Virus

5.6K posts

Virus banner
Virus

Virus

@Vrs42

Ruthless | Content Writer | Programmer | Negative Capricorn ♑

Katılım Şubat 2024
1.7K Takip Edilen2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Virus
Virus@Vrs42·
الحمدللہ میری ساری ٹیم کے اچھے Payout آئے ہیں..👇 503:$ 477: $ 399:$ 369:$ 312: $ 298:$ 277: $ 245:$ 209:$ 199 :$ 156 :$ 109 :$ 101 :$ 98 :$ اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو.. 1۔ مجھے فالو کریں 2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں 3۔ کمنٹس میں Add me لکھ دیں. میں خود آپ کو میسج کروں گی گارنٹی 100 ڈالر سے سب کے اوپر آئیں گے
اردو
62
15
41
13.1K
Virus retweetledi
حبیبہ
حبیبہ@U_HRao1·
سو جا بھائی اب وہ تجھے صرف خواب میں ہی رپلائی کرسکتی ہے شب بخیر Big3 Championship #เมเจอร์xออมเจ้าหนูยอดนักสืบ #Israel #Freedom_From_Evil #تل_أبيب #โอโมหอมหรูสไตล์พีพี #φωτια
حبیبہ tweet media
اردو
8
4
13
1.4K
Virus retweetledi
حبیبہ
حبیبہ@U_HRao1·
حکیم شہزاد لوہا پاڑ۔۔۔ دانیہ شاہ کا نیا شکار۔۔۔ اس بھائی کی باتوں سے میں سو فیصد متفق ہوں #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی #ใจซ่อนรักตอนจบ #Trump #LaCasaDeLosFamososMx #TrumpIsDone #GOATTrailer #bbnaijaseason9 Walz Covid
اردو
2
5
6
2.6K
Virus retweetledi
Virus retweetledi
حبیبہ
حبیبہ@U_HRao1·
Minnesota grandma jailed for defying Walz COVID lockdown orders warns 'you do not want tyranny at this level' | Source Fox News
حبیبہ tweet media
English
4
7
10
1.5K
Virus retweetledi
حبیبہ
حبیبہ@U_HRao1·
سلطان محمود غزنوی کا دربار لگا ہوا تھا ۔ دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے ، جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے ۔ سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کروا سکتا ہے ؟ سب خاموش رہے ، دربار میں بیٹھا اک غریب دیہاتی کھڑا ہوا اور کہا میں زیارت کرا سکتا ہوں .سلطان نے شرائط پوچھی تو عرض کرنے لگا 6 ماہ دریا کے کنارے چلہ کاٹنا ہو گا لیکن میں اک غریب آدمی ہوں میرے گھر کا خرچا آپ کو اٹھانا ہو گا ۔ سلطان نے شرط منظور کرلی ، اس شخص کو چلہ کے لیے بھیج دیا گیا اور گھر کا خرچہ بادشاہ کے ذمے ہو گیا ۔ 6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان نے اس شخص کو دربار میں حاضر کیا تو دیہاتی کہنے لگا حضور کچھ وظائف الٹے ہو گئے ہیں لہٰذا 6 ماہ مزید لگیں گے ۔ مزید 6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان محمود کے دربار میں اس شخص کو دوبارہ پیش کیا گیا تو بادشاہ نے پوچھا میرے کام کا کیا ہوا.... ؟ یہ بات سن کے دیہاتی کہنے لگا بادشاہ سلامت کہاں میں گنہگار اور کہاں حضرت خضر علیہ السلام ۔ میں نے آپ سے جھوٹ بولا .... میرے گھر کا خرچا پورا نہیں ہو رہا تھا ، بچے بھوک سے مر رہے تھے ، اس لیے ایسا کرنے پر مجبور ہوا ۔ سلطان محمود غزنوی نے اپنے اک وزیر کو کھڑا کیا اور پوچھا اس شخص کی سزا کیا ہے ؟ وزیر نے کہا اس شخص نے بادشاہ کے ساتھ جھوٹ بولا ہے ، لہٰذا اس کا گلا کاٹ دیا جائے ۔ دربار میں اک نورانی چہرے والے بزرگ بھی تشریف فرما تھے ، کہنے لگے بادشاہ سلامت اس وزیر نے بالکل ٹھیک کہا ۔ بادشاہ نے دوسرے وزیر سے پوچھا آپ بتاو اس نے کہا کہ اس شخص نے بادشاہ کے ساتھ فراڈ کیا ہے ، اسکا گلا نہ کاٹا جائے بلکہ اسے کتوں کے آگے ڈالا جائے تاکہ یہ ذلیل ہو کر مرے ، اسے مرنے میں کچھ وقت تو لگے دربار میں بیٹھے اسی نورانی چہرے والے بزرگ نے کہا بادشاہ سلامت یہ وزیر بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے ۔ سلطان محمود غزنوی نے اپنے پیارے غلام ایاز سے پوچھا تم کیا کہتے ہو ؟ ایاز نے کہا بادشاہ سلامت آپ کی بادشاہی سے اک سال اک غریب کے بچے پلتے رہے ، آپ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں آئی اور نہ ہی اس کے جھوٹ سے آپ کی شان میں کوئی فرق پڑا ۔ اگر میری بات مانیں تو اسے معاف کر دیں ، اگر اسے قتل کر دیا تو اس کے بچے بھوک سے مر جائیں گے ۔ ایاز کی یہ بات سن کر محفل میں بیٹھا وہی نورانی چہرے والا بابا کہنے لگا ایاز بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے ۔ سلطان محمود غزنوی نے اس بابا جی کو بلایا اور پوچھا آپ نے ہر وزیر کے فیصلے کو درست کہا اس کی وجہ مجھے سمجھائی جائے ۔ بابا جی کہنے لگا بادشاہ سلامت پہلے نمبر پر جس وزیر نے کہا اسکا گلا کاٹا جائے وہ قوم کا قصائی ہے اور قصائی کا کام ہے گلے کاٹنا ۔ اس نے اپنا خاندانی رنگ دکھایا غلطی اس کی نہیں آپ کی ہے کہ آپ نے اک قصائی کو وزیر بنا لیا ۔ دوسرا جس نے کہا اسے کتوں کے آگے ڈالا جائے اُس وزیر کا والد بادشاہوں کے کتے نہلایا کرتا تھا ، کتوں سے شکار کھیلتا تھا ، اسکا کام ہی کتوں کا شکار ہے تو اس نے اپنے خاندان کا تعارف کرایا ۔ آپکی غلطی یے کہ ایسے شخص کو وزارت دی جہاں ایسے لوگ وزیرہوں وہاں لوگوں نے بھوک سے ہی مرنا ہے ۔ اور تیسرا ایاز نے جو فیصلہ کیا تو سلطان محمود سنو ایاز سیّد زادہ ہے ۔ سیّد کی شان یہ ہے کہ سیّد اپنا سارا خاندان کربلا میں ذبح کرا دیتا یے مگر بدلا لینے کا کبھی نہیں سوچتا ۔ سلطان محمود اپنی کرسی سے کھڑا ہو جاتا ہے اور ایاز کو مخاطب کر کہ کہتا ہے ایاز تم نے آج تک مجھے کیوں نہیں بتایا کہ تم سیّد ہو ۔ ایاز کہتا ہے آج تک کسی کو اس بات کا علم نہ تھا کہ ایاز سیّد ہے لیکن آج بابا جی نے میرا راز کھولا آج میں بھی ایک راز کھول دیتا ہوں ، "اے بادشاہ سلامت یہ بابا کوئی عام ہستی نہیں یہی حضرت خضر علیہ السلام ہیں۔ " "شبلی نعمانی کی کتاب سے" #TwistersMovie #Paris2024 #Trump #방탄소년단봄날10억스트리밍 #thicktrunktuesday #봄날10억스트리밍축하해
اردو
11
9
19
681
Virus retweetledi
حبیبہ
حبیبہ@U_HRao1·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته القرآن - سورۃ نمبر 42 الشورى آیت نمبر 4 ترجمہ: اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور وہی سب سے برتر اور عظیم الشان ہے۔
حبیبہ tweet media
اردو
24
3
26
329