VicePresidentPPPP

19.1K posts

VicePresidentPPPP banner
VicePresidentPPPP

VicePresidentPPPP

@VicePresPPPP

Vice President PPPP Senator Sherry Rehman. Parliamentary Party Leader of PPP and Former Leader of Opposition in Senate. Former Amb to US and Fed Min Information

Katılım Ocak 2015
279 Takip Edilen22.4K Takipçiler
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے شیری رحمان کی رہائشگاہ پر جا کر ان سے ملاقات کی اور ان کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی۔ اس موقع پر سردار سلیم حیدر نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی
اردو
0
0
2
55
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی میں ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ اور یو اے ای کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرحمتی نے سینیٹر شیری رحمان کے گھر جا کر ان کی بیٹی کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ ماروی خورشید ملک کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی و دعا کی
اردو
0
1
5
144
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی میں اسپیکر سندھ اسمبلی اویس شاہ، سہیل انور سیال، ایم پی اے شازیہ ثوبیہ، ایم پی اے شازیہ کریم، شاہدہ رحمانی، آئی جی سندھ اور دیگر شخصیات نے سینیٹر شیری رحمان کے گھر جا کر ان کی بیٹی کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ ماروی خورشید ملک کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی
VicePresidentPPPP tweet mediaVicePresidentPPPP tweet mediaVicePresidentPPPP tweet mediaVicePresidentPPPP tweet media
اردو
0
0
2
69
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی میں ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ اور یو اے ای کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرحمتی نے سینیٹر شیری رحمان کے گھر جا کر ان کی بیٹی کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ ماروی خورشید ملک کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی و دعا کی
اردو
0
2
9
143
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے شیری رحمان کی رہائشگاہ پر جا کر ان سے ملاقات کی اور ان کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی۔ اس موقع پر سردار سلیم حیدر نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی
VicePresidentPPPP tweet mediaVicePresidentPPPP tweet media
اردو
0
0
1
99
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
Prime Minister Shehbaz Sharif visited the residence of Pakistan Peoples Party Vice President Senator Sherry Rehman upon his arrival in Karachi to express condolences over the demise of her daughter, Marvi Khorshed Malik. nation.com.pk/27-Mar-2026/pm…
English
0
0
1
56
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی میں وزیرِاعظم شہباز شریف کی آمد، سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کی بیٹی ماروی ملک کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ جوان اولاد کے بچھڑنے کا غم والدین کے لیے ناقابلِ برداشت ہوتا ہےاسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا
اردو
0
0
1
54
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی ،پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما راجا پرویز اشرف کی سینیٹر شیری رحمان کے گھرآمد، راجا پرویز اشرف نے بیٹی کی وفات پر سینیٹر شیری رحمان سے تعزیت کی،سابق وزیراعظم نے سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی کی مغفرت کیلیے فاتحہ خوانی اور دعاکی
VicePresidentPPPP tweet mediaVicePresidentPPPP tweet media
اردو
0
3
5
121
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹرشیری رحمان کے گھر جا کر بیٹی ماروی ملک کے انتقال پر تعزیت کی،انہوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی
اردو
0
0
0
49
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے ان کی بیٹی مرحومہ ماروی ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیرِاعظم نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اور کہا کہ جوان اولاد کا بچھڑنا والدین کے لیے ناقابلِ برداشت صدمہ ہوتا ہے
اردو
0
0
1
54
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی ،سینیٹر افنان اللہ اور نتاشہ دولتانہ کی سینیٹر شیری رحمان کے گھرآمد،،دونوں شخصیات نے شیری رحمان سے بیٹی کی وفات پر تعزیت کااظہار کیا،مرحومہ ماروی خورشید ملک کے لیے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی
VicePresidentPPPP tweet mediaVicePresidentPPPP tweet media
اردو
0
1
1
89
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
Sindh Governor Nehal Hashmi visited the residence of Senator Sherry Rehman to offer condolences on the death of her daughter Marvi Malik and expressed sympathy with the bereaved family. nation.com.pk/26-Mar-2026/go…
English
0
0
1
74
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی میں صوبائی وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کے گھر گئے، جہاں انہوں نے ان کی بیٹی کے انتقال پر تعزیت کی، مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اور ماروی خورشید ملک کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی
VicePresidentPPPP tweet mediaVicePresidentPPPP tweet media
اردو
0
0
1
80
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال سینیٹر شیری رحمان کے گھر گئے، جہاں انہوں نے ان کی بیٹی کے انتقال پر تعزیت کی، مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اور ماروی خورشید ملک کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی
VicePresidentPPPP tweet mediaVicePresidentPPPP tweet media
اردو
0
0
1
95
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی: وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کے گھر آئے، جہاں انہوں نے ان کی بیٹی کی وفات پر دلی تعزیت کی، مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اور اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا
اردو
0
0
0
112
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی میں گورنر سندھ نہال ہاشمی کی سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ آمد،شیری رحمان کی صاحبزادی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار، نہال ہاشمی نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا
اردو
0
0
0
84
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی میں وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، قمر زمان کائرہ، محسن عزیز، جاوید عباسی، چودھری منظور اور عرفان شاہ نے سینیٹر شیری رحمان کے گھر جا کر ان کی بیٹی کے انتقال پر دلی تعزیت کی۔ سیاسی رہنماؤں نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اور اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا
VicePresidentPPPP tweet mediaVicePresidentPPPP tweet media
اردو
0
1
6
199
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
Bilawal Bhutto Zardari and Aseefa Bhutto Zardari visited Sherry Rehman’s residence, shared in her grief over the passing of her daughter Marvi Khorshed Malik, and offered prayers on the occasion. dawn.com/news/1985049
English
0
0
2
80
VicePresidentPPPP
VicePresidentPPPP@VicePresPPPP·
کراچی میں سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی ماروی خورشید ملک کی رسمِ قل ادا کر دی گئی ،اہم سیاسی و سماجی شخصیات اور سینئر صحافیوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کی مغفرت و بلند درجات کے لیے خصوصی دعا بھی کی
VicePresidentPPPP tweet mediaVicePresidentPPPP tweet mediaVicePresidentPPPP tweet mediaVicePresidentPPPP tweet media
اردو
0
0
2
126