جب آپ کی شادی ہوتی تھی
تو اس وقت سونا کتنے روپے تولہ تھا 👇💍🤔
کمنٹس ضرور بتائیں؟ 😃
2018
60 ہزار روپے تولہ تھا۔
مجھے 30 تولے پڑا میری فیملی کی طرف سے، امی نے بنایا ہوا تھا
ایان علی دبئی بیٹھی ہے ،ساجد حسن کا بیٹا ساحر حسن بھی چھوٹ گیا اور دبئی بیٹھا ہے ، چند دن میں انمول عرف پنکی بھی دبئی جمیرا کے ساحل پر گلاس میں پکڑے فلیٹ کی گیلری سے انسٹاگرام پر تصویر اپلوڈ کرے گی
ایک شادی میں لڑکی والوں نے جہیز میں دولہے کو۔
ایک کروڑ ایک لاکھ گیارہ ہزار روپے اور ایک BMW گاڑی دیا۔
آج کل شادیوں میں جہیز کے نام پر کارو بار کیا جا رہا ہے۔
امیروں نے شادیوں کو مہنگا کر کے غریبوں کے لئے بوجھ بنا دیا ہے !
@ShamaJunejo منشیات کے اسمگلر خود تو سڑکوں پر نہیں بیچتے اسی طرح عورتوں اور دوسرے لوگوں کو رکھا ھوتا ھے یہ خود بتائے گی اگر اس بھی بند کمرے میں چوھوں کے ساتھ رکھا جائے تو
سوال یہ نہیں کہ یہ ڈرگ ڈیلر عورت کون ہے۔
اصل سوال یہ بنتا ہے کہ اس عورت کے اوپر کس کا ہاتھ ہے جو ایسے دھڑلے سے، پولیس کو چلینج کر کے کراچی میں کوکین اور ڈرگز کا بزنس چلا رہی ہے؟
کراچی
ڈاکٹر سارنگ کے پُراسرار قتل کیس کا مُعمہ حل ہوگیا
ڈاکٹر بیوی ہی اپنے ڈاکٹر شوہر کی قاتل نکلی
محبت کی شادی تھی اتنے چاؤ محبت اور تمام شرائط اور رسم و رواج سے بیاہ کر لانے والے معاشرے میں اک قابلِ فخر مقام حاصل کرنے والے ڈاکٹر سےکیوں اُکتا گئی
آخر ہوا کیا کہ چند ماہ بعد اپنے محبوب شوہر سے بے وفائی کرکے نئے آشنا کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کروا دیا
کراچی کے آرٹلری میدان علاقے میں ڈاکٹر سارنگ کے لرزہ خیز قتل کیس میں انسانیت سوز حقائق سامنے آگئے
جس بیوی کے سامنے شوہر کو قتل کیا گیا، وہی اس قاتل نکلی
تحقیقاتی اداروں کے مطابق قتل انتہائی پراسرار تھا
بیوی پر شک اس لیے نہیں کیا جا رہا تھا کہ دونوں نے اکھٹے تعلیم حاصل کی
ان کی محبت کو تمام علاقے کے لوگ کالج کے ساتھی مثالی قرار دیتے تھے
تفتیش کے دوران جب مقتول کی اہیہ کا موبائل ریکارڈ چیک کیا گیا تو اس میں یہ انکشاف ہوا کہ جس روز اس کی نائٹ ڈیوٹی ہوتی
تو کئی کئی گھنٹے اک انجان نمبر پر بات ہوتی تھی
اس لیڈ کے ملنے پر ڈاکٹر ریحانہ کو Under Observation رکھ لیا گیا
چند دنوں میں ہی دونوں کو اک ہوٹل کے کمرے سے عین اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ برہنہ حالت میں رنگ رلیاں منا رہے تھے
تفتیش کے دوران یہ لرزہ خیز انکشاف ہوا کہ قتل کا منصوبہ ڈاکٹر ریحانہ نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر تیار کیا تھا
ملزم بھی CSS ٹاپر ہے اور سول سروس منجمنٹ میں اعلی عہدے پر فائز ہے
ڈاکٹر ریحانہ کی اس سے دوستی گوادر میں ہوئی تھی،
اس بہیمانہ اور وحشیانہ قتل کے حوالے ابتدائی تفٹیش میں بڑا ہی خوفناک اور اخلاق بافتہ محرک سامنے آیا ہے
کہ شوہر ازدواجی تعلقات کے دوران اسکی اک خواہش پوری نہیں کرتا تھا
جو اس کے اس نئے دوست نے پوری کر دی
@MohUmair87 اس شناختی کارڈ پاسپورٹ کون بلاک کرے گا ؟ نادرا کی زمداری ھے کیا کوئی ؟ یہ بڑے گینگ کی سرغنہ لگتی ھے تو بیرون ملک بھی سفر کرتی ھوگی پاسپورٹ چیک کیا جائے