Vision Point

66.4K posts

Vision Point banner
Vision Point

Vision Point

@VisionPointPK

Vision Point Where you can watch daily updates, covering the latest in current affairs, insightful podcasts, captivating digital stories

Katılım Haziran 2024
3 Takip Edilen2.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
ویژن پوائنٹ کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
Vision Point tweet media
اردو
0
0
1
86
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
آئی ایم ایف کی شرائط کے باعث آئندہ وفاقی بجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں، ہائبرڈ گاڑیوں اور سولر پینلز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ ٹیکس چھوٹ ختم ہونے سے گاڑیوں اور سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا خدشہ ہے، جبکہ حکومت درآمدات محدود کرنے کی پالیسی بھی آگے بڑھا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومت مختلف ٹیکس رعایتیں ختم کرنے پر مجبور ہو رہی ہے۔ #IMF #FederalBudget #EVs #SolarPanels
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
24
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
تعلیمی پلیٹ فارم برلینٹ نے بچوں کے لیے ایسا اے آئی ٹیوٹر متعارف کرایا ہے جو براہِ راست جواب دینے کے بجائے سوالات کے ذریعے سوچنے، سمجھنے اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے، تاکہ طلبہ رٹے کے بجائے تنقیدی سوچ اور تجزیاتی مہارت سیکھ سکیں۔ #AITutor #Brilliant #EdTech #CriticalThinking
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
7
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
لاہور ہائی کورٹ نے وراثتی جائیداد کے تنازعے میں راحت فتح علی خان کی اپیل بحال کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ محض عدالتی فیس جمع نہ ہونے پر اپیل خارج کرنا انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے اور مقدمات کو میرٹ پر سنا جانا چاہیے۔ ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو دو ماہ میں اپیل کا فیصلہ کرنے اور فریقین کو 2 جون کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ #RahatFatehAliKhan #LahoreHighCourt #LegalRelief #PropertyCase
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
22
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ بابر اعظم اور غازی غوری کی شاندار بیٹنگ کے ساتھ عرفات منہاس کی ڈیبیو پر 5 وکٹوں نے پاکستان کے تاریخی 1000ویں ون ڈے کو یادگار بنا دیا۔ #PAKvAUS #PakistanCricket #BabarAzam #ArafatMinhas
Vision Point tweet media
اردو
0
0
1
56
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور سے دیگر شہروں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 4 فیصد کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ کی زیرِ صدارت اجلاس میں نئے کرایہ نامے کے نفاذ کی منظوری دی گئی اور ٹرانسپورٹرز کو کرایہ نامہ نمایاں طور پر آویزاں کرنے کی ہدایت کی گئی۔ حکام کے مطابق اس فیصلے سے بین الاضلاعی سفر کرنے والے مسافروں کو براہِ راست ریلیف ملے گا۔ #TransportFares #PetrolPrices #PublicRelief #Lahore
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
14
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
آج رات کشمیر، شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں، گرج چمک، بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، جبکہ جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ سبی اور تربت میں آج سب سے زیادہ درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ #WeatherUpdate #PakistanWeather #Heatwave #RainAlert
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
25
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
عید تعطیلات کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی مانگ بڑھنے سے روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 61 پیسے کا ہو گیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق پیر سے انٹربینک مارکیٹ کھلنے کے بعد صورتحال معمول پر آنے کا امکان ہے۔ #DollarRate #PakRupee #OpenMarket #PakistanEconomy
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
8
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کے بڑے حصے کو پانی کی فراہمی متاثر ہو گئی ہے۔ واٹر کارپوریشن کے مطابق 21 میں سے 10 پمپنگ یونٹس بند ہیں جبکہ شہریوں سے پانی احتیاط سے استعمال کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ #Karachi #WaterCrisis #KElectric #Dhabeji
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
29
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق جہازوں کی نقل و حرکت سخت نگرانی اور اجازت ناموں سے مشروط ہو گئی ہے۔ ایران نے ٹرانزٹ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو وارننگ دی ہے جبکہ عمانی اور برطانوی میری ٹائم اداروں نے بھی خطے میں خطرات سے متعلق احتیاطی الرٹ جاری کیا ہے۔ #StraitOfHormuz #Iran #MaritimeSecurity #MiddleEast
