usmankayani

2K posts

usmankayani

usmankayani

@VirgoKayany

Katılım Mayıs 2012
1.3K Takip Edilen302 Takipçiler
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37.1K
5.2K
21.8K
1.4M
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
یہ خاتون جو رو رہی یہ IDF کیپٹن Noam Madmoni کی والدہ ہے۔ اسکے بیٹے نے نجانے کتنے معسوم فلسطینیوں کا مارا ہوگا اور آج جب وہ خوف مر گیا تو اسکی ماں کی فریاد سن لے۔۔۔ کچھ لوگوں کو لگتا ہے شاید انکو موت نہیں ہوگی۔۔۔ وہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں کے دوران تین دیگر اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ ہلاک ہوئے۔
اردو
2
48
136
5.9K
usmankayani retweetledi
usmankayani retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ! #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
SIR Ahmed Khokhar tweet media
اردو
10
892
1.9K
17.1K
usmankayani retweetledi
SyedaSherazi
SyedaSherazi@Syeda1425·
ہم سب کواس مسئلے پرایک ہو ہوکرآوازبلندکرنی ہوگی۔ وقت ہےTwitterسمیت تمام سوشل میڈیاپراسکوٹرینڈ بنائیں،تاکہ کوئی عملی قدم اٹھایا جا سکے۔ میٹر کا کرایہ 1000 روپے تک لیا جا رہا ہے، جبکہ میٹر حکومت فری نہیں دیتی بلکہ اس کی پوری رقم پہلےادا کر کے لگوایا جاتا ہے "داڑھی سے مونچھیں بڑی"
SyedaSherazi tweet media
SyedaSherazi@Syeda1425

خدارا سب آواز اٹھاؤ💢 کیا میٹر خریدنے کے باوجود اس کا ماہانہ کرایہ دینا انصاف ہے؟ غریب پچاس یونٹ استعمال کرنے والے لوگوں پر فکس ٹیکس لگانا ظلم عظیم ہے ۔ یہ صریحاً عوام کے ساتھ مذاق ہے۔ ہم نے اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ اس ظالمانہ چارج کو ختم کیا جائے

اردو
10
498
521
4.8K
usmankayani retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی… میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔ عید گزر گئی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔ جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا: “ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔” مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی… تو انہوں نے بتایا: عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا، اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔ جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔 یہ سن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی… میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔ میں ایک بوڑھا باپ ہوں… اتحاد ٹاؤن قائم خانی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں، لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔ میری صرف ایک گزارش ہے: میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں… لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔ 😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟ میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی… 📢 اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں
Samina khan tweet media
اردو
250
4.3K
6.1K
269.7K
usmankayani retweetledi
ایران اردو Iran Urdu
روسی صحافی Steve Sweeney لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے کا نشانہ بن گئے۔ کیمرہ مین اور صحافی شدید زخمی ہوئے تازہ ترین خبروں کے لئے اس اکاؤنٹ کو ابھی فالو کریں آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
اردو
0
94
236
5.6K
usmankayani retweetledi
ایران اردو Iran Urdu
بریکنگ : ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو فقط 3 ہزار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ۔ فقط اس جہاز کو ریڈار سے لاک کرنا ہی بڑی بات تھی ایران نے کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے اس خبر کو وائرل کرنا آپکے ہاتھ میں ہیں وائرل کرنا آسان ہے ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں دیکھتے جائیں ایک گھنٹے بعد یہی پوسٹ دیکھیں وائرل ہوا ہوگا
ایران اردو Iran Urdu tweet media
اردو
186
3.8K
8.6K
172.1K
usmankayani retweetledi
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
گلوبل صمـود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجئے اگر ہم عملی یا یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے تو سپورٹ کر ہی سکتے ہیں
اردو
77
5.9K
11.9K
119.2K
usmankayani retweetledi
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
روز سنتے ہیں اتنے فلسطینی شہید ہوگئے، اتنے شہید ہوگئے، شہید ہونے والوں کے بچے کیسے بلکتے ہیں، یہ کبھی خیال بھی نہیں آتا یہ دو مختلف گھرانوں کے بچے ہیں جن کی مائیں شہید کردی گئی ہیں، بچوں کی بے بسی ہر حساس دل کو تڑپا دے گی
اردو
10
683
709
7.6K
usmankayani retweetledi
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
ہمارا ایمان اس قدر نچلے درجے پہ چلاگیا کہ ایسی پوسٹوں کو پھیلانے سے بھی گیے تھو ہے ہم پر مسلمان ہو تو اس بھوک کو ریٹویٹس کرو
اردو
60
4.6K
6.6K
80.9K
usmankayani retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اس کو ٹکا کے ذلیل کرو،اس نے اوپر سے فون کروایا ھے۔یہ ایک ڈاکٹر کو زیب دیتا ھے؟
اردو
27
478
807
21.6K
Ghar Ke Kalesh
Ghar Ke Kalesh@gharkekalesh·
Bro predicted it😭
English
71
490
6K
448.5K
usmankayani retweetledi
Lokendra Singh
Lokendra Singh@LSinghShekhawat·
कमांडर :-निरंजन ... निरंजन देखो 2 कमांडर आए तुमसे मिलने हौसला रखना घबराना नहीं है ,हमने उन दोनों को मार दिया है निरंजन :-घायल अवस्था में कहता है नहीं नहीं आप मत मारना ,मै मारूंगा उन दोनों को 🔥 ये जज्बा हैं भारतीय सेना के जवान का जो शायद दुनिया की किसी फौज के पस नहीं है 🇮🇳
हिन्दी
71
4.2K
25.1K
652K
usmankayani retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
ریٹویٹ انڈیا تک پہنچنا چاہیے
اردو
24
1.1K
2.4K
49.4K
usmankayani retweetledi
Malik Naeem
Malik Naeem@Naeempk_·
کمپین شروع کریں 📛 کمنٹ میں نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ لکھیں
اردو
444
2.3K
9.5K
132.4K
usmankayani retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
شہباز گل کا کریٹیکل ٹائم میں زبردست مشورہ 🚨 پوری قوم آپکے ساتھ ہے لیکن آپ قوم کے لیڈر کو تو نکال لے کیوں ان نکمںو کے پیچھے کھڑے ہے !! نواز شریف نے ابھی تک نا پریس کانفرنس کی انڈیا کیخلاف نا کوئی ٹویٹ خدا کا واسطہ یہ لوگ صرف آپ کا غلط استعمال کررہے عمران خان کو نکالے !!
اردو
18
1.7K
4.9K
269K