|vocalist|

41.4K posts

|vocalist| banner
|vocalist|

|vocalist|

@Vocalist30

میرے تابوت میں کیلیں مت ٹھونکیں میں وعدہ کرتی ہوں کہ دوبارہ نہیں آؤں گی۔

🎶Music Katılım Ağustos 2018
231 Takip Edilen6.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
|vocalist|
|vocalist|@Vocalist30·
میں تم سے تو ناراض نہیں ہوں کہ تم نے مجھے زخم دیا ہے میں اس بات پر غصہ ہوں کہ میں نے تمہیں یہ کرنے دیا ہے نشانیاں دیکھی تھیں سب دل نے تبدیلیاں بھی سمجھی تھیں پھر بھی رہی وہیں، ٹھہری وہیں اپنی ہی آنکھوں سے دھوکہ کھایا ہے کہتا تھا دل بچ کے نکل ابھی بھی وقت ہے
|vocalist| tweet media
اردو
1
0
4
55
|vocalist|
|vocalist|@Vocalist30·
All the time I trust my God 🙏
|vocalist| tweet media
English
0
0
0
1
|vocalist|
|vocalist|@Vocalist30·
ملے گی اُسکے چہرے کی سحر آہستہ آہستہ
اردو
0
0
5
55
|vocalist|
|vocalist|@Vocalist30·
یہ بچیاں تو شاید شروع سے ہی اچھا لکھتی ہیں جو صاف اچھا نہیں لکھتے آج اُنکو گائیڈ کیا ہے انکی لکھائی کل پوسٹ کروں گی۔
اردو
0
0
1
16
|vocalist|
|vocalist|@Vocalist30·
کل میں تصاویر پوسٹ کروں گی انکی پچھلی لکھائی اور ایک دن میں ہی میں نے جو اُنکو گائیڈ کیا ہے اس لکھائی میں کتنا فرق ہے۔ایسے ہی کام کرواتے رہیں بچے کی عادت پکی ہو جاتی ہے اور وہ ہمیشہ صاف لکھتا ہے جنکو لکھنا نہیں آتا اُنکو بھی لکھنا آ جاتا ہے۔
اردو
1
0
2
29
|vocalist|
|vocalist|@Vocalist30·
سب سے پہلے بچوں کو سکھائیں کاپی کے صفحے کو استمعال کیسے کرنا ہے پہلے حاشیہ لگانا ہے تاریخ کہاں لکھنی ہے دن کہاں لکھنا ہے اور جماعت کا کام یہ الفاظ کہاں لکھنے ہیں۔ عنوان کہاں لکھنا ہے۔بورڈ پر بورڈ مارکر سے کاپی کا صفحہ ٹریس کریں۔لائنز لگا کر اس پر لکھ کر انکو
sehr🇵🇰@rafiakhan19951

@Vocalist30 @RanaSikandarH @ShehzadRoy مجھے بھی بتائیں میری کلاس کے لڑکوں کی لکھائی اچھی نہیں

اردو
1
1
9
143
|vocalist|
|vocalist|@Vocalist30·
ملتے تھے ہم اسی راہ گزر پہ اکثر بچھڑنے کے بعد وہ راستہ بدل گئے
اردو
0
1
3
44
|vocalist|
|vocalist|@Vocalist30·
مگر میں نے خود کو بہلا لیا اور زخموں کا راستہ چنا یہی بات اب سب سے زیادہ کھائے جا رہی ہے کہ مجھے معلوم تھا بہت اچھی طرح معلوم تھا پھر بھی نظر انداز کر دیا سب کچھ اپنے ہی ہاتھوں خود کو تباہ کر دیا ~خیال زینب~
اردو
0
0
2
21
|vocalist|
|vocalist|@Vocalist30·
میں تم سے تو ناراض نہیں ہوں کہ تم نے مجھے زخم دیا ہے میں اس بات پر غصہ ہوں کہ میں نے تمہیں یہ کرنے دیا ہے نشانیاں دیکھی تھیں سب دل نے تبدیلیاں بھی سمجھی تھیں پھر بھی رہی وہیں، ٹھہری وہیں اپنی ہی آنکھوں سے دھوکہ کھایا ہے کہتا تھا دل بچ کے نکل ابھی بھی وقت ہے
|vocalist| tweet media
اردو
1
0
4
55
|vocalist|
|vocalist|@Vocalist30·
اور ہم جیسے لوگ کسی کے جانے پر نہیں،بلکہ اپنی دی ہوئی محبت اور ضائع کی گئی کوششوں پر زیادہ غمگین ہوتے ہیں۔۔۔ اور اکثر تو اس خالی مستقبل پر،جہاں ہم نے کسی کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دی ہوتی ہے۔
|vocalist| tweet media
اردو
0
1
7
71
|vocalist|
|vocalist|@Vocalist30·
جب آپ واقعی کسی سے محبت کرتے ہیں تو آپ خود پر کام کرتے ہیں، بات کرنا سیکھتے ہیں، اور ایک دوسرے کے خیالات اور جذبات کو دل سے سنتے ہیں۔ آپ خود کو ڈھالتے ہیں، ساتھ بڑھتے ہیں، اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر شفا پاتے ہیں۔
|vocalist| tweet media
اردو
0
1
5
46
|vocalist|
|vocalist|@Vocalist30·
Lucky are those who found this kind of love. 💗🍀
|vocalist| tweet media
English
0
0
2
36
|vocalist|
|vocalist|@Vocalist30·
تھری کلاس کی بچیوں کی لکھائی ECE سے سرکاری اسکول میں زیر تعلیم ہیں۔ @RanaSikandarH @ShehzadRoy
|vocalist| tweet media|vocalist| tweet media
اردو
7
1
22
1.2K
|vocalist|
|vocalist|@Vocalist30·
دھوکہ دینا اپنی چوائس ہے مرد ہو یا عورت دونوں ہی اس میں برابر کے شریک ہیں۔ جس سے محبت ہو اس سے مخلص رہیں۔
Momina@Mominazaneb

x.com/i/spaces/1kKzD…

اردو
1
2
10
394