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
13
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ اچھی رہی ہے، اس وجہ سے یہاں آنا پسند ہے۔ آسٹریلوی کپتان جوش انگلس
Vision Point tweet media
اردو
0
0
2
25
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے روس اور چین کے جہازوں کو خصوصی سہولتیں دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ فیصلہ قریبی شراکت دار ممالک کے ساتھ ترجیحی تعاون اور قومی مفادات کے تحفظ کی نئی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ #Iran #StraitOfHormuz #China #Russia
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
52
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
عرفات منہاس نے ون ڈے ڈیبیو پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف 5 وکٹیں حاصل کر کے 42 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ وہ ڈیبیو میچ میں پانچ وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے، جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم 200 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ #ArafatMinhas #PAKvAUS #PakistanCricket #ODI
Vision Point tweet media
اردو
0
0
3
123
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کا بجٹ 5 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ممکنہ 10 فیصد اضافے، ایک ایڈہاک الاؤنس کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے اور تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس ریلیف کی تجاویز زیر غور ہیں۔ #Budget2026 #SalaryRelief #TaxRelief #PakistanEconomy
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
21
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
18 سال کی عمر کا انسان بچہ ہوتا ہے، ہماری سوسائٹی میں 35 سال تک مرد اپنے ہاتھ سے چائے نہیں پی سکتا۔ خرم روکھڑی
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
12
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
آصف علی زرداری اس سسٹم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، آصف علی زرداری کو مائنس کر کے یہ ہائبرڈ سسٹم چار دن بھی نہیں چل سکتا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
14
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
عمران خان صاحب کی رہائی سمیت ملک کے مسائل حل کرنے ہیں تو یوٹیوبرز کے جذباتی اور جھوٹے بیانئیے کی بجائے کچھ اور کرنا ہو گا، اقرار الحسن
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
16
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی کیلئے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز 31 مئی کو ہوگا وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلی حج پرواز 31 مئی کی شب جدہ سے روانہ ہوگی اور سیالکوٹ پہنچے گی، پہلی حج پرواز سے 391 حاجی وطن واپس پہنچیں گے۔ وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ یکم جون کو 22 پروازوں سے 5237 حجاج وطن پہنچیں گے حج آپریشن کی آخری پرواز 30 جون کو لاہور پہنچے گی مدینہ منورہ سے حج آپریشن کی پروازیں 3 جون سے شروع ہوں گی۔
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
9
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام جھوٹ ہے پاکستان کا مطالبہ صرف اپنی سرحدوں کا تحفظ اور افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ ہے پاکستان نے چالیس سال سے لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کی لیکن جواب میں حالیہ برسوں کے دوران سرحد پار سے دہشت گردی اور حملوں میں تشویشناک اضافہ ہوا پاکستان کا وجود کسی پڑوسی ملک کے اندرونی حالات کا محتاج نہیں خطے میں امن کا واحد راستہ مضبوط بارڈر مینجمنٹ اور دہشت گردی کے خلاف سخت ایکشن ہے۔
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
4
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 76 ہزار 162 روپے تک پہنچ گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی بڑھ کر 4 لاکھ 8 ہزار 232 روپے ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 13 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 538 ڈالر ہو گیا۔ دوسری جانب چاندی کی قیمت میں کمی دیکھی گئی اور فی تولہ چاندی 8 ہزار 13 روپے پر آگئی۔ #GoldPrice #PakistanEconomy #GoldMarket #SilverPrice
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
12
Vision Point
Vision Point@VisionPointPK·
کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں سیکیورٹی فورسز نے 8 دہشت گرد ہلاک کردیئے جن کا تعلق طارق گیدڑ گروپ سے بتایا جا رہا ہے قاری زینت اللہ اور قاری لونگین کا تعلق افغانستان سے ہے جبکہ دیگر ہلاک خوارج کی شناخت کا عمل جاری ہے علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
Vision Point tweet media
اردو
0
0
0
13