Voice of Balochs

6.3K posts

Voice of Balochs banner
Voice of Balochs

Voice of Balochs

@VOB_52

Empowering Baloch Youth with Truth Debunking myths, exposing propaganda & promoting real stories.

Pakistan Katılım Nisan 2019
2.6K Takip Edilen4K Takipçiler
Voice of Balochs
Voice of Balochs@VOB_52·
پسنی حملے میں ہلاک ہونے والی بلیدہ (الندور) سے تعلق رکھنے والی یاسمہ بلوچ عرف زرینہ کے اہلِ خانہ نے شدید شرمندگی اور ندامت کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان۔ ان کا کہنا ہے کہ چند گمراہ فیصلوں نے پورے خاندان کو اذیت اور بدنامی میں دھکیل دیا۔ دہشت گردی کا انجام صرف تباہی، رسوائی اور پچھتاوا ہے امن ہی اصل راستہ ہے۔ 🇵🇰قسط نمبر 26 #BalochistanRejectsTerrorism #Viral #Trending #NowTrending #FYP #Explore #MustSee #JustIn #Breaking #Update #HotTopic
اردو
0
6
16
989
Voice of Balochs
Voice of Balochs@VOB_52·
پنجگور میں چادر و چاردیواری کا تقدس پامال کرنے والے جہنم واصل! شاباش ایف سی
Voice of Balochs tweet media
اردو
8
27
137
5.4K
THE UNKNOWN MAN
THE UNKNOWN MAN@Theunk5555·
The Baloch Liberation Army has released a video of an attack on a Pakistani military convoy that took place two days ago. In Balochistan, the group reportedly ambushed the convoy, destroying military vehicles and killing several personnel.
English
8
110
742
17.9K
Voice of Balochs
Voice of Balochs@VOB_52·
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا پنجگور کے علاقوں خدابادان گرمکان اور چتکان میں نہتے بلوچوں کے گھروں پر حملے، ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی بروقت کاروائی، بلوچ نسل کشی کی کوشش ناکام 7 دہشتگرد جہنم واصل ۔ #IndiaSponsorBLA #دہشتگرد_بلوچستان_کے_دشمن #سرمایہ_زیست
اردو
0
5
26
1K
Voice of Balochs
Voice of Balochs@VOB_52·
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی دشت کڈان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کیکوشش ناکام #IndiaSponsorBLA #دہشتگرد_بلوچستان_کے_دشمن #Dasht #Kodan
اردو
7
18
136
7.5K
Voice of Balochs
Voice of Balochs@VOB_52·
فڈنل ہندوستان کی دہشتگردوں کا کیچ کے علاقے زامران میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی کوشش ناکام دہشت گردوں کے جہنم واصل ہونے کے مناظر ملاحظہ فرمائیے. #IndiaSponsorBLA #دہشتگرد_بلوچستان_کے_دشمن
اردو
0
7
42
1.9K
Voice of Balochs
Voice of Balochs@VOB_52·
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے آواران کے علاقے کولواہ میں سیکیورٹی فورسز کے خلاف پھیلایا جانے والا پراپیگنڈا سراسر بے بنیاد،من گھڑت اور حقائق کے منافی ہے۔ درحقیقت نہتے شہریوں، بالخصوص خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا اور تعلیمی اداروں پر حملے کرنا انہی دہشت گردوں کا وطیرہ رہا ہے، جبکہ سیکیورٹی فورسز ہمیشہ عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و استحکام کے قیام کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہیں۔ #FakeNews
Voice of Balochs tweet media
اردو
0
1
2
178
Voice of Balochs
Voice of Balochs@VOB_52·
@BalochistanPost *🔴🔴فتنہ الہندوستان کے دہشتگردخواتین سے خوف زدہ ‼️ گورنمنٹ گرلز کالج تربت پر UBGLراکٹ حملہ ،سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری❗️
اردو
0
0
1
252
Voice of Balochs
Voice of Balochs@VOB_52·
@Bahut_blch فتنہ الہندوستان کے دہشتگردخواتین سے خوف زدہ ۔ گورنمنٹ گرلز کالج تربت پر UBGLراکٹ حملہ ،سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری۔۔۔
اردو
1
0
0
321
Voice of Balochs
Voice of Balochs@VOB_52·
فتنۂ الہندوستان کے دہشت گردوں نے دشت کے علاقے کھڈان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک پوسٹ کو تین اطراف سے نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کی۔ تاہم ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے مستعد اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے لیس دستوں نے بروقت حکمتِ عملی اپناتے ہوئے دہشت گردوں کو پہلے گھیرے میں لیا پھر تینوں اطراف سے بھرپور، موثر اور مربوط جوابی کارروائی کر تے ہوئے چاردہشگردوں کو زخمی کیا اور ان کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے۔ اس کامیاب دفاعی حکمتِ عملی کے نتیجے میں دہشت گرد بدحواس ہو کر پسپا ہوئے اور جان بچا کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ #Balochistan #Dasht
Voice of Balochs tweet media
اردو
0
1
4
437
Voice of Balochs
Voice of Balochs@VOB_52·
@Bahut_blch فتنہ الہندوستان کے دہشتگردخواتین سے خوف زدہ ۔ گورنمنٹ گرلز کالج تربت پر UBGLراکٹ حملہ ،سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری۔۔۔
Voice of Balochs tweet media
اردو
0
0
1
832
Voice of Balochs
Voice of Balochs@VOB_52·
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردخواتین سے خوف زدہ ۔ گورنمنٹ گرلز کالج تربت پر UBGLراکٹ حملہ ،سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری۔۔۔
Voice of Balochs tweet media
اردو
0
1
2
138
Voice of Balochs
Voice of Balochs@VOB_52·
تربت میں گرلز ڈگری کالج پر راکٹ فائر—فتنۂ ہندوستان کے دہشت گردوں کی کھلی بزدلی! تعلیم، شعور اور بااختیار خواتین سے خوفزدہ یہ عناصر اپنی اصلیت خود بے نقاب کر رہے ہیں۔ یہ درندہ صفت لوگ نہ ترقی کے قائل ہیں، نہ انسانیت کے—ان کا واحد ایجنڈا صرف خوف، تباہی اور انتشار پھیلانا ہے۔
اردو
0
0
1
127
Voice of Balochs
Voice of Balochs@VOB_52·
“In Turbat, Fitna-e-Hindustan terrorists launched four UBGL rounds at a Government Girls School—an attack not just on a building, but on education, progress, and the future of young girls. Their violence reflects desperation against knowledge and development.”
English
0
1
4
237
Voice of Balochs
Voice of Balochs@VOB_52·
دشت کے علاقے کھڈان میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ اور دھماکوں کی افواہ من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈا ہے۔ایسی افواہوں کا مقصد صرف اپنے ہندو بھگوانوں کو جعلی کارکردگی دکھا کر خوش کرنا اور مزید فنڈنگ حاصل کرنا ہے.
Voice of Balochs tweet media
اردو
0
2
4
304