ کیے گئے عبدالغفار مینگل ولد عبدالغفور کے بھائی جبار مینگل اور دیگر لواحقین نے احتجاج میں شرکت کی۔ انہوں نے اپیل کی کہ اعلی حکام عبدالغفار کی بازیابی کو یقینی بنائیں۔
VBMP tweet mediaVBMP tweet media
اردو
5
16
28
1.3K
VBMP
VBMP@VBMP5·
اچھی خبر اسلام آباد سے جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے بلوچ طالب علم کمبیر خان جتک بحفاظت بازیاب ہوگئے۔ ہم ان کی بحفاظت واپسی پر اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ تمام جبری لاپتہ افراد جلد اپنے پیاروں سے مل سکیں گے۔ #EndEnforcedDisappearances
VBMP tweet media
اردو
3
23
87
1.6K
VBMP
VBMP@VBMP5·
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ نیاز محمد کی سربراہی میں 6169ویں روز بھی جاری۔ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کرکے اظہارِ یکجہتی کیا اور جبری گمشدگیوں کے خاتمے و لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ #EndEnforcedDisappearances
VBMP tweet media
اردو
6
19
30
656
VBMP
VBMP@VBMP5·
اسلام آباد سے بلوچ طالب علم کمبیر خان جتک کی جبری گمشدگی باعثِ تشویش ہے۔ وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ کمبیر جتک کو فوری بازیاب کرکے منظرِ عام پر لایا جائے، اور اگر ان پر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔ #EndEnforcedDisappearances
VBMP tweet media
اردو
1
37
55
1.1K
VBMP
VBMP@VBMP5·
حلیم زہری کی جبری گمشدگی باعثِ تشویش ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق انہیں اللہ آباد ٹاؤن حب سے سیکیورٹی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ حلیم زہری کی فوری طور پر بازیابی کو یقینی بنائیں۔ #ReleaseHaleemZehri
VBMP tweet media
اردو
2
24
40
1.3K
VBMP
VBMP@VBMP5·
زور بیگواھیں مھمد تاھر ءِ کیس وی بی ایم پی ءَ سر کنگ بوتگ۔ نسر اللہ بلوچ #EndEnforcedDisappearances
اردو
0
6
24
